مندرجات کا رخ کریں

"تفسیر نور الثقلین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24: سطر 24:
|data4  =  ۵ مجلد
|data4  =  ۵ مجلد
|label5  = ناشر
|label5  = ناشر
|data5  = مطبعۃ العلمیۃ(ناشر فارسی:نوید اسلام)
|data5  = مطبعۃ العلمیۃ (ناشر فارسی: نوید اسلام)
|label6  = محل نشر
|label6  = محل نشر
|data6  = قم
|data6  = [[قم]]
|label7  = تاریخ نشر
|label7  = تاریخ نشر
|data7  = سنہ ۱۳۸۳ق
|data7  = سنہ ۱۳۸۳ ھ
}}
}}
'''تفسیر نور الثقلین''' ایک روایی تفسیر ہے جسے [[عبدعلی بن جمعہ حویزی|عبد علی بن جمعۃ العروسی حویزی]] جو بارہویں صدی کے [[شیعہ]] [[فقیہ|فقہاء]] اور [[حدیث|محدثین]] میں سے تھے، نے عربی زبان میں تالیف کی ہے۔ اس تفسیر میں 13422 [[حدیث|احادیث]] جمع آوری کی گئی ہے۔ یہ تفسیر چونکہ [[حدیث ثقلین]] سے الہام لیتے ہوئے قرآنی آیات(ثقل اکبر) اور احادیث معصومین(ثقل اصغر) پر مشتمل ہے، اور تمام مسلمانوں کیلئے مورد قبول واقع ہے اسلئے اس کا نام "نورالثقلین" رکھا گیا ہے۔
'''تفسیر نور الثقلین''' ایک روایی تفسیر ہے جسے [[عبد علی بن جمعہ حویزی|عبد علی بن جمعۃ العروسی حویزی]] جو بارہویں صدی کے [[شیعہ]] [[فقیہ|فقہاء]] اور [[حدیث|محدثین]] میں سے تھے، نے عربی زبان میں تالیف کی ہے۔ اس تفسیر میں 13422 [[حدیث|احادیث]] جمع آوری کی گئی ہے۔ یہ تفسیر چونکہ [[حدیث ثقلین]] سے الہام لیتے ہوئے قرآنی آیات (ثقل اکبر) اور احادیث معصومین (ثقل اصغر) پر مشتمل ہے، اور تمام مسلمانوں کیلئے مورد قبول واقع ہے اسلئے اس کا نام نورالثقلین رکھا گیا ہے۔


==مؤلف==
==مؤلف==
شیخ [[عبدعلی بن جمعہ حویزی|عبدعلی بن جمعہ عروسی ہویزی]] جو "ابن جمعہ" کے نام سے معروف ہیں، گیارہویں اور بارہویں صدی کے شیعہ علماء اور محدثین میں سے ہیں۔ آپ شہر [[ہویزہ]] [[خوزستان]] میں پیدا ہوئے اور [[شیراز]] میں زندگی گزاریں۔ آپ نے اپنے زمانے کے اساتید بطور خاص [[سید نعمت اللہ جزائری]] شوشتری سے بہت زیادہ استفادہ کیا اور اس زمانے کے [[اخباری|اخباریوں]] کے طرز پر کتابیں تألیف کیں ہیں۔
شیخ [[عبد علی بن جمعہ حویزی|عبدعلی بن جمعہ عروسی ہویزی]] جو ابن جمعہ کے نام سے معروف ہیں، گیارہویں اور بارہویں صدی کے شیعہ علماء اور محدثین میں سے ہیں۔ آپ شہر [[ہویزہ]] [[خوزستان]] میں پیدا ہوئے اور [[شیراز]] میں زندگی گزاری۔ آپ نے اپنے زمانے کے اساتید بطور خاص [[سید نعمت اللہ جزائری]] شوشتری سے بہت زیادہ استفادہ کیا اور اس زمانے کے [[اخباری|اخباریوں]] کے طرز پر کتابیں تألیف کیں ہیں۔


[[شیخ حر عاملی]] ان کے بارے میں لکھتے ہیں: "آپ ایک فاضل، [[فقیہ]]، [[محدث]]، معتمد، پارسا، ادیب، شاعر و جامع علوم و فنون عالم دین ہیں۔<ref> امل الامل، ج۲، ص۱۵۴</ref>
[[شیخ حر عاملی]] ان کے بارے میں لکھتے ہیں: آپ ایک فاضل، [[فقیہ]]، [[محدث]]، معتمد، پارسا، ادیب، شاعر و جامع علوم و فنون عالم دین ہیں۔<ref> امل الامل، ج۲، ص۱۵۴</ref>


==مصنف کا ہدف==
==مصنف کا ہدف==
گمنام صارف