مندرجات کا رخ کریں

"حج تمتع" کے نسخوں کے درمیان فرق

69 بائٹ کا ازالہ ،  26 جولائی 2018ء
م
سطر 3: سطر 3:


==وجہ نامگزاری==
==وجہ نامگزاری==
حج کی اس قسم کو "تمتّع" کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس میں "حج" اور "عمرہ" کے درمیان [[حرام|محرّمات]] [[احرام]] [[حلال]] ہو جاتے ہیں اور حجاج ان چیزوں سے بہرہ مند ہو سکتے ہیں حالنکہ حج کی اس قسم میں "عمرہ"، "حج" کا جزء ہے اور شریعت کی نگاہ میں یہ دونوں ایک ہی عمل شمار ہوتے ہیں۔ اس بنا پر "حج تمتّع اور عمرہ تمتّع" کے درمیان محرمات احرام کا حلال ہونا گویا خود حج کے دوران ان کے حلال ہونے کی طرح ہے اس وجہ سے اسے "تمتّع" نام رکھا گیا ہے۔<ref>مستند الشیعۃ، ج۱۱، ص۲۰۶ ۲۰۷؛ جواہر الکلام، ج۱۸، ص۲.</ref>
حج کی اس قسم کو "حج" اور "عمرہ" کے درمیان [[حرام|محرّمات]] [[احرام]] سے بہرہ مند ہو سکنے کی بنا پر "حج تمتّع" کہا جاتا ہے، حالانکہ حج کی اس قسم میں "عمرہ" "حج" کا جزء ہے اور شریعت کی نگاہ میں یہ دونوں ایک ہی عمل شمار ہوتے ہیں۔ اس بنا پر "حج تمتّع اور عمرہ تمتّع" کے درمیان محرمات احرام کا حلال ہونا گویا خود حج کے دوران ان سے بہرہ مند ہونے کی طرح ہے اس وجہ سے اسے "تمتّع" نام رکھا گیا ہے۔<ref>مستند الشیعۃ، ج۱۱، ص۲۰۶ ۲۰۷؛ جواہر الکلام، ج۱۸، ص۲.</ref>


==حکم==
==حکم==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم