مندرجات کا رخ کریں

"حج تمتع" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
# [[وقوف عرفات]]: [[روز عرفہ]] زوال سے غروب تک میدان عرفات میں توقف کرنا۔
# [[وقوف عرفات]]: [[روز عرفہ]] زوال سے غروب تک میدان عرفات میں توقف کرنا۔
# [[مشعر الحرام]] میں [[عید قربان]] کی رات طلوع آفتاب تک توقف کرنا۔
# [[مشعر الحرام]] میں [[عید قربان]] کی رات طلوع آفتاب تک توقف کرنا۔
# [[رمی جمرات|رمی]] [[جمره عقبہ]]: سب سے چھوٹے شیطان کو [[عید قربان]] کے دن سات کنکریاں مارنا۔
# [[رمی جمرات|رمی]] [[جمرہ عقبہ]]: سب سے چھوٹے شیطان کو [[عید قربان]] کے دن سات کنکریاں مارنا۔
# قربانی: [[سرزمین منا|منا]] میں عید کے دن قربانی کرنا اور ایک قول کی بنا پر اس کے گوشت کو کھنا۔
# قربانی: [[سرزمین منا|منا]] میں عید کے دن قربانی کرنا اور ایک قول کی بنا پر اس کے گوشت کو کھنا۔
# [[حلق]] یا [[تقصیر]]: منا میں عید کے دن سر کے بال منڈوانا یا چھوٹا کرنا۔
# [[حلق]] یا [[تقصیر]]: منا میں عید کے دن سر کے بال منڈوانا یا چھوٹا کرنا۔
سطر 39: سطر 39:

==احکام==
==احکام==
جس شخص کا وظیفہ "حج تمتّع" ہے وہ عام حالات میں اپنے "حج" کو [[حج قران|حج قِران]] یا [[حج افراد|اِفراد]] میں تبدیل نہیں کر سکتا ایسا کرنے کی صورت میں اس کے گردن سے حج ادا نہیں ہو گا۔ لیکن اضطراری اور مجبوری کی حالت میں جیسے وقت تنگ ہو یا کوئی اور شرعی عذر پیدا ہو جائے مثلا عورت کیلئے حیض آجائے تو اس صورت میں وہ تبدیل کر سکتا ہے۔<ref>جواهر الکلام، ج۱۸، ص۱۰.</ref>
جس شخص کا وظیفہ "حج تمتّع" ہے وہ عام حالات میں اپنے "حج" کو [[حج قران|حج قِران]] یا [[حج افراد|اِفراد]] میں تبدیل نہیں کر سکتا ایسا کرنے کی صورت میں اس کے گردن سے حج ادا نہیں ہو گا۔ لیکن اضطراری اور مجبوری کی حالت میں جیسے وقت تنگ ہو یا کوئی اور شرعی عذر پیدا ہو جائے مثلا عورت کیلئے حیض آجائے تو اس صورت میں وہ تبدیل کر سکتا ہے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۸، ص۱۰.</ref>

[[مستحب حج]] کو حج تمتّع کی صورت میں انجام دینا مستحب ہے اگرچہ حاجی مخیر ہے کہ حج کی جس قسم کو بھی انتخاب کرے۔<ref>جواهر الکلام، ج۱۸، ص۱۰ ۱۱.</ref>
[[مستحب حج]] کو حج تمتّع کی صورت میں انجام دینا مستحب ہے اگرچہ حاجی مخیر ہے کہ حج کی جس قسم کو بھی انتخاب کرے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۸، ص۱۰ ۱۱.</ref>

قول مشہور کی بنا پر حلق یا تقصیر کے ذریعے سوائے عورتوں سے ہمبستر ہونا اور خوشبو کے باقی تمام محرّمات [[احرام]] حاجی پر [[حلال]] ہو جاتی ہیں۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۱.</ref> طواف زیارت، نماز طواف اور سعی کے بعد قول مشہور کی بنا پر خوشبو بھی حلال ہو جاتی ہے۔ <ref>جواہر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۸ ۲۵۷.</ref> اور طواف نساء اور اس کی نماز کے بعد عورتوں کے ساتھ ہمبستری بھی حلال ہو جاتی ہے۔<ref>جواهر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۸ ۲۵۹.</ref>
قول مشہور کی بنا پر حلق یا تقصیر کے ذریعے سوائے عورتوں سے ہمبستر ہونا اور خوشبو کے باقی تمام محرّمات [[احرام]] حاجی پر [[حلال]] ہو جاتی ہیں۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۱.</ref> طواف زیارت، نماز طواف اور سعی کے بعد قول مشہور کی بنا پر خوشبو بھی حلال ہو جاتی ہے۔ <ref>جواہر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۸ ۲۵۷.</ref> اور طواف نساء اور اس کی نماز کے بعد عورتوں کے ساتھ ہمبستری بھی حلال ہو جاتی ہے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۸ ۲۵۹.</ref>

==شرایط==
==شرایط==
سطر 50: سطر 50:
#حج کے مہینوں میں انجام پانا: یعنی [[شوال|شوّال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ]] میں واقع ہو <ref>البتہ اس بارے میں اختلاف موجود ہے کہ آیا ذی الحجہ کا پورا مہینہ ایام حج ہے یا فقط دسویں تاریخ تک ایام حج میں شامل ہے۔</ref>

#عمرہ تمتّع اور حج دونوں کو ایک ہی سال انجام دینا۔
#عمرہ تمتّع اور حج دونوں کو ایک ہی سال انجام دینا۔
#حج تمتّع کیلئے [[مکہ]] سے احرام باندھنا۔ اس حوالے سے سب سے افضل مکان [[مسجد الحرام]] اور مسجد الحرام میں سب سے افضل جگہ [[مقام ابراہیم]] یا [[حجر اسماعیل]] علیہما السّلام  ہے۔ <ref>جواهرالکلام، ج۱۸، ص۱۱-۱۸؛ مهذّب الاحکام، ج۱۲، ص۳۴۷-۳۶۰.</ref>
#حج تمتّع کیلئے [[مکہ]] سے احرام باندھنا۔ اس حوالے سے سب سے افضل مکان [[مسجد الحرام]] اور مسجد الحرام میں سب سے افضل جگہ [[مقام ابراہیم]] یا [[حجر اسماعیل]] علیہما السّلام  ہے۔ <ref>جواہرالکلام، ج۱۸، ص۱۱-۱۸؛ مہذّب الاحکام، ج۱۲، ص۳۴۷-۳۶۰.</ref>

==خصوصیات==
==خصوصیات==
سطر 58: سطر 58:
# حج تمتّع میں "عمرہ" بھی "حج" کی طرح حج کی ایام میں بجا لانا ضروری ہے جبکہ باقیوں میں اگر واجب بھی ہو تو حج کے مناسک کے بعد بہی انجام دیا جا سکتا ہے۔
# حج تمتّع میں "عمرہ" بھی "حج" کی طرح حج کی ایام میں بجا لانا ضروری ہے جبکہ باقیوں میں اگر واجب بھی ہو تو حج کے مناسک کے بعد بہی انجام دیا جا سکتا ہے۔
# حج تمتّع میں "عمرہ" اور "حج" دونوں کو ایک ہی سال انجام دینا ضروری ہے باقیوں کے برخلاف۔
# حج تمتّع میں "عمرہ" اور "حج" دونوں کو ایک ہی سال انجام دینا ضروری ہے باقیوں کے برخلاف۔
# قول مشهور کی بنا پر "حج تمتّع" میں عمرہ سے فارغ ہونے کے بعد مکے سے خارج ہونا صرف حج کیلئے [[احرام]] باندھنے کے ساتھ ہے مگر یہ کہ ایک مہینے سے پہلے مکے میں دوبارہ لوٹ کر آئے۔ جبکہ دوسرے دو قسموں میں جب چاہے بغیر احرام کے مکے سے خارج ہو سکتے ہیں۔
# قول مشہور کی بنا پر "حج تمتّع" میں عمرہ سے فارغ ہونے کے بعد مکے سے خارج ہونا صرف حج کیلئے [[احرام]] باندھنے کے ساتھ ہے مگر یہ کہ ایک مہینے سے پہلے مکے میں دوبارہ لوٹ کر آئے۔ جبکہ دوسرے دو قسموں میں جب چاہے بغیر احرام کے مکے سے خارج ہو سکتے ہیں۔
# حج تمتّع میں میقات حج خود مکہ ہے؛ لیکن جج قران اور حج افراد میں پانچ میقات میں سے ایک یا شخص کا اپنا گھر ہے اگر گھر میقات کی بنستب مکہ سے قریب ہو تو۔
# حج تمتّع میں میقات حج خود مکہ ہے؛ لیکن جج قران اور حج افراد میں پانچ میقات میں سے ایک یا شخص کا اپنا گھر ہے اگر گھر میقات کی بنستب مکہ سے قریب ہو تو۔
# حج تمتّع میں عمرہ کیلئے میقات مشہور میقات میں سے ایک یا ایک ایسی جگہ جو میقات کے حکم میں ہو۔ عمرہ مفردہ اور قران کے برخلاف کہ ان دونوں قسموں میں اس شخص کیلئے جو "حرم" میں ہے [[ادنی الحل|ادنی الحلّ]] ارو اس شخص کیلئے جو "حرم" سے باہر ہے میقات میں سے ایک یا اپنا گھر ہے۔

سطر 64: سطر 64:
# عمرہ تمتّع میں [[طواف نساء]] نہیں ہے؛ لکین عمرہ قران اور عمرہ افراد میں قول مشہور کی بنا پر طواف النساء ہے۔
# عمرہ تمتّع میں [[طواف نساء]] نہیں ہے؛ لکین عمرہ قران اور عمرہ افراد میں قول مشہور کی بنا پر طواف النساء ہے۔
# حج تمتّع میں [[طواف زیارت]] اور سعی کو وقوف [[عرفات]] اور [[مشعر]] پر مقدم کرنا عام حالت میں جائز نہیں ہے؛ جبکہ حج قِران اور حج افراد میں قول مشہور کی بنا پر یہ چیز جائز ہے۔
# حج تمتّع میں [[طواف زیارت]] اور سعی کو وقوف [[عرفات]] اور [[مشعر]] پر مقدم کرنا عام حالت میں جائز نہیں ہے؛ جبکہ حج قِران اور حج افراد میں قول مشہور کی بنا پر یہ چیز جائز ہے۔
# مفرِد اور قارن (یعنی وہ شخص جو حج افراد یا حج قران انجام دے) کیلئے طواف زیارت، سعی اور طواف نساء کو [[ایام تشریق]] کے بعد ذی الحجہ کے مہینے میں انجام دینا جائز ہے؛ متمتّع کے برخلاف کہ یہ کام اس کیلئے یا حرام یا مکروه ہے۔ بنابر اختلاف اقوال ۔
# مفرِد اور قارن (یعنی وہ شخص جو حج افراد یا حج قران انجام دے) کیلئے طواف زیارت، سعی اور طواف نساء کو [[ایام تشریق]] کے بعد ذی الحجہ کے مہینے میں انجام دینا جائز ہے؛ متمتّع کے برخلاف کہ یہ کام اس کیلئے یا حرام یا مکروہ ہے۔ بنابر اختلاف اقوال ۔
# ایک قول کی بنا پر حج تمتّع میں حج کیلئے احرام باندھنے کے بعد طواف مستحب بجا لانا [[حرام]] ہے؛ لیکن باقی دو قسموں میں تمام فقہاء بالاتفاق جواز پر فتوی دیتے ہیں۔
# ایک قول کی بنا پر حج تمتّع میں حج کیلئے احرام باندھنے کے بعد طواف مستحب بجا لانا [[حرام]] ہے؛ لیکن باقی دو قسموں میں تمام فقہاء بالاتفاق جواز پر فتوی دیتے ہیں۔
# حج تمتّع میں [[احرام]] صرف تلبیہ کے ساتھ باندھی جاتی ہے جبکہ حج قران میں قول مشہور کی بنا پر تلبیہ علاوہ [[اشعار]] اور [[تقلید (حج) |تقلید]] کے ساتھ بھی جائز ہے۔
# حج تمتّع میں [[احرام]] صرف تلبیہ کے ساتھ باندھی جاتی ہے جبکہ حج قران میں قول مشہور کی بنا پر تلبیہ علاوہ [[اشعار]] اور [[تقلید (حج) |تقلید]] کے ساتھ بھی جائز ہے۔
# حج تمتّع میں قربانی واجب ہے جبکہ باقی دو قسموں میں مستحب ہے۔
# حج تمتّع میں قربانی واجب ہے جبکہ باقی دو قسموں میں مستحب ہے۔
#  مُفْرِد کیلئے حج تمتّع کی طرف عدول کرنا جائز ہے؛ لیکن متمتّع کیلئے حج تمتّع سے حج افراد کی طرف عدول کرنا عام حالت میں حائز نہیں ہے۔ حج قران میں نہ اس کی طرف عدول جائز ہے اور نہ اس سے عدول جائز ہے۔<ref>جواهہرالکلام، ج۱۸، ص۷۴ ۷۹؛ مہذّب الاحکام، ج۱۲، ص۳۴۶ ۳۴۷.</ref>
#  مُفْرِد کیلئے حج تمتّع کی طرف عدول کرنا جائز ہے؛ لیکن متمتّع کیلئے حج تمتّع سے حج افراد کی طرف عدول کرنا عام حالت میں حائز نہیں ہے۔ حج قران میں نہ اس کی طرف عدول جائز ہے اور نہ اس سے عدول جائز ہے۔<ref>جواہرالکلام، ج۱۸، ص۷۴ ۷۹؛ مہذّب الاحکام، ج۱۲، ص۳۴۶ ۳۴۷.</ref>

== حوالہ جات==
== حوالہ جات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,930

ترامیم