مندرجات کا رخ کریں

"حج تمتع" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:

==وجہ نامگزاری==
==وجہ نامگزاری==
حج کی اس قسم کو "حج" اور "عمرہ" کے درمیان [[حرام|محرّمات]] [[احرام]] سے بہرہ مند ہو سکنے کی بنا پر "حج تمتّع" کہا جاتا ہے، حالانکہ حج کی اس قسم میں "عمرہ" "حج" کا جزء ہے اور شریعت کی نگاہ میں یہ دونوں ایک ہی عمل شمار ہوتے ہیں۔ اس بنا پر "حج تمتّع اور عمرہ تمتّع" کے درمیان محرمات احرام کا حلال ہونا گویا خود حج کے دوران ان سے بہرہ مند ہونے کی طرح ہے اس وجہ سے اسے "تمتّع" نام رکھا گیا ہے۔<ref>مستند الشیعۃ، ج۱۱، ص۲۰۶ ۲۰۷؛ جواہر الکلام، ج۱۸، ص۲.</ref>
حج کی اس قسم کو "حج" اور "عمرہ" کے درمیان [[حرام|محرّمات]] [[احرام]] سے بہرہ مند ہو سکنے کی بنا پر "حج تمتّع" کہا جاتا ہے، حالانکہ حج کی اس قسم میں "عمرہ" ، "حج" کا جزء ہے اور شریعت کی نگاہ میں یہ دونوں ایک ہی عمل شمار ہوتے ہیں۔ اس بنا پر "حج تمتّع اور عمرہ تمتّع" کے درمیان محرمات احرام کا حلال ہونا گویا خود حج کے دوران ان سے بہرہ مند ہونے کی طرح ہے اس وجہ سے اسے "تمتّع" نام رکھا گیا ہے۔<ref>مستند الشیعۃ، ج۱۱، ص۲۰۶ ۲۰۷؛ جواہر الکلام، ج۱۸، ص۲.</ref>

==حکم==
==حکم==
سطر 16: سطر 16:
# [[احرام]]: کسی ایک [[میقات]] سے حج کے مہینوں ([[شوال|شوّال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ|ذی الحجّہ]]) میں احرام باندھنا۔
# [[احرام]]: کسی ایک [[میقات]] سے حج کے مہینوں ([[شوال|شوّال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ|ذی الحجّہ]]) میں احرام باندھنا۔
# [[طواف]]: [[کعبہ]] کے گرد سات چکر لگانا۔
# [[طواف]]: [[کعبہ]] کے گرد سات چکر لگانا۔
# [[نماز طواف]]: دو رکعت نماز [[مقام ابراہیم]](ع) کے پیچھے۔
# [[نماز طواف]]: دو رکعت نماز [[مقام ابراہیم]]ؑ کے پیچھے۔
# [[سعی بین صفا و مروہ]]: صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ آنا جانا۔
# [[سعی بین صفا و مروہ]]: صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ آنا جانا۔
# [[تقصیر]]: تقصیر کے ساتھ "مُحرِم" "احرام" سں خارج ہو جاتا ہے اور وہ تمام چیزیں جو احرام کی وجہ سے حرام ہو گئی تھیں اس پر دوبارہ حلال ہو جاتی ہیں۔
# [[تقصیر]]: تقصیر کے ساتھ "مُحرِم" "احرام" سے خارج ہو جاتا ہے اور وہ تمام چیزیں جو احرام کی وجہ سے حرام ہو گئی تھیں اس پر دوبارہ حلال ہو جاتی ہیں۔

===حج تمتع===
===حج تمتع===
سطر 32: سطر 32:
# [[سعی بین صفا و مروہ]]: سات مرتبہ صفا اور مروہ کے درمیان رفت و آمد۔
# [[سعی بین صفا و مروہ]]: سات مرتبہ صفا اور مروہ کے درمیان رفت و آمد۔
# [[طواف نساء]]۔
# [[طواف نساء]]۔
# [[نماز طواف نساء]]: دو رکعت نماز  مقام حضرت ابراہیم(ع) کے پیچھے۔
# [[نماز طواف نساء]]: دو رکعت نماز  مقام حضرت ابراہیمؑ کے پیچھے۔
# [[بیتوتہ]]: [[ایام تشریق]] (ذی الحجہ کی گیارہ، بارہ اور تیرہویں رات) منا میں رات گزارنا۔
# [[بیتوتہ]]: [[ایام تشریق]] (ذی الحجہ کی گیارہ، بارہ اور تیرہویں رات) منا میں رات گزارنا۔
# [[رمی جمرات]]: گیارہ، بارہ اور تیرہ ذی الحجہ کے دن تینوں شیاطین کو کنکریاں مارنا۔
# [[رمی جمرات]]: گیارہ، بارہ اور تیرہ ذی الحجہ کے دن تینوں شیاطین کو کنکریاں مارنا۔
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,930

ترامیم