گمنام صارف
"تفسیر نور الثقلین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مؤلف
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi (←مؤلف) |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
==مؤلف== | ==مؤلف== | ||
شیخ | شیخ عبد علی بن جمعہ عروسی ہویزی جو ابن جمعہ کے نام سے معروف ہیں، گیارہویں اور بارہویں صدی کے شیعہ علماء اور محدثین میں سے ہیں۔ آپ شہر ہویزہ [[خوزستان]] میں پیدا ہوئے اور [[شیراز]] میں زندگی گزاری۔ آپ نے اپنے زمانے کے اساتید بطور خاص [[سید نعمت اللہ جزائری]] شوشتری سے بہت زیادہ استفادہ کیا اور اس زمانے کے [[اخباری|اخباریوں]] کے طرز پر کتابیں تألیف کیں ہیں۔ | ||
[[شیخ حر عاملی]] ان کے بارے میں لکھتے ہیں: آپ ایک فاضل، [[فقیہ]]، [[محدث]]، معتمد، پارسا، ادیب، شاعر و جامع علوم و فنون عالم دین ہیں۔<ref> امل الامل، ج۲، ص۱۵۴</ref> | [[شیخ حر عاملی]] ان کے بارے میں لکھتے ہیں: آپ ایک فاضل، [[فقیہ]]، [[محدث]]، معتمد، پارسا، ادیب، شاعر و جامع علوم و فنون عالم دین ہیں۔<ref> امل الامل، ج۲، ص۱۵۴</ref> |