مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
سطر 221: سطر 221:
|qalign = justify
|qalign = justify
}}
}}
[[سورہ توبہ]] کی آیت 113، {{قرآن کا متن|'''مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُواْ أَن يَسْتَغْفِرُواْ لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُواْ أُوْلِي قُرْبَى'''|سورت=[[سورہ توبہ|توبہ]]|آیت=133}}۔</ref> [[رسول اللہ|پیغمبر خدا(ص)]] اور [[مؤمن|مؤمنین]] کو [[شرک|مشرکین]] کے لئے استغفار کرنے سے باز رکھتی ہے۔ یہ ممانعت، مشرکین کے لئے، اس لئے ہے کہ ان کے لئے استغفار بالکل بےاثر،<ref>([[سورہ نساء|نساء، آیات48_116]]۔</ref> اور ان کے حق میں مغفرت چاہنا، بیہودہ اور مہمل ہے۔<ref>طباطبائی، المیزان، ج9، ص351۔</ref> بعض مفسرین نے مشرکین کے لئے استغفار کی ممانعت کا سبب بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ [[ایمان]] اور [[اسلام]] کی طرف راغب ہونے والوں میں ایک قسم کی مَفسَدَت معرض وجود میں آتی ہے، کیونکہ مشرکین کے لئے استغفار کی قبولیت سے یہ گمان پیدا ہوتا ہے کہ مؤمنین مشرکین پر کسی قسم کی برتری نہیں رکھتے۔<ref>صقر، احمد، التحریر والتنویر، ج11، ص44۔</ref> ادھر استغفار، مشرکین کے ساتھ ایک قسم کا اظہار محبت اور اور ان کے ساتھ ایک قسم کا تعلق اور پیوند ہے، جس کے بہت سے پہلؤوں اور صورتوں سے باز رکھا گیا ہے۔<ref>مکارم، نمونہ، ج8، ص155۔</ref>
[[سورہ توبہ]] کی آیت 113،<ref>{{قرآن کا متن|'''مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُواْ أَن يَسْتَغْفِرُواْ لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُواْ أُوْلِي قُرْبَى'''|سورت=[[سورہ توبہ|توبہ]]|آیت=133}}۔</ref> [[رسول اللہ|پیغمبر خدا(ص)]] اور [[مؤمن|مؤمنین]] کو [[شرک|مشرکین]] کے لئے استغفار کرنے سے باز رکھتی ہے۔ یہ ممانعت، مشرکین کے لئے، اس لئے ہے کہ ان کے لئے استغفار بالکل بےاثر،<ref>([[سورہ نساء|نساء، آیات48_116]]۔</ref> اور ان کے حق میں مغفرت چاہنا، بیہودہ اور مہمل ہے۔<ref>طباطبائی، المیزان، ج9، ص351۔</ref> بعض مفسرین نے مشرکین کے لئے استغفار کی ممانعت کا سبب بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ [[ایمان]] اور [[اسلام]] کی طرف راغب ہونے والوں میں ایک قسم کی مَفسَدَت معرض وجود میں آتی ہے، کیونکہ مشرکین کے لئے استغفار کی قبولیت سے یہ گمان پیدا ہوتا ہے کہ مؤمنین مشرکین پر کسی قسم کی برتری نہیں رکھتے۔<ref>صقر، احمد، التحریر والتنویر، ج11، ص44۔</ref> ادھر استغفار، مشرکین کے ساتھ ایک قسم کا اظہار محبت اور اور ان کے ساتھ ایک قسم کا تعلق اور پیوند ہے، جس کے بہت سے پہلؤوں اور صورتوں سے باز رکھا گیا ہے۔<ref>مکارم، نمونہ، ج8، ص155۔</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف