مندرجات کا رخ کریں

"حج تمتع" کے نسخوں کے درمیان فرق

209 بائٹ کا اضافہ ،  11 ستمبر 2016ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 55: سطر 55:
#حج تمتّع کیلئے [[مکہ]] سے احرام باندھنا۔ اس حوالے سے سب سے افضل مکان [[مسجد الحرام]] اور مسجد الحرام میں سب سے افضل جگہ [[مقام ابراہیم]] یا [[حجر اسماعیل]] علیہما السّلام  ہے۔ <ref>جواهرالکلام، ج۱۸، ص۱۱-۱۸؛ مهذّب الاحکام، ج۱۲، ص۳۴۷-۳۶۰.</ref>
#حج تمتّع کیلئے [[مکہ]] سے احرام باندھنا۔ اس حوالے سے سب سے افضل مکان [[مسجد الحرام]] اور مسجد الحرام میں سب سے افضل جگہ [[مقام ابراہیم]] یا [[حجر اسماعیل]] علیہما السّلام  ہے۔ <ref>جواهرالکلام، ج۱۸، ص۱۱-۱۸؛ مهذّب الاحکام، ج۱۲، ص۳۴۷-۳۶۰.</ref>


==حج تمتع کی خصوصیات==<!--
==حج تمتع کی خصوصیات==
حج تمتّع [[حج قران]] اور [[حج افراد|اِفراد]] کے مقابلے میں درج ذیل خصوصیات کا حامل ہے:
حج تمتّع [[حج قران]] اور [[حج افراد|اِفراد]] کے مقابلے میں درج ذیل خصوصیات کا حامل ہے:
# '''حج تمتّع''' میں [[عمرہ]] اور [[حج]] ایک دوسرے سے وابستہ ہیں اور یہ دونوں جدائی ناپذیر ہیں، حج قران اور حج افراد کے برخلاف کہ جس میں ان کا عمرہ اصلا واجب نہیں ہے مگر یہ کہ نذر وغیرہ کیا ہو۔
# '''حج تمتّع''' میں [[عمرہ]] اور [[حج]] ایک دوسرے سے وابستہ ہیں اور یہ دونوں جدائی ناپذیر ہیں، حج قران اور حج افراد کے برخلاف کہ جس میں ان کا عمرہ اصلا واجب نہیں ہے مگر یہ کہ نذر وغیرہ کیا ہو۔
سطر 61: سطر 61:
# حج تمتّع میں "عمرہ" بھی "حج" کی طرح حج کی ایام میں بجا لانا ضروری ہے جبکہ باقیوں میں اگر واجب بھی ہو تو حج کے مناسک کے بعد بہی انجام دیا جا سکتا ہے۔
# حج تمتّع میں "عمرہ" بھی "حج" کی طرح حج کی ایام میں بجا لانا ضروری ہے جبکہ باقیوں میں اگر واجب بھی ہو تو حج کے مناسک کے بعد بہی انجام دیا جا سکتا ہے۔
# حج تمتّع میں "عمرہ" اور "حج" دونوں کو ایک ہی سال انجام دینا ضروری ہے باقیوں کے برخلاف۔
# حج تمتّع میں "عمرہ" اور "حج" دونوں کو ایک ہی سال انجام دینا ضروری ہے باقیوں کے برخلاف۔
# قول مشهور کی بنا پر "حج تمتّع" میں عمرہ سے فارغ ہونے کے بعد مکے سے خارج ہونا صرف حج کیلئے [[احرام]] باندھنے کے ساتھ ہے مگر یہ کہ ایک مہینے سے پہلے مکے میں دوبارہ لوٹ کر آئے۔ جبکہ دوسرے دو قسموں میں جب چاہے بغیر احرام کے مکے سے خارج ہو سکتے ہیں۔حج، جز در صورت بازگشت به مکه قبل از سپری شدن یک ماه، جایز است. قول مقابل مشهور کراهت آن است. امّا غیر متمتّع هر زمان بخواهد می‌تواند بدون احرام از مکه خارج شود.
# قول مشهور کی بنا پر "حج تمتّع" میں عمرہ سے فارغ ہونے کے بعد مکے سے خارج ہونا صرف حج کیلئے [[احرام]] باندھنے کے ساتھ ہے مگر یہ کہ ایک مہینے سے پہلے مکے میں دوبارہ لوٹ کر آئے۔ جبکہ دوسرے دو قسموں میں جب چاہے بغیر احرام کے مکے سے خارج ہو سکتے ہیں۔
# حج تمتّع، میقات حج، خود مکه است؛ امّا در قران و افراد، یکی از میقاتهای پنج گانه یا منزل حاجی در صورت نزدیک‌تر بودن آن به مکه از میقات.
# حج تمتّع میں میقات حج خود مکہ ہے؛ لیکن جج قران اور حج افراد میں پانچ میقات میں سے ایک یا شخص کا اپنا گھر ہے اگر گھر میقات کی بنستب مکہ سے قریب ہو تو۔
# حج تمتّع، میقات عمره یکی از میقاتهای معروف یا مکانی است که در حکم میقات می‌باشد؛ برخلاف عمره قران و افراد که میقات آن برای کسی که در حرم است [[ادنی الحل|ادنی الحلّ]] و برای کسی که بیرون حرم سکونت دارد، یکی از میقاتهای پنج گانه یا منزلش می‌باشد.
# حج تمتّع میں عمرہ کیلئے میقات مشہور میقات میں سے ایک یا ایک ایسی جگہ جو میقات کے حکم میں ہو۔ عمرہ مفردہ اور قران کے برخلاف کہ ان دونوں قسموں میں اس شخص کیلئے جو "حرم" میں ہے [[ادنی الحل|ادنی الحلّ]] ارو اس شخص کیلئے جو "حرم" سے باہر ہے میقات میں سے ایک یا اپنا گھر ہے۔
# محرم به عمره تمتّع با مشاهده خانه‌های مکه تلبیه را قطع می‌کند، امّا محرم به عمره مفرده اگر برای احرام از مکه بیرون رفته باشد، هنگام مشاهده [[کعبه]]؛ در غیر این صورت هنگام دخول حرم، تلبیه را قطع می‌نماید. نسبت به قطع تلبیه در عمره مفرده اقوال دیگری نیز در مسئله وجود دارد.
# عمرہ تمتّع میں مُحرِم مکہ کے گھروں کو دیکھنے کے بعد تلبیہ کہنا چھوڑ دے گا جبکہ عمرہ مفردہ میں اگر احرام کیلئے مکہ سے باہر گیا ہو تو [[کعبہ]] نظر آتے وقت تلبیہ کہنا چھوڑ دیتا ہے لیکن اگر مکہ سے باہر نہ گیا ہو تو حرم میں داخل ہوتے وقت تلبیہ کہنا چھوڑ دے۔ عمرہ مفردہ میں تلبیہ کہنا بند کرنے کے بارے میں اور بھی اقوال ہیں۔
# عمره تمتّع [[طواف نساء]] ندارد؛ امّا عمره قران و افراد بنابر مشهور طواف نساء دارد.
# عمرہ تمتّع میں [[طواف نساء]] نہیں ہے؛ لکین عمرہ قران اور عمرہ افراد میں قول مشہور کی بنا پر طواف النساء ہے۔
# در تمتّع، مقدم کردن [[طواف زیارت]] و سعی بر [[وقوف در عرفات]] و [[مشعر]] در حال اختیار جایز نیست؛ برخلاف حج قِران و افراد که بنابر مشهور جایز است.
# حج تمتّع میں [[طواف زیارت]] اور سعی کو وقوف [[عرفات]] اور [[مشعر]] پر مقدم کرنا عام حالت میں جائز نہیں ہے؛ جبکہ حج قِران اور حج افراد میں قول مشہور کی بنا پر یہ چیز جائز ہے۔
# برای مفرِد و قارن تأخیر طواف زیارت، سعی و طواف نساء از [[ایام تشریق]] و انجام دادن آنها در طول ذیحجّه جایز است؛ برخلاف متمتّع که تأخیر، حرام یا مکروه بنابر اختلاف اقوال در مسئله است.
# مفرِد اور قارن (یعنی وہ شخص جو حج افراد یا حج قران انجام دے) کیلئے طواف زیارت، سعی اور طواف نساء کو [[ایام تشریق]] کے بعد ذی الحجہ کے مہینے میں انجام دینا جائز ہے؛ متمتّع کے برخلاف کہ یہ کام اس کیلئے یا حرام یا مکروه ہے۔ بنابر اختلاف اقوال ۔
# بنابر قولی در تمتّع پس از احرام به حج، به جا آوردن طواف مستحب [[حرام]] است؛ لیکن در دو قسم دیگر به اتفاق فقها جایز است.
# ایک قول کی بنا پر حج تمتّع میں حج کیلئے احرام باندھنے کے بعد طواف مستحب بجا لانا [[حرام]] ہے؛ لیکن باقی دو قسموں میں تمام فقہاء بالاتفاق جواز پر فتوی دیتے ہیں۔
# در تمتّع، بستن [[احرام]] تنها با تلبیه و در حج قران، بنابر قول مشهور، علاوه بر تلبیه با [[اشعار]] و [[تقلید (حج) |تقلید]] نیز صحیح است.
# حج تمتّع میں [[احرام]] صرف تلبیہ کے ساتھ باندھی جاتی ہے جبکہ حج قران میں قول مشہور کی بنا پر تلبیہ علاوہ [[اشعار]] اور [[تقلید (حج) |تقلید]] کے ساتھ بھی جائز ہے۔
# در تمتّع، قربانی واجب است و در دو قسم دیگر مستحب.
# حج تمتّع میں قربانی واجب ہے جبکہ باقی دو قسموں میں مستحب ہے۔
# برای مُفْرِد عدول به حج تمتّع در فرض جواز آن بر وی، جایز است؛ لیکن بر متمتّع عدول از حج تمتّع به افراد در حال اختیار جایز نیست. در حج قران، نه عدول از آن جایز است و نه عدول به آن.<ref>جواهرالکلام، ج۱۸، ص۷۴ ۷۹؛ مهذّب الاحکام، ج۱۲، ص۳۴۶ ۳۴۷.</ref>
# مُفْرِد کیلئے حج تمتّع کی طرف عدول کرنا جائز ہے؛ لیکن متمتّع کیلئے حج تمتّع سے حج افراد کی طرف عدول کرنا عام حالت میں حائز نہیں ہے۔ حج قران میں نہ اس کی طرف عدول جائز ہے اور نہ اس سے عدول جائز ہے۔<ref>جواهہرالکلام، ج۱۸، ص۷۴ ۷۹؛ مہذّب الاحکام، ج۱۲، ص۳۴۶ ۳۴۷.</ref>
-->


== حوالہ جات==
== حوالہ جات==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم