مندرجات کا رخ کریں

"حج تمتع" کے نسخوں کے درمیان فرق

318 بائٹ کا اضافہ ،  10 اگست 2019ء
م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
'''حجّ تَمَتُّع'''، [[حج]] کے اقسام میں سے ہے۔ حج تمتع اس شخص پر [[واجب]] ہے جس کا محل سکونت [[مکہ]] سے 16 [[فرسخ]] یا 48 میل سے زیادہ فاصلے پر واقع ہو۔ حج تمتع دو حصوں، عمرہ تمتع اور حج تمتع پر مشتمل ہے۔
'''حجّ تَمَتُّع'''، [[حج]] کے اقسام میں سے ہے۔ حج تمتع اس شخص پر [[واجب]] ہے جس کا محل سکونت [[مکہ]] سے 16 [[فرسخ]] یا 48 میل سے زیادہ فاصلے پر واقع ہو۔ حج تمتع دو حصوں، عمرہ تمتع اور حج تمتع پر مشتمل ہے۔


==وجہ نامگزاری==
==وجہ نامگذاری==
حج کی اس قسم کو "حج" اور "عمرہ" کے درمیان [[حرام|محرّمات]] [[احرام]] سے بہرہ مند ہو سکنے کی بنا پر "حج تمتّع" کہا جاتا ہے، حالانکہ حج کی اس قسم میں "عمرہ" ، "حج" کا جزء ہے اور شریعت کی نگاہ میں یہ دونوں ایک ہی عمل شمار ہوتے ہیں۔ اس بنا پر "حج تمتّع اور عمرہ تمتّع" کے درمیان محرمات احرام کا حلال ہونا گویا خود حج کے دوران ان سے بہرہ مند ہونے کی طرح ہے اس وجہ سے اسے "تمتّع" نام رکھا گیا ہے۔<ref>مستند الشیعۃ، ج۱۱، ص۲۰۶ ۲۰۷؛ جواہر الکلام، ج۱۸، ص۲.</ref>
حج کی تین قسمیں ہیں، حج تمتع، حج اِفراد اور حج قران<br />
تمتع، استفادہ کرنا اور منفعت لینے کو کہا جاتا ہے<ref>ابن‌اثیر، النہایہ فی غریب الحدیث و الاثر، ۱۳۶۷ش، ج۵، ص۲۹۲.</ref> اسی لئے حج کی اس قسم کو "حج" اور "عمرہ" کے درمیان [[حرام|محرّمات]] [[احرام]] سے بہرہ مند ہو سکنے کی بنا پر "حج تمتّع" کہا جاتا ہے، حالانکہ حج کی اس قسم میں "عمرہ" ، "حج" کا جزء ہے اور شریعت کی نگاہ میں یہ دونوں ایک ہی عمل شمار ہوتے ہیں۔ اس بنا پر "حج تمتّع اور عمرہ تمتّع" کے درمیان محرمات احرام کا حلال ہونا گویا خود حج کے دوران ان سے بہرہ مند ہونے کی طرح ہے اس وجہ سے اسے "تمتّع" نام رکھا گیا ہے۔<ref>مستند الشیعۃ، ج۱۱، ص۲۰۶ ۲۰۷؛ جواہر الکلام، ج۱۸، ص۲.</ref>


==حکم==
==حکم==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,930

ترامیم