مندرجات کا رخ کریں

"حج" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا ازالہ ،  26 جولائی 2018ء
م
سطر 57: سطر 57:
* مشہور قول کی بنا پر کسی شخص کی گردن پر حج صرف اس صورت میں مستقر ہو جاتا ہے کہ جس وقت اس کے اندر حج کے واجب ہونے کی شرائط پائے جائے اسی وقت حج انجام دینا اس کیلئے ممکن ہو یعنی جتنا وقت درکار ہے اتنا وقت موجود ہو۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۲۹۸- ۳۰۱</ref>

==حج صحیح ہونے کے شرائط==
==صحیح ہونے کے شرائط==
* [[اسلام|مسلمان]] اور [[ایمان|مؤمن]] ([[امامیہ|اثنا عشری]]) ہونا،<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۳۰۶</ref> حج کے اعمال خود شخص انجام دے، عورتوں کے مستحب حج حوالے سے شوہر کی اجازت، <ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۳۳۲</ref> حج کیلئے احرام، حرام مہینوں یعنی ([[شوال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذوالحجہ]]) میں باندھنا اس کے صحیح ہونے کی شرائط میں سے ہیں۔ جو شخص [[حج تمتع|حج تمتّع]] بجا لانا چاہتا ہے اس پر واجب ہے کہ اس کا [[عمرہ]] حج کے مہینوں میں ہی انجام دیا جائے اور عمرہ تمتع کا حج کے مہینوں کے علاوہ دوسرے مہینوں میں انجام دینا صحیح نہیں ہے؛ اس بنا پر عمرہ تمتع اور حج کا [[احرام]] دس ذی الحجہ کے بعد واقع ہو تو صحیح نہیں ہے۔ حتی ان افراد کے نزدیک بھی جو پورے ذی الحجہ کو حج کا مہینہ قرار دیتے ہیں صحیح نہیں ہے۔<ref>جواہرالکلام، ج۱۸، ص۱۲ ۱۳؛ الحدائق الناضرۃ ۱۴/ ۳۵۲ ۳۵۴</ref>

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم