مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

197 بائٹ کا اضافہ ،  21 فروری 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
'''استغفار'''، کے معنی، خداوند متعال سے مغفرت طلب کرنے کے ہیں۔ استغفار سے مراد جملہ: <font color = blue>{{حدیث|'''اللّهُمَّ إغفِرلي'''}}</font> یا <font color = blue>{{حدیث|'''خدایا مجھے بخش دے'''}}</font> کہنا اور دہرانا، نہیں ہے، بلکہ استغفار کی روح، حق تعالی کی طرف پلٹنا اور ماضی کے نادرست اعمال سے ندامت اور ماضی کی تلافی کے لئے آمادگی سے عبارت ہے۔ مغفرت طلب کرنے کا عمل بعض خاص افراد تک محدود نہیں ہے بلکہ انبیاء بھی اللہ سے مغفرت طلب کرتے تھے؛ حتی کہ [[رسول اللہ|پیغمبر اسلامؐ]] کو اللہ کی طرف سے ہدایت ہوتی ہے کہ اپنے لئے بھی اور مؤمنین کے لئے بھی استغفار کریں اور واسطے اور [[شفاعت|شفیع]] کا کردار ادا کریں تا کہ خداوند متعال اپنی رحمت ان پر نازل فرمائے۔
'''استغفار'''، کے معنی، خداوند متعال سے مغفرت طلب کرنے کے ہیں۔ استغفار سے مراد جملہ: <font size=3px , font solor=green>{{حدیث|"اللّهُمَّ إغفِرلي"}}</font> یا <font color = green , font size=3px>{{حدیث|"خدایا مجھے بخش دے"}}</font> کہنا اور دہرانا، نہیں ہے، بلکہ استغفار کی روح، حق تعالی کی طرف پلٹنا اور ماضی کے نادرست اعمال سے ندامت اور ماضی کی تلافی کے لئے آمادگی سے عبارت ہے۔ مغفرت طلب کرنے کا عمل بعض خاص افراد تک محدود نہیں ہے بلکہ انبیاء بھی اللہ سے مغفرت طلب کرتے تھے؛ حتی کہ [[رسول اللہ|پیغمبر اسلامؐ]] کو اللہ کی طرف سے ہدایت ہوتی ہے کہ اپنے لئے بھی اور مؤمنین کے لئے بھی استغفار کریں اور واسطے اور [[شفاعت|شفیع]] کا کردار ادا کریں تا کہ خداوند متعال اپنی رحمت ان پر نازل فرمائے۔

[[قرآن]] میں مغفرت طلبی کا مفہوم، کئی بار کئی ہیئتوں اور سانچوں میں بروئے کار لایا گیا ہے۔ استغفار کسی خاص وقت اور مقام تک محدود نہیں ہے بلکہ زیادہ تر مواقع اور مقامات پر اللہ کی جانب سے شرف قبولیت حاصل کرتا ہے، بایں حال، [[قرآن]] اور [[احادیث]] میں بعض اوقات، مقامات اور حالات و کیفیات بیان ہوئی ہیں، جہاں اس کی استجابت اور قبولیت کے اسباب فراہم ہوتے ہیں۔

{{quote box
{{quote box
| title =  {{عربی|قَالَ اللہُ عزَّ وَجَلَّ}}:
| title =  <font size=3px>{{حدیث|قَالَ اللہُ عزَّ وَجَلَّ}}</font>:
| quote = <font color = green> {{قرآن کا متن|'''وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُواْ فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُواْ أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُواْ اللّهَ فَاسْتَغْفَرُواْ لِذُنُوبِهِمْ وَمَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ اللّهُ وَلَمْ يُصِرُّواْ عَلَى مَا فَعَلُواْ وَهُمْ يَعْلَمُونَ'''|ترجمہ=اور وہ کہ جب وہ کوئی بڑا برا کام کر ڈالتے ہیں یا اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں، تو اللہ کو یاد کر کے اپنے گناہوں پر استغفار کرتے ہیں اور کون ہے سوا اللہ کے، جو گناہوں کو معاف کرتا ہے اور وہ اپنے کئے ہوئے پر جان بوجھ کر اصرار نہیں کرتے|سورت=3|آیت=135}}</font>۔
| font color=green quote = < font color = green> {{حدیث|وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُواْ فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُواْ أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُواْ اللّهَ فَاسْتَغْفَرُواْ لِذُنُوبِهِمْ وَمَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ اللّهُ وَلَمْ يُصِرُّواْ عَلَى مَا فَعَلُواْ وَهُمْ يَعْلَمُونَ'''|ترجمہ=اور وہ کہ جب وہ کوئی بڑا برا کام کر ڈالتے ہیں یا اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں، تو اللہ کو یاد کر کے اپنے گناہوں پر استغفار کرتے ہیں اور کون ہے سوا اللہ کے، جو گناہوں کو معاف کرتا ہے اور وہ اپنے کئے ہوئے پر جان بوجھ کر اصرار نہیں کرتے|سورت=3|آیت=135}}</font>۔
|archive date =
|archive date =
| source=  
| source=  
سطر 22: سطر 22:
بعض علماء نے [[قرآن]] کی بعض [[آیت|آیات کریمہ]] میں لفظ "استغفار" کو "[[ایمان]]"،<ref>زمخشری، الکشاف، ج 2، ص402۔</ref> [[اسلام]]،<ref>فخر رازی، تفسیر الکبیر، ج 15، ص158۔</ref> یا [[نماز]] قائم کرنے سے<ref>طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان، ج 2، ص714۔</ref> تفسیر کیا ہے اور یہ آیات کریمہ عمل کے مرحلے میں استغفار کے مصادیق کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔

استغفار یا تو زبانی ہے جیسے: <font color = blue>{{حدیث|'''اَستَغفِرُ اللہَ'''}}</font> کہنا؛ یا فعلی ہے اور عملی ہے جیسے: ان اعمال کی انجام دہی، جو انسان کے گناہوں کے بخشے جانے کا سبب بنتے ہیں۔ زبانی استغفار کو [[فقہ]] کے ابواب [[طہارت]]، [[صلاۃ]]، [[صوم|صوم]]، [[حج]]، [[تجارت]]، [[ظہار]] اور [[کفارات|کفّارات]] میں زیر بحث لایا گیا ہے۔
استغفار یا تو زبانی ہے جیسے: <font color = green , font size=3px>{{حدیث|"اَستَغفِرُ اللہَ"}}</font> کہنا؛ یا فعلی ہے اور عملی ہے جیسے: ان اعمال کی انجام دہی، جو انسان کے گناہوں کے بخشے جانے کا سبب بنتے ہیں۔ زبانی استغفار کو [[فقہ]] کے ابواب [[طہارت]]، [[صلاۃ]]، [[صوم|صوم]]، [[حج]]، [[تجارت]]، [[ظہار]] اور [[کفارات|کفّارات]] میں زیر بحث لایا گیا ہے۔

==قرآن میں استغفار کے اطلاقات==
==قرآن میں استغفار کے اطلاقات==
[[ملف:استغفار.jpg|تصغیر|left|220px]]
[[ملف:استغفار.jpg|تصغیر|left|220px]]
طلب مغفرت کا مفہوم 68 مرتبہ [[قرآن]] میں آیا ہے: 43 مرتبہ، باب استفعال کی مختلف صورتوں میں، 17 مرتبہ "إغفر" کے سانچے میں، تین مرتبہ صیغۂ "یغفر"، دو مرتبہ "تغفر" کی صورت میں اور یک مرتبہ "مغفرۃ" کی صورت میں۔<ref>عبدالباقی، المعجم المفهرس، ص634، "غفر"۔</ref>  
طلب مغفرت کا مفہوم 68 مرتبہ [[قرآن]] میں آیا ہے: 43 مرتبہ، باب استفعال کی مختلف صورتوں میں، 17 مرتبہ "إغفر" کے سانچے میں، تین مرتبہ صیغۂ "یغفر"، دو مرتبہ "تغفر" کی صورت میں اور یک مرتبہ "مغفرۃ" کی صورت میں۔<ref>عبدالباقی، المعجم المفہرس، ص634، "غفر"۔</ref>  

[[قرآن]] کی دو [[آیت|آیتوں]] میں استغفار لفظ "حِطَّةٌ" کے ساتھ آیا ہے<ref>{{قرآن کا متن|'''وَقُولُواْ حِطَّةٌ نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ'''|سورت=[[سورہ بقرہ]]|آیت=آیت 58}}</ref><ref>{{قرآن کا متن|'''وَقُولُواْ حِطَّةٌ وَادْخُلُواْ الْبَابَ سُجَّداً نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطِيئَاتِكُمْ'''|سورت=[[سورہ اعراف]]|آیت=آیت 161}}</ref> اور منقول ہے کہ خداوند متعال نے [[بنو اسرائیل]] کو استغفار کا حکم دیا تا کہ اللہ کی مغفرت میں شامل ہوجائیں۔  

'''[[قرآن کریم]] میں استغفار کے بعض اطلاقات'''
'''[[قرآن کریم]] میں استغفار کے بعض اطلاقات'''
* <font color = green>{{حدیث|'''وَأَنِ اسْتَغْفِرُواْ رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ يُمَتِّعْكُم مَّتَاعاً حَسَناً إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى وَيُؤْتِ كُلَّ ذِي فَضْلٍ فَضْلَهُ وَإِن تَوَلَّوْاْ فَإِنِّيَ أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ كَبِيرٍ'''}}</font>؛  
* <font color = green , font size=3px>{{حدیث|"وَأَنِ اسْتَغْفِرُواْ رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ يُمَتِّعْكُم مَّتَاعاً حَسَناً إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى وَيُؤْتِ كُلَّ ذِي فَضْلٍ فَضْلَهُ وَإِن تَوَلَّوْاْ فَإِنِّيَ أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ كَبِيرٍ"}}</font>؛  

{{قرآن کا متن|ترجمہ: اور یہ کہ تم اپنے پروردگار سے بخشش کے طلبگار ہو، پھر اس کی بارگاہ میں لو لگاؤ، وہ تمہیں بہرہ مند کرے گا اچھے فائدوں سے ایک مقررہ مدت تک اور ہر مرتبہ والے کو اس کے درجہ کے مطابق عطا کرے گا اور اگر تم نے رو گردانی کی تو مجھے تمہارے لیے ایک بہت بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ ہے|سورت= [[سورہ ہود|ہود]]|آیت=3}}۔

* <font color = green>{{حدیث|'''وَمَن يَعْمَلْ سُوءاً أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللّهَ يَجِدِ اللّهَ غَفُوراً رَّحِيماً '''}}</font>؛  
* <font color = green ,  font size=3px>{{حدیث|"وَمَن يَعْمَلْ سُوءاً أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللّهَ يَجِدِ اللّهَ غَفُوراً رَّحِيماً"}}</font>؛  

{{قرآن کا متن|ترجمہ: اور جو برائی کرے یا خوداپنے اوپر ظلم کرے، پھراللہ سے بخشش طلب کرے تو وہ اللہ کو بڑا بخشنے والا پائے گا، مہربان| سورت= [[سورہ نساء|نساء]]| آیت=110}}۔
{{قرآن کا متن|ترجمہ: اور جو برائی کرے یا خوداپنے اوپر ظلم کرے، پھراللہ سے بخشش طلب کرے تو وہ اللہ کو بڑا بخشنے والا پائے گا، مہربان| سورت= [[سورہ نساء|نساء]]| آیت=110}}۔
* <font color = green>{{حدیث|'''وَاسْتَغْفِرُواْ رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ إِنَّ رَبِّي رَحِيمٌ وَدُودٌ'''}}</font>؛
* <font color = green , font size=3px>{{حدیث|"وَاسْتَغْفِرُواْ رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ إِنَّ رَبِّي رَحِيمٌ وَدُودٌ"}}</font>؛

{{قرآن کا متن|ترجمہ: اور اپنے پروردگار سے مغفرت کے طالب ہو، پھر اس سے لو لگاؤ، یقینا میرا پروردگار مہربان ہے، بڑی محبت والا| سورت= [[سورہ ہود|ہود]]|آیت=90}}۔
{{قرآن کا متن|ترجمہ: اور اپنے پروردگار سے مغفرت کے طالب ہو، پھر اس سے لو لگاؤ، یقینا میرا پروردگار مہربان ہے، بڑی محبت والا| سورت= [[سورہ ہود|ہود]]|آیت=90}}۔
* <font color = green>{{حدیث|'''وَيَا قَوْمِ اسْتَغْفِرُواْ رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ يُرْسِلِ السَّمَاء عَلَيْكُم مِّدْرَاراً وَيَزِدْكُمْ قُوَّةً إِلَى قُوَّتِكُمْ وَلاَ تَتَوَلَّوْاْ مُجْرِمِينَ'''}}</font>؛
* <font color = green ,  font size=3px>{{حدیث|"وَيَا قَوْمِ اسْتَغْفِرُواْ رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ يُرْسِلِ السَّمَاء عَلَيْكُم مِّدْرَاراً وَيَزِدْكُمْ قُوَّةً إِلَى قُوَّتِكُمْ وَلاَ تَتَوَلَّوْاْ مُجْرِمِينَ"}}</font>؛

{{قرآن کا متن|ترجمہ: اور اے میری قوم! اپنے پروردگار سے بخشش کے طلبگار ہو، پھر اس سے لو لگاؤ کہ وہ تمہاری طرف گھٹا بھیجے خوب برستی ہوئی اور تمہاری قوت میں مزید قوت عطا کرے اور تم مجرمانہ طور پر رو گردانی اختیار نہ کرو| سورت= [[سورہ ہود|ہود]]| آیت=51-52}}۔

* <font color = green>{{حدیث|'''فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّاراً''' ﴿10﴾ '''يُرْسِلِ السَّمَاء عَلَيْكُم مِّدْرَاراً''' ﴿11﴾ '''وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَاراً''' ﴿12﴾}}</font>؛
* <font color = green ,  font size=3px>{{حدیث|"فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّاراً" ﴿10﴾ "يُرْسِلِ السَّمَاء عَلَيْكُم مِّدْرَاراً" ﴿11﴾ "وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَاراً" ﴿12﴾}}</font>؛

{{قرآن کا متن|ترجمہ: تو میں نے کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو، بلاشبہ وہ بڑا بخشنے والا ہے ٭ تا کہ بھیج دے بادل کو تم پر برستا ہوا ٭ اور تمہیں مدد پہنچائے مال اور اولاد کے ساتھ اور قرار دے تمہارے لئے باغ اور قرار دے تمہارے لئے نہریں ٭| سورت=[[سورہ نوح|نوح]]|آیت=10-11-12}}۔

* <font color = green>{{حدیث|'''وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا يَسْتَغْفِرْ لَكُمْ رَسُولُ اللَّهِ لَوَّوْا رُؤُوسَهُمْ وَرَأَيْتَهُمْ يَصُدُّونَ وَهُم مُّسْتَكْبِرُونَ''' ﴿5﴾ ''' سَوَاء عَلَيْهِمْ أَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ أَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ لَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ''' ﴿6﴾}}</font>؛  
* <font color = green , font size=3px>{{حدیث|"وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا يَسْتَغْفِرْ لَكُمْ رَسُولُ اللَّهِ لَوَّوْا رُؤُوسَهُمْ وَرَأَيْتَهُمْ يَصُدُّونَ وَهُم مُّسْتَكْبِرُونَ" ﴿5﴾ " سَوَاء عَلَيْهِمْ أَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ أَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ لَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ" ﴿6﴾}}</font>؛  

{{قرآن کا متن|ترجمہ: اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ "آؤ تمہارے لئے پیغمبر خدا دعائے مغفرت کر دیں"، تو وہ اپنے سر جھٹک کر گھماتے ہیں اور آپ انہیں دیکھتے ہیں کہ وہ تکبر کرتے ہوئے منہ پھیر لیتے ہیں ٭ ان کے لئے برابر ہے کہ ان کے لئے آپ طلب مغفرت کیجئے یا طلب مغفرت نہ کیجئے، اللہ ہر گز انہیں نہیں بخشے گا۔ یقینا اللہ منزل تک نہیں پہنچاتا انہیں جو ایسے بدکردار [و نافرمان] ہوں ٭|سورت= [[سورہ منافقون|منافقون]]| آیت=5 و 6}}۔

* <font color = green>{{حدیث|'''وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ'''}}</font>؛  
* <font color = green , font size=3px>{{حدیث|"وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ"}}</font>؛  

{{قرآن کا متن|ترجمہ: اور پچھلے پہروں کو وہ [اللہ سے] طلب مغفرت کرتے تھے|سورت=[[سورہ ذاریات|ذاریات]]|آیت=18}}۔
{{قرآن کا متن|ترجمہ: اور پچھلے پہروں کو وہ [اللہ سے] طلب مغفرت کرتے تھے|سورت=[[سورہ ذاریات|ذاریات]]|آیت=18}}۔

===احادیث میں===
===احادیث میں===
* <font color = blue>{{حدیث|'''قال [[امام صادقؑ|الصادقؑ]]:'''إذَا أكثَرَ العَبدُ مِنَ الإِستِغفارِ رُفِعَت صَحِيفَتُهُ وَهيَ تَتَلَالَأُ'''}}</font>؛{{عربی|ترجمہ: ہرگاہ بندہ بکثرت استغفار کرے، اس کا نامۂ اعمال چمک اور تابندگی کی حالت میں اوپر کی طرف جاتا ہے}}۔<ref>کلینی، الکافی، ج2، ص504، ح2۔</ref>
* <font color = green , font size=3px>{{حدیث|"قال [[امام صادقؑ|الصادقؑ]]:"إذَا أكثَرَ العَبدُ مِنَ الإِستِغفارِ رُفِعَت صَحِيفَتُهُ وَهيَ تَتَلَالَأُ"}}</font>؛{{عربی|ترجمہ: ہرگاہ بندہ بکثرت استغفار کرے، اس کا نامۂ اعمال چمک اور تابندگی کی حالت میں اوپر کی طرف جاتا ہے}}۔<ref>کلینی، الکافی، ج2، ص504، ح2۔</ref>
* <font color = blue>{{حدیث|عَلِيُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ أَبِي عُمَيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حُمْرَانَ عَنْ زرارة بن اعين قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِاللَّهِ عَلَيهِ السَّلامُ يَقُولُ إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا أَذْنَبَ ذَنْباً أُجِّلَ مِنْ غُدْوَةٍ إِلَی اللَّيلِ فَإِنِ اسْتَغْفَرَ اللَّهَ لَمْ يُكتَبْ عَلَيهِ'''}}</font>؛{{عربی|ترجمہ: [[زرارہ بن اعین|زرارہ]] کہتے ہیں: میں نے [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کو فرماتے ہوئے سنا کہ "یقینا، بندہ جب کسی گناہ کا ارتکاب کرتا ہے، تو اس کو صبح سے رات تک کی مہلت دی جاتی ہے، تو اگر اس نے مغفرت طلب کی تو وہ گناہ اس کے لئے نہیں لکھا جاتا}}۔<ref>کلینی، الکافی، ج2، ص437۔</ref>
* <font color = green , font size=3px>{{حدیث|"عَلِيُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ أَبِي عُمَيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حُمْرَانَ عَنْ زرارة بن اعين قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِاللَّهِ عَلَيهِ السَّلامُ يَقُولُ إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا أَذْنَبَ ذَنْباً أُجِّلَ مِنْ غُدْوَةٍ إِلَی اللَّيلِ فَإِنِ اسْتَغْفَرَ اللَّهَ لَمْ يُكتَبْ عَلَيهِ"}}</font>؛{{عربی|ترجمہ: [[زرارہ بن اعین|زرارہ]] کہتے ہیں: میں نے [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کو فرماتے ہوئے سنا کہ "یقینا، بندہ جب کسی گناہ کا ارتکاب کرتا ہے، تو اس کو صبح سے رات تک کی مہلت دی جاتی ہے، تو اگر اس نے مغفرت طلب کی تو وہ گناہ اس کے لئے نہیں لکھا جاتا}}۔<ref>کلینی، الکافی، ج2، ص437۔</ref>

==ضرورت اور اہمیت==
==ضرورت اور اہمیت==
استغفار کا فرمان اور اس کی ترغیب بہت سی آیات کریمہ،<ref>عبدالباقی، المعجم المفهرس، ص634، "غفر"۔</ref> اور اس کے ترک کرنے پر توبیخ و بازخواست، بعض دیگر میں، جیسے آیت کریمہ: (<font color = green>{{قرآن کا متن|'''أَفَلاَ يَتُوبُونَ إِلَى اللّهِ وَيَسْتَغْفِرُونَهُ وَاللّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ'''|سورت=[[سورہ مائدہ|مائدہ]]|آیت=74}}</font>)؛ سب کے لئے استغفار کی ضرورت کو واضح کرتی ہے، کیونکہ ایک طرف سے عام لوگ غفلت، نادانی، سرکشی، حیوانی جبلتوں اور ہوائے نفس کی وجہ سے، ہر وقت گناہ کے خطرے میں گھرے رہتے ہیں، چنانچہ اللہ سے ان کی روح کے تصفیے اور تزکيے کے لئے طلب مغفرت اور اس کی ضرورت، امرِ مسلّم ہے۔  
استغفار کا فرمان اور اس کی ترغیب بہت سی آیات کریمہ،<ref>عبدالباقی، المعجم المفهرس، ص634، "غفر"۔</ref> اور اس کے ترک کرنے پر توبیخ و بازخواست، بعض دیگر میں، جیسے آیت کریمہ: (<font color = green , font size=3px>{{قرآن کا متن|"أَفَلاَ يَتُوبُونَ إِلَى اللّهِ وَيَسْتَغْفِرُونَهُ وَاللّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ"|سورت=[[سورہ مائدہ|مائدہ]]|آیت=74}}</font>)؛ سب کے لئے استغفار کی ضرورت کو واضح کرتی ہے، کیونکہ ایک طرف سے عام لوگ غفلت، نادانی، سرکشی، حیوانی جبلتوں اور ہوائے نفس کی وجہ سے، ہر وقت گناہ کے خطرے میں گھرے رہتے ہیں، چنانچہ اللہ سے ان کی روح کے تصفیے اور تزکيے کے لئے طلب مغفرت اور اس کی ضرورت، امرِ مسلّم ہے۔  

دوسری طرف سے، کوئی بھی اس طرح سے اللہ کے حقوق ادا نہیں کرسکتا جس طرح کہ اس کے مرتبۂ ربوبی کے شایان شان ہے، بلکہ ہر کوئی اپنی معرفت و شناخت کی حدود تک اس امر کا اہتمام کرتا ہے، چنانچہ حقیقی زاہدین و عابدین بھی، اللہ کے حضور اپنے اعمال اور [[عبادات]] سے شرم محسوس کرتے ہیں اور اس کی بارگاہ میں اپنے آپ کو ملزم ہی نہیں بلکہ مقصّر سمجھتے اور استغفار کرتے ہیں اور استغفار کی ضرورت کو محسوس کرتے ہیں۔<ref>[[امیرالمؤمنین]]، نہج البلاغہ، خطبه 193۔</ref>

سطر 65: سطر 65:
# [[پیغمبر اکرمؐ]] اور دیگر انبیاء نے استغفار کی ہدایت کی ہے اور عام لوگوں کو بھی فرمان دیا گیا ہے کہ استغفار کیا کریں۔ بطور مثال قرآن کی آٹھ آیتوں میں مغفرت طلبی کی رغبت دلائی گئی ہے اور تقریبا 30 آیتوں میں انبیاء کے استغفار کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور پانچ آیتوں میں [[رسول اکرمؐ]] کو استغفار کا حکم دیا گیا ہے۔<ref>خرمشاہی، المعجم الاحصائی، ج3، ص1058، "غفر"۔</ref>

# [[فرشتہ|فرشتے]] [[مؤمن|مؤمنین]]،<ref>[[سورہ غافر|غافر]]، آیت7۔</ref> اور اہل زمین کے لئے استغفار کرتے ہیں۔<ref>[[سورہ شوری|شوری]]، آیت5۔</ref>
# [[فرشتہ|فرشتے]] [[مؤمن|مؤمنین]]،<ref>[[سورہ غافر|غافر]]، آیت7۔</ref> اور اہل زمین کے لئے استغفار کرتے ہیں۔<ref>[[سورہ شوری|شوری]]، آیت5۔</ref>
# گناہوں کی مغفرت کی طلب کو پرہیزگاروں کی صفت گردانا گیا ہے۔<ref>[[تفسیر نمونہ]]، ج2، ص463۔</ref><ref>{{قرآن کا متن|'''... لِلَّذینَ اتَّقَوا... اَلَّذینَ یقولونَ رَبَّنا اِنَّنا ءامَنّا فَاغفِر لَنا'''|سورت= [[سورہ آل عمران|آل عمران]]|آیت=16-15}}۔</ref>
# گناہوں کی مغفرت کی طلب کو پرہیزگاروں کی صفت گردانا گیا ہے۔<ref>[[تفسیر نمونہ]]، ج2، ص463۔</ref><ref>{{قرآن کا متن|"... لِلَّذینَ اتَّقَوا... اَلَّذینَ یقولونَ رَبَّنا اِنَّنا ءامَنّا فَاغفِر لَنا"|سورت= [[سورہ آل عمران|آل عمران]]|آیت=16-15}}۔</ref>

==استغفار: مستحب، واجب اور حرام==
==استغفار: مستحب، واجب اور حرام==
استغفار اگرچہ بذات خود، [[مستحب]] ہے، لیکن کبھی بعض عوارض اور بیرونی عوامل کی وجہ سے [[واجب]] یا [[حرام]] ہوجاتا ہے۔ چنانچہ [[حکم شرعی|حکم]] کی رو سے استغفار کی تین قسمیں ہیں:
استغفار اگرچہ بذات خود، [[مستحب]] ہے، لیکن کبھی بعض عوارض اور بیرونی عوامل کی وجہ سے [[واجب]] یا [[حرام]] ہوجاتا ہے۔ چنانچہ [[حکم شرعی|حکم]] کی رو سے استغفار کی تین قسمیں ہیں:
# # '''[[مستحب]] استغفار''': استغفار اس لحاظ سے ـ کہ بہترین [[دعا]] اور [[عبادت]] سمجھا جاتا ہے ـ تمام تر حالات ـ بالخصوص ذیل کے امور میں ـ [[مستحب]] ہے:<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص180۔</ref> [[نماز]] کے دو سجدوں کے درمیان؛<ref>طباطبائی یزدی، العروة الوثقی ج2، ص574۔</ref> [[نماز]] کی [تیسری اور چوتھی رکعات میں] [[تسبیحات اربعہ]] کے بعد؛<ref>طوسی، تهذیب الاحکام، ج‏2، ص98۔</ref> [[نماز]] ـ بالخصوص [[نماز وتر]] ـ کی قنوت میں؛<ref>طباطبائی یزدی، العروة الوثقی ج2، ص246۔</ref> سَحَر کے وقت؛<ref>نجفی، جواهر الکلام ج7، ص33۔</ref><ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص181۔</ref> جنازے اور تدفین کے وقت میت کے لئے، نیز مرحومین کی قبر کی [[زیارت]] کے وقت؛<ref>نجفی، جواهر الکلام ، ج4، ص289 و ص307 و ص323۔</ref> [[نماز استستقاء]] میں؛<ref>نجفی، جواهر الکلام ج12، ص131-132۔</ref> [[رمضان المبارک]] کے دوران؛<ref>حر عاملی، وسائل الشیعة ج10، ص304۔</ref> بعض آداب اور سنتوں کے ترک کئے جانے کے لئے، نیز اپنے سر اور صورت پر لطم اور طمانچے رسید کرنے کی صورت میں بطور [[کفارہ]]۔<ref>نجفی، جواهر الکلام ج33، ص194-193۔</ref>
# # '''[[مستحب]] استغفار''': استغفار اس لحاظ سے ـ کہ بہترین [[دعا]] اور [[عبادت]] سمجھا جاتا ہے ـ تمام تر حالات ـ بالخصوص ذیل کے امور میں ـ [[مستحب]] ہے:<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص180۔</ref> [[نماز]] کے دو سجدوں کے درمیان؛<ref>طباطبائی یزدی، العروة الوثقی ج2، ص574۔</ref> [[نماز]] کی [تیسری اور چوتھی رکعات میں] [[تسبیحات اربعہ]] کے بعد؛<ref>طوسی، تہذیب الاحکام، ج‏2، ص98۔</ref> [[نماز]] ـ بالخصوص [[نماز وتر]] ـ کی قنوت میں؛<ref>طباطبائی یزدی، العروة الوثقی ج2، ص246۔</ref> سَحَر کے وقت؛<ref>نجفی، جواہر الکلام ج7، ص33۔</ref><ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص181۔</ref> جنازے اور تدفین کے وقت میت کے لئے، نیز مرحومین کی قبر کی [[زیارت]] کے وقت؛<ref>نجفی، جواہر الکلام ، ج4، ص289 و ص307 و ص323۔</ref> [[نماز استستقاء]] میں؛<ref>نجفی، جواہر الکلام ج12، ص131-132۔</ref> [[رمضان المبارک]] کے دوران؛<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ ج10، ص304۔</ref> بعض آداب اور سنتوں کے ترک کئے جانے کے لئے، نیز اپنے سر اور صورت پر لطم اور طمانچے رسید کرنے کی صورت میں بطور [[کفارہ]]۔<ref>نجفی، جواہر الکلام ج33، ص194-193۔</ref>
# '''[[واجب]] استغفار''': استغفار بعنوان کفارہ، [حج کے دوران] جدال کے عوض جو تین مرتبہ سے کم ہو، اور فسوق [یعنی جھوٹ وغیرہ]،<ref>مناسک حج امام خمینی، حاشیۂ مراجع عظام، مسئلہ 372 و مسئلہ 377۔</ref> یا اس کفارے [جیسے: غلام آزاد کرنے، دو مہینے [[روزہ]] رکھنے یا 60 افراد کو کھانا کھلانے] کے عوض، واجب ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام ج33، ص295۔</ref> گوکہ [[ظہار]] کا کفارہ ادا کرنے سے عاجز ہونے کی صورت میں، اس کے عوض استغفار کے نعم البدل ہونے کے بارے میں اختلاف ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام ج33، ص160-163۔</ref> نیز [[نماز میت]] میں اور [[غِیبت]] کرنے والے کی طرف سے اس شخص کے لئے استغفار کرنا، جس کی غیبت کی گئی ہے؛ کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام، ج22، ص72۔</ref><ref>خوئی، مصباح الفقاہۃ، ج1، ص519-522۔</ref>
# '''[[واجب]] استغفار''': استغفار بعنوان کفارہ، [حج کے دوران] جدال کے عوض جو تین مرتبہ سے کم ہو، اور فسوق [یعنی جھوٹ وغیرہ]،<ref>مناسک حج امام خمینی، حاشیۂ مراجع عظام، مسئلہ 372 و مسئلہ 377۔</ref> یا اس کفارے [جیسے: غلام آزاد کرنے، دو مہینے [[روزہ]] رکھنے یا 60 افراد کو کھانا کھلانے] کے عوض، واجب ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام ج33، ص295۔</ref> گوکہ [[ظہار]] کا کفارہ ادا کرنے سے عاجز ہونے کی صورت میں، اس کے عوض استغفار کے نعم البدل ہونے کے بارے میں اختلاف ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام ج33، ص160-163۔</ref> نیز [[نماز میت]] میں اور [[غِیبت]] کرنے والے کی طرف سے اس شخص کے لئے استغفار کرنا، جس کی غیبت کی گئی ہے؛ کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ج22، ص72۔</ref><ref>خوئی، مصباح الفقاہۃ، ج1، ص519-522۔</ref>
# '''[[حرام]] استغفار''': [[شرک|مشرکین]] اور [[کفر|کفّار]] ـ بحوالۂ نصِّ [[قرآن کریم]]-<ref> [[سورہ توبہ|توبہ، آیت113۔</ref> نیز مخالفین و منافقین کا استغفار، [[حرام]] ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام ج12، ص47-51۔</ref>

==استغفار کے آداب==
==استغفار کے آداب==
[[امیرالمؤمنین|حضرت علیؑ]] نے اپنے حضور جملہ "<font color = blue>{{حدیث|'''اَستَغفِرُاللهَ'''}}</font>" کو دہرانے والے شخص سے فرمایا:
[[امیرالمؤمنین|حضرت علیؑ]] نے اپنے حضور جملہ "<font color = green , font size=3px>{{حدیث|"اَستَغفِرُاللهَ"}}</font>" کو دہرانے والے شخص سے فرمایا:
<font color = blue>{{حدیث|'''ثَكِلَتْكَ أُمُّكَ أَتَدْرِي مَا الإسْتِغْفَارُ؟ الِإسْتِغْفَارُ دَرَجَةُ الْعِلِّيِّينَ وَهُوَ إسْمٌ وَاقِعٌ عَلَی سِتَّةِ مَعَانٍ؛ أَوَّلُهَا: النَّدَمُ عَلَی مَا مَضَی وَالثَّانِي: الْعَزْمُ عَلَی تَرْكِ الْعَوْدِ إِلَيْهِ أَبَداً وَالثَّالِثُ: أَنْ تُؤَدِّيَ إِلَی الْمَخْلُوقِينَ حُقُوقَهُمْ حَتَّی تَلْقَی اللَّهَ أَمْلَسَ لَيْسَ عَلَيْكَ تَبِعَةٌ وَالرَّابِعُ: أَنْ تَعْمِدَ إِلَی كُلِّ فَرِيضَةٍ عَلَيْكَ ضَيَّعْتَهَا فَتُؤَدِّيَ حَقَّهَا وَالْخَامِسُ أَنْ تَعْمِدَ إِلَي اللَّحْمِ‏ الَّذِي نَبَتَ عَلَی السُّحْتِ فَتُذِيبَهُ بِالْأَحْزَانِ حَتَّی تُلْصِقَ الْجِلْدَ بِالْعَظْمِ وَيَنْشَأَ بَيْنَهُمَا لَحْمٌ جَدِيدٌ وَالسَّادِسُ أَنْ تُذِيقَ الْجِسْمَ أَلَمَ الطَّاعَةِ كَمَا أَذَقْتَهُ حَلَاوَةَ الْمَعْصِيَةِ فَعِنْدَ ذَلِكَ تَقُولُ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ'''}}</font>"؛
<font color = green , font size=3px>{{حدیث|"ثَكِلَتْكَ أُمُّكَ أَتَدْرِي مَا الإسْتِغْفَارُ؟ الِإسْتِغْفَارُ دَرَجَةُ الْعِلِّيِّينَ وَهُوَ إسْمٌ وَاقِعٌ عَلَی سِتَّةِ مَعَانٍ؛ أَوَّلُهَا: النَّدَمُ عَلَی مَا مَضَی وَالثَّانِي: الْعَزْمُ عَلَی تَرْكِ الْعَوْدِ إِلَيْهِ أَبَداً وَالثَّالِثُ: أَنْ تُؤَدِّيَ إِلَی الْمَخْلُوقِينَ حُقُوقَهُمْ حَتَّی تَلْقَی اللَّهَ أَمْلَسَ لَيْسَ عَلَيْكَ تَبِعَةٌ وَالرَّابِعُ: أَنْ تَعْمِدَ إِلَی كُلِّ فَرِيضَةٍ عَلَيْكَ ضَيَّعْتَهَا فَتُؤَدِّيَ حَقَّهَا وَالْخَامِسُ أَنْ تَعْمِدَ إِلَي اللَّحْمِ‏ الَّذِي نَبَتَ عَلَی السُّحْتِ فَتُذِيبَهُ بِالْأَحْزَانِ حَتَّی تُلْصِقَ الْجِلْدَ بِالْعَظْمِ وَيَنْشَأَ بَيْنَهُمَا لَحْمٌ جَدِيدٌ وَالسَّادِسُ أَنْ تُذِيقَ الْجِسْمَ أَلَمَ الطَّاعَةِ كَمَا أَذَقْتَهُ حَلَاوَةَ الْمَعْصِيَةِ فَعِنْدَ ذَلِكَ تَقُولُ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ"}}</font>"؛

{{حدیث|'''ترجمہ:'''}} <font color = #00000>{{حدیث|'''تم پر تیری ماں روئے، کیا جانتے ہو کیا جانتے ہو کہ استغفار کیا ہے؟ استغفار عالی مرتبہ لوگوں کا درجہ ہے؛ اور وہ چھ شرطوں سے مشروط ہے'''}}:  
{{حدیث|'''ترجمہ:'''}} <font color = #00000>{{حدیث|'''تم پر تیری ماں روئے، کیا جانتے ہو کیا جانتے ہو کہ استغفار کیا ہے؟ استغفار عالی مرتبہ لوگوں کا درجہ ہے؛ اور وہ چھ شرطوں سے مشروط ہے'''}}:  
گمنام صارف