مندرجات کا رخ کریں

"خطبہ غدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
یہ خطبہ [[شیعہ|شیعوں]] کے ہاں پیغمبر [[اسلام]] کے [[امام علی(ع)]] کی امامت اور ولایت کے دلائل میں سے ایک ہے۔شیعہ اپنے اس مدعا کو مختلف قرائن و شواہد کے ساتھ ثابت کرتے ہیں۔
یہ خطبہ [[شیعہ|شیعوں]] کے ہاں پیغمبر [[اسلام]] کے [[امام علی(ع)]] کی امامت اور ولایت کے دلائل میں سے ایک ہے۔شیعہ اپنے اس مدعا کو مختلف قرائن و شواہد کے ساتھ ثابت کرتے ہیں۔

'''حدیث غدیر''' اس خطبے کا ایک حصہ ہے جس میں پیغمبر اکرم فرماتے ہیں: '''<font color=blue>{{عربی|مَنْ کُنْتُ مَولاهُ فَهذا عَلِی مَولاهُ }}</font>ترجمہ= جس کا میں مولا ہوں اس کا یہ علی مولا ہیں۔''' چونکہ اس خطبے کا یہ حصہ 110 افراد سے زیادہ [[اصحاب]] اور 84 [[تابعین]] نے نقل کیا ہے اس بنا پر کہہ سکتے ہیں کہ یہ [[حدیث]] [[حدیث متواتر|تواتر]] کے ساتھ شیعہ اور اہل سنت منابع میں نقل ہوئی ہے۔
'''حدیث غدیر''' اس خطبے کا ایک حصہ ہے جس میں پیغمبر اکرم فرماتے ہیں: '''<font color=green>{{عربی|مَنْ کُنْتُ مَولاهُ فَهذا عَلِی مَولاهُ }}</font>ترجمہ: جس کا میں مولا ہوں اس کا یہ علی مولا ہیں۔''' چونکہ اس خطبے کا یہ حصہ 110 افراد سے زیادہ [[اصحاب]] اور 84 [[تابعین]] نے نقل کیا ہے اس بنا پر کہہ سکتے ہیں کہ یہ [[حدیث]] [[حدیث متواتر|تواتر]] کے ساتھ شیعہ اور اہل سنت منابع میں نقل ہوئی ہے۔

[[عبدالحسین امینی|علامہ امینی]] نے اس خطبے کے سلسلہ [[سند]] کو اہل سنت کے منابع سے جمع کیا ہے اور دوسرے دلائل کے ساتھ [[واقعہ غدیر]] کو ثابت کرنے کی خاطر ۱۱ جلدوں پر مشتمل کتاب ''[[الغدیر فی الکتاب و السنۃ و الادب]]'' کی تألیف کی ہے۔

گمنام صارف