مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

24 بائٹ کا اضافہ ،  21 فروری 2018ء
م
imported>Jaravi
imported>Jaravi
سطر 131: سطر 131:
==استغفار کی اجابت==
==استغفار کی اجابت==
خداوند متعال کی طرف سے استغفار کی اجابت و قبولیت حتمی ہے کیونکہ:
خداوند متعال کی طرف سے استغفار کی اجابت و قبولیت حتمی ہے کیونکہ:
# بعض [[آیت|آیات کریمہ]] میں خداوند متعال نے استغفار کی قبولیت پر تصریح فرمائی ہے: <font color = green>{{قرآن کا متن|'''فَاسْتَغْفِرُوهُ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ مُّجِيبٌ'''|ترجمہ=تو اس سے مغفرت طلب کرو، پھر اس سے لو لگاؤ، یقینا میرا پروردگار نزدیک ہے، دعاؤں کا قبول کرنے والا|سورت=[[سورہ ہود|ہود]]|آیت=61}}</font>۔ نیز ارشاد فرماتا ہے: <font color = green>{{قرآن کا متن|'''اُدْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ'''|ترجمہمجھے بلاؤ [یا مجھ سے دعا کرو]، میں جواب دونگا [یا میں تمہاری دعا قبول کروں گا]|سورت=[[سورہ غافر|غافر]]| آیت=60}}</font>۔ خداوند متعال نے [[دعا]] کی استجابت کا وعدہ کیا ہے اور استغفار بہترین [[دعاؤں]] میں سے ایک دعا کے طور پر<ref>الحویزی، نورالثقلین، ج5، ص38۔</ref><ref>البحرانی، البرہان، ج5، ص65۔</ref> اس الہی وعدے میں شامل ہے اور استغفار کی قبولیت کا وعدہ استغفار کی ترغیب کا سبب ہوسکتا ہے۔
# بعض [[آیت|آیات کریمہ]] میں خداوند متعال نے استغفار کی قبولیت پر تصریح فرمائی ہے: <font color = green , font size=3px>{{قرآن کا متن|"فَاسْتَغْفِرُوهُ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ مُّجِيبٌ"|ترجمہ: تو اس سے مغفرت طلب کرو، پھر اس سے لو لگاؤ، یقینا میرا پروردگار نزدیک ہے، دعاؤں کا قبول کرنے والا|سورت=[[سورہ ہود|ہود]]|آیت=61}}</font>۔ نیز ارشاد فرماتا ہے: <font color = green , font size=3px>{{قرآن کا متن|"اُدْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ"|ترجمہ: مجھے بلاؤ [یا مجھ سے دعا کرو]، میں جواب دونگا [یا میں تمہاری دعا قبول کروں گا]|سورت=[[سورہ غافر|غافر]]| آیت=60}}</font>۔ خداوند متعال نے [[دعا]] کی استجابت کا وعدہ کیا ہے اور استغفار بہترین [[دعاؤں]] میں سے ایک دعا کے طور پر<ref>الحویزی، نورالثقلین، ج5، ص38۔</ref><ref>البحرانی، البرہان، ج5، ص65۔</ref> اس الہی وعدے میں شامل ہے اور استغفار کی قبولیت کا وعدہ استغفار کی ترغیب کا سبب ہوسکتا ہے۔
# اس حقیقت کے پیش نظر کہ [[قرآن کریم]] اپنی بہت سی آیتوں میں استغفار کا حکم دیتا ہے،<ref>عبدالباقی، المعجم المفهرس، ص634، "غفر"۔</ref> عدم قبولیت بعید از تصور، نظر آتی ہے۔
# اس حقیقت کے پیش نظر کہ [[قرآن کریم]] اپنی بہت سی آیتوں میں استغفار کا حکم دیتا ہے،<ref>عبدالباقی، المعجم المفهرس، ص634، "غفر"۔</ref> عدم قبولیت بعید از تصور، نظر آتی ہے۔
# اللہ کے بہت سے اوصاف، جیسے: "غفور، غفّار، عفوّ وغیرہ" اللہ کی مغفرت و بخشش کی بشارت کا ثبوت ہیں وہی مغفرت جس کی امید استغفار سے رکھی جاتی ہے۔
# اللہ کے بہت سے اوصاف، جیسے: "غفور، غفّار، عفوّ وغیرہ" اللہ کی مغفرت و بخشش کی بشارت کا ثبوت ہیں وہی مغفرت جس کی امید استغفار سے رکھی جاتی ہے۔
گمنام صارف