مندرجات کا رخ کریں

"حج" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  26 اگست 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
ہر مسلمان پر زندگی میں صرف ایک دفعہ حج پر جانا [[واجب]] ہے۔ عاقل اور بالغ ہونا اور حج پر جانے کی [[استطاعت (حج)|استطاعت]] رکھنا حج کے واجب ہونے کی شرائط میں سے ہیں۔ حج واجب کی تین قسمیں ہیں: [[حج قران|قِران]]، [[حج افراد|اِفراد]] اور [[حج تمتع|تَمَتُّع]] جو [[شوال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ]] کے مہینوں میں انجام پاتا ہے۔

حج کے قصد سے جب [[احرام]] باندھا جاتی ہے تو اس وقت سے بعض کام اس شخص (محرِم) پر [[حرام]] اور بعض امور کی انجام دہی اس پر واجب ہو جاتی ہے جسے [[مناسک حج]] کہا جاتا ہے۔ مناسک حج سے مراد احرام، [[وقوف عرفات|عرفات]] اور [[وقوف مشعر|مشعر]] میں توقف کرنا، [[منا|سرزمین منا]] جانا، [[رمی جمرات]](شیطان کو کنکریاں مارنا)، [[سعی بین صفا و مروہ]]، [[طواف]]، [[طواف نساء]]، نماز طواف نساء، زیارت، نماز طواف اور [[قربانی]] وغیرہ ہیں۔
حج کے قصد سے جب [[احرام]] باندھا جاتی ہے تو بعض کام اس شخص (محرِم) پر [[حرام]] اور بعض امور کی انجام دہی اس پر واجب ہو جاتی ہے جسے [[مناسک حج]] کہا جاتا ہے۔ احرام باندھنا، [[وقوف عرفات|عرفات]] اور [[وقوف مشعر|مشعر]] میں توقف کرنا، [[منا|سرزمین منا]] جانا، [[رمی جمرات]](شیطان کو کنکریاں مارنا)، [[سعی بین صفا و مروہ]]، [[طواف]]، [[طواف نساء]]، نماز طواف نساء، زیارت، نماز طواف اور [[قربانی]] وغیرہ حج کے مناسک میں سے ہیں۔

حج کا اجتماع مسلمانوں کی سب سے بڑی اجتماع ہے جس میں مسلمانوں کے تمام فرقوں کے لوگ مکہ میں جمع ہو کر اکھٹے حج کے اعمال بجا لاتے ہیں ۔
حج کا اجتماع مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع ہے جس میں مسلمانوں کے تمام فرقوں کے لوگ مکہ میں جمع ہو کر اکھٹے حج کے اعمال بجا لاتے ہیں ۔

==لغوی اور اصطلاحی معنی==
==لغوی اور اصطلاحی معنی==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم