"حج تمتع" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
'''حجّ تَمَتُّع''' [[حج]] کی اقسام میں سے ہے۔ حج کی یہ قسم اس شخص پر [[واجب]] ہے جس کا محل سکونت [[مکہ]] سے ۱۶ [[فرسخ]] یا ۴۸ میل سے زیادہ فاصلے پر واقع ہو۔ حج تمتع دو حصوں پر مشتمل ہے: عمرہ تمتع اور حج تمتع۔ | '''حجّ تَمَتُّع''' [[حج]] کی اقسام میں سے ہے۔ حج کی یہ قسم اس شخص پر [[واجب]] ہے جس کا محل سکونت [[مکہ]] سے ۱۶ [[فرسخ]] یا ۴۸ میل سے زیادہ فاصلے پر واقع ہو۔ حج تمتع دو حصوں پر مشتمل ہے: عمرہ تمتع اور حج تمتع۔ | ||
==وجہ نامگزاری== | ==وجہ نامگزاری== | ||
حج | حج کی تین قسمیں ہیں: [[حج تمتع|حج تمتّع]]، [[حج قران|حج قِران]] اور [[حج افراد|حج اِفراد]]۔ | ||
حج کی اس قسم کو تمتّع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس میں "حج تمتّع" اور "عمرہ تمتّع کے درمیان [[حرام|محرّمات]] [[احرام]] [[حلال]] اور ان چیزوں سے بہرہ مند ہو سکتے ہیں حالنکہ "عمرہ تمتّع" "حج تمتّع" کا جزء ہے اور شریعت کی نگاہ میں یہ دونوں ایک ہی عمل شمار ہوتے ہیں، اس بنا پر "حج تمتّع اور عمرہ تمتّع" کی درمیان محرمات احرام کا حلال ہونا اور ان سے بہرہ مند ہونا گویا خود حج کے دوران بہرہ مند ہونے کی طرح ہے اس وجہ سے اسے "تمتّع" نام رکھا گیا ہے۔<ref>مستند الشیعۃ، ج۱۱، ص۲۰۶ ۲۰۷؛ جواہر الکلام، ج۱۸، ص۲.</ref> | |||
==حکم | ==حکم== | ||
{{ | {{اصلی|حکم تکلیفی}} | ||
حج تمتّع | حج تمتّع "آفاقی" شخص کا وظیفہ ہے، آفاقی سے مراد وہ شخص ہے جو [[مکہ]] سے ۱۲ یا ۱۶ فرسخ سے زیادہ فاصلے پر زندگی گزار رہا ہو۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۸، ص۵.</ref> مستحب حج میں حاجی مخیر ہے ان تین اقسام میں سے جس قسم کو بھی انتخاب کرے۔<ref>مناسک حج، م۱۱</ref> | ||
==کیفیت== | ==کیفیت== | ||
حج تمتّع | حج تمتّع دو حصوں پر مشتمل ہے: عمرہ تمتّع اور حج تمتّع۔ | ||
=== | ===عمرہ تمتع=== | ||
عمرہ تمتّع پانج اعمال پر مشتمل ہے: | |||
# [[احرام]] | # [[احرام]]: کسی ایک [[میقات]] سے حج کے مہینوں ([[شوال|شوّال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ|ذی الحجّہ]]) میں احرام باندھنا۔ | ||
# [[طواف]]: | # [[طواف]]: [[کعبہ]] کے گرد سات چکر لگانا۔ | ||
# [[نماز طواف]]: دو رکعت نماز | # [[نماز طواف]]: دو رکعت نماز [[مقام ابراہیم]](ع) کے پیچھے۔ | ||
# [[سعی بین صفا و | # [[سعی بین صفا و مروہ]]: صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ آنا جانا۔ | ||
# [[تقصیر]]: | # [[تقصیر]]: تقصیر کے ساتھ "مُحرِم" "احرام" سں خارج ہو جاتا ہے اور وہ تمام چیزیں جو احرام کی وجہ سے حرام ہو گئی تھیں اس پر دوبارہ حلال ہو جاتی ہیں۔ | ||
===حج تمتع=== | ===حج تمتع===<!-- | ||
حج تمتع دارای سیزده عمل است: | حج تمتع دارای سیزده عمل است: | ||
# [[احرام]] بستن از [[مکه]] در زمانی که میداند پس از آن، وقوف به [[عرفات]] را درک خواهد کرد؛ هرچند افضل احرام بستن در [[روز ترویه]] (هشتم ذیحجّه) است. | # [[احرام]] بستن از [[مکه]] در زمانی که میداند پس از آن، وقوف به [[عرفات]] را درک خواهد کرد؛ هرچند افضل احرام بستن در [[روز ترویه]] (هشتم ذیحجّه) است. | ||
سطر 73: | سطر 73: | ||
# برای مُفْرِد عدول به حج تمتّع در فرض جواز آن بر وی، جایز است؛ لیکن بر متمتّع عدول از حج تمتّع به افراد در حال اختیار جایز نیست. در حج قران، نه عدول از آن جایز است و نه عدول به آن.<ref>جواهرالکلام، ج۱۸، ص۷۴ ۷۹؛ مهذّب الاحکام، ج۱۲، ص۳۴۶ ۳۴۷.</ref> | # برای مُفْرِد عدول به حج تمتّع در فرض جواز آن بر وی، جایز است؛ لیکن بر متمتّع عدول از حج تمتّع به افراد در حال اختیار جایز نیست. در حج قران، نه عدول از آن جایز است و نه عدول به آن.<ref>جواهرالکلام، ج۱۸، ص۷۴ ۷۹؛ مهذّب الاحکام، ج۱۲، ص۳۴۶ ۳۴۷.</ref> | ||
--> | --> | ||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} |