مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف و اضافہ نمودن متن
(حذف و اضافہ نمودن متن)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|[[مشہد]] میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|[[مشہد]] میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]


'''ایام فاطمیہ''' [[حضرت فاطمہ زہرا (س)]] کی [[شہادت]] کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔
'''ایام فاطمیہ''' [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کی [[شہادت]] کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔ [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں [[13 جمادی‌الاول]] و [[3 جمادی‌الثانی]] دو قول پائے جاتے ہیں جبکہ دوسرا قول زیادہ مشہور ہے۔ [[11 جمادی الاول]] تا [[13 جمادی الاول]] کو پہلا فاطمیہ اور تین سے پانچ جمادی الثانی کو فاطمہ دوم کہا جاتا ہے۔
 
[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر [[ایران]] میں [[13 جمادی الاول]] اور [[3 جمادی الثانی]] کو آپ کی شہادت مناتے ہیں اور تاریخوں کے درمیانی ایام کو ایام فاطمیہ کا نام دیا جاتا ہے۔ جبکہ [[عراق]] خاص کر [[نجف اشرف]] میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ [[8 ربیع الثانی]] کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔
 
مشہور قول کی بنا پر آپ کی شہادت [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] کو واقع ہوئی ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے نیز [[قم]] میں ایام فاطمیہ کی مجالس کو دیگر شہروں کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے یہاں تک کہ [[3 جمادی الثانی]] کو باقاعدہ ماتمی جلوس عزا نکالے جاتے ہیں جو [[حرم حضرت معصومہ]] میں اختتام پذیر ہوتے ہیں۔ ان ماتمی دستوں میں بعض [[مراجع تقلید]] بنفس نفیس ننگے پاوں شرکت کرکے [[حضرت ولی عصرؑ]] کی خدمت میں ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیتے ہیں۔


بعض ممالک جیسے؛ ایران، [[عراق]]، [[پاکستان]] اور [[آذربایجان]] میں ایام فاطمیہ میں عزاداری برپا ہوتی ہے۔ ایران میں 3 جمادی الثانی کو سرکاری چھٹی ہوتی ہے اور بعض مراجع تقلید جلوس میں شرکت کرتے ہیں۔
==احادیث میں اختلاف ==
==احادیث میں اختلاف ==
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,941

ترامیم