مندرجات کا رخ کریں

"قائم آل محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''قائم آل محمد''' [[امام زمانہ (عج)]] کے القاب میں سے ہے جو آخر الزمان میں موعود کے قیام کی یاد دلاتا ہے۔ اگر چہ بہت سی روایات میں [[قائم]] سے مراد [[امام مہدی علیہ السلام]] ہیں، لیکن دوسری بہت سے روایات میں یہ لقب تمام [[ائمہ (ع)]] کے لئے اس عنوان سے کہ وہ تمام حضرات خداوند عالم کے حکم پر قیام کرنے والے ہیں، استعمال ہوا ہے۔ شیعوں کا ایک گروہ دوسری اور تیسری صدی ہجری میں بعض [[ائمہ]] حتی کہ ان کی اولاد کو موعود خیال کرتا تھا اور ان کے [[ظہور]] کے [[انتظار]] میں تھا۔  
'''قائم آل محمد''' [[امام زمانہ (عج)]] کے القاب میں سے ہے جو آخر الزمان میں موعود کے قیام کی یاد دلاتا ہے۔ اگر چہ بہت سی روایات میں [[قائم]] سے مراد [[امام مہدی علیہ السلام]] ہیں، لیکن دوسری بہت سے روایات میں یہ لقب تمام [[ائمہ (ع)]] کے لئے اس عنوان سے کہ وہ تمام حضرات خداوند عالم کے حکم پر قیام کرنے والے ہیں، استعمال ہوا ہے۔ شیعوں کا ایک گروہ دوسری اور تیسری صدی ہجری میں بعض [[ائمہ]] حتی کہ ان کی اولاد کو موعود خیال کرتا تھا اور ان کے [[ظہور]] کے انتظار میں تھا۔  


==قائم احادیث میں==
==قائم احادیث میں==
سطر 27: سطر 27:
===ائمہ (ع) کے بیٹوں کو قائم سمجھنا===
===ائمہ (ع) کے بیٹوں کو قائم سمجھنا===


کیسانیہ وہ لوگ ہیں جو محمد بن حنفیہ کی امامت، ان کے مہدی ہونے اور قائم ہونے کے قائل ہو گئے تھے۔ ان کے ایک گروہ کا ان کی وفات کے بعد یہ ماننا تھا کہ وہ غیبت میں چلے گئے ہیں اور جلدی ہی خروج کریں گے۔<ref>نوبختی، فرق الشیعه، ص۲۸</ref>
[[کیسانیہ]] وہ لوگ ہیں جو [[محمد بن حنفیہ]] کی [[امامت]]، ان کے [[مہدی]] ہونے اور [[قائم]] ہونے کے قائل ہو گئے تھے۔ ان کے ایک گروہ کا ان کی وفات کے بعد یہ ماننا تھا کہ وہ [[غیبت]] میں چلے گئے ہیں اور جلدی ہی خروج کریں گے۔<ref>نوبختی، فرق الشیعه، ص۲۸</ref>


زیدیہ کے بعض گروہ بھی اپنے قیام کرنے والے رہبروں کے سلسلہ میں ان کے مہدی ہونے کا دعوی کرتے تھے اور کہتے تھے کہ وہ لوگ ایک دن ظہور کریں گے اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ وہ لوگ زید بن علی (ع)،<ref>مجموع  کتب  و رسائل امام  زید بن علی، ص۳۶۰؛ مروج الذهب، ج۳،ص۲۳۰؛ العقد الثمین فی أحکام الأئمة الطاهرین، ص۱۹۷.</ref> نفس زکیہ<ref>مقاتل الطالبیین (۱۴۱۹ق.)، ص ۲۰۷ و ص۲۱۰ـ۲۱۹؛</ref> اور بعض دوسرے زیدی رہبروں کے سلسلہ میں ان کے مہدی ہونے کا دعوی کرتے تھے۔<ref>رجوع کریں: سید علی موسوی نژاد، مهدویت و فرقه حسینیه زیدیه، هفت آسمان، ش ۲۷، پاییز ۱۳۸۴ش، ص۱۲۷ ـ ۱۶۲.</ref>  
[[زیدیہ]] کے بعض گروہ بھی اپنے قیام کرنے والے رہبروں کے سلسلہ میں ان کے [[مہدی]] ہونے کا دعوی کرتے تھے اور کہتے تھے کہ وہ لوگ ایک دن [[ظہور]] کریں گے اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ وہ لوگ [[زید بن علی]] (ع)،<ref>مجموع  کتب  و رسائل امام  زید بن علی، ص۳۶۰؛ مروج الذهب، ج۳،ص۲۳۰؛ العقد الثمین فی أحکام الأئمة الطاهرین، ص۱۹۷.</ref> نفس زکیہ<ref>مقاتل الطالبیین (۱۴۱۹ق.)، ص ۲۰۷ و ص۲۱۰ـ۲۱۹؛</ref> اور بعض دوسرے زیدی رہبروں کے سلسلہ میں ان کے [[مہدی]] ہونے کا دعوی کرتے تھے۔<ref>رجوع کریں: سید علی موسوی نژاد، مهدویت و فرقه حسینیه زیدیه، هفت آسمان، ش ۲۷، پاییز ۱۳۸۴ش، ص۱۲۷ ـ ۱۶۲.</ref>  


اسماعیلیہ فرقہ بھی جو امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے بعد وجود میں آیا۔ ان میں دو گروہ بن گئے تھے: ایک میں سے ایک گروہ اسماعیل کے بیٹے محمد کو امام ماننا تھا تو دوسرے گروہ نے اسماعیل کی امامت پر توقف کر لیا اور وہ اس بات کے قائل ہو گئے کہ وہی مہدی ہیں۔ ان کا عقیدہ تھا کہ اسماعیل کا انتقال نہیں ہوا ہے بلکہ ان کے والد امام صادق (ع) نے انہیں نظروں سے پوشیدہ کر دیا ہے تا کہ انہیں کوئی نقصان نہ پہچے اور وہ ایک زندہ کئے جائیں گے تا کہ پوری دنیا پر حکومت کر سکیں۔ اسماعیلیہ کے اس گروہ کو خالصہ کہا جاتا ہے۔<ref>نوبختی، فرق الشیعه، ص۶۷ - ۶۸.</ref> محمد بن اسماعیل کے ماننے والوں میں سے ایک گروہ ان کی مہدی ہونے کا قائل ہو گیا اور اس نے ان کی امامت پر توقف کر لیا۔<ref>نوبختی، فرق الشیعه، ص۷۳.</ref>
[[اسماعیلیہ]] فرقہ بھی جو [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد وجود میں آیا۔ ان میں دو گروہ بن گئے تھے: ایک میں سے ایک گروہ اسماعیل کے بیٹے محمد کو امام ماننا تھا تو دوسرے گروہ نے اسماعیل کی امامت پر توقف کر لیا اور وہ اس بات کے قائل ہو گئے کہ وہی [[مہدی]] ہیں۔ ان کا عقیدہ تھا کہ [[اسماعیل]] کا انتقال نہیں ہوا ہے بلکہ ان کے والد امام صادق (ع) نے انہیں نظروں سے پوشیدہ کر دیا ہے تا کہ انہیں کوئی نقصان نہ پہچے اور وہ ایک زندہ کئے جائیں گے تا کہ پوری دنیا پر حکومت کر سکیں۔ اسماعیلیہ کے اس گروہ کو خالصہ کہا جاتا ہے۔<ref>نوبختی، فرق الشیعه، ص۶۷ - ۶۸.</ref> محمد بن اسماعیل کے ماننے والوں میں سے ایک گروہ ان کی [[مہدی]] ہونے کا قائل ہو گیا اور اس نے ان کی [[امامت]] پر توقف کر لیا۔<ref>نوبختی، فرق الشیعه، ص۷۳.</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف