مندرجات کا رخ کریں

"قائم آل محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 23: سطر 23:
[[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی زندگی میں لوگ اس [[انتظار]] میں تھے کہ آپ قائم آل محمد کے عنوان سے ایسی بر حق حکومت کی تاسیس کریں گے کہ جس کا لوگ مدتوں سے انتظار کر رہے تھے۔ امام کاظم (ع) کی شہادت کے بعد ان کے برجستہ ترین اصحاب اور وکلاء مختلف علاقوں میں اس نظریہ کے قائل ہو گئے کہ امام زندہ ہیں اور نظروں سے غائب ہو گئے ہیں اور عنقریب قائم آل محمد کے عنوان سے [[ظہور]] کریں گے اور حکومت [[عدل]] الہی قائم کریں گے۔<ref>مدرسی طباطبایی، مکتب در فرایند تکامل، ص۱۲۳-۱۲۶</ref> اس گروہ کو واقفیہ کہا گیا ہے۔

[[امام حسن عسکری علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد بعض افراد اس بات کہ قائل ہو گئے کہ آپ ہی [[مہدی موعود]] ہیں۔ [[شیخ صدوق]] کہتے ہیں: [[حسن بن علی بن محمد]] پر توقف کرنے والے افراد کہتے تھے کہ وہ غیبت میں چلے گئے ہیں اور ان کا ماننا تھا کہ وہی مھدی قائم ہیں۔<ref>صدوق، کمال الدین، ص۴۰.</ref>
[[امام حسن عسکری علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد بعض افراد اس بات کہ قائل ہو گئے کہ آپ ہی [[مہدی موعود]] ہیں۔ [[شیخ صدوق]] کہتے ہیں: حسن بن علی بن محمد پر توقف کرنے والے افراد کہتے تھے کہ وہ غیبت میں چلے گئے ہیں اور ان کا ماننا تھا کہ وہی مھدی قائم ہیں۔<ref>صدوق، کمال الدین، ص۴۰.</ref>

===ائمہ (ع) کے بیٹوں کو قائم سمجھنا===
===ائمہ (ع) کے بیٹوں کو قائم سمجھنا===
گمنام صارف