مندرجات کا رخ کریں

"قائم آل محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''قائم آل محمد''' امام زمانہ (عج) کے القاب میں سے ہے جو آخر الزمان میں موعود کے قیام کی یاد دلاتا ہے۔ اگر چہ بہت سی روایات میں قائم سے مراد امام مہدی علیہ السلام ہیں، لیکن دوسری بہت سے روایات میں یہ لقب تمام ائمہ (ع) کے لئے اس عنوان سے کہ وہ تمام حضرات خداوند عالم کے حکم پر قیام کرنے والے ہیں، استعمال ہوا ہے۔ شیعوں کا ایک گروہ دوسری اور تیسری صدی ہجری میں بعض ائمہ حتی کہ ان کی اولاد کو موعود خیال کرتا تھا اور ان کے ظہور کے انتظار میں تھا۔  
'''قائم آل محمد''' [[امام زمانہ (عج)]] کے القاب میں سے ہے جو آخر الزمان میں موعود کے قیام کی یاد دلاتا ہے۔ اگر چہ بہت سی روایات میں [[قائم]] سے مراد [[امام مہدی علیہ السلام]] ہیں، لیکن دوسری بہت سے روایات میں یہ لقب تمام [[ائمہ (ع)]] کے لئے اس عنوان سے کہ وہ تمام حضرات خداوند عالم کے حکم پر قیام کرنے والے ہیں، استعمال ہوا ہے۔ شیعوں کا ایک گروہ دوسری اور تیسری صدی ہجری میں بعض ائمہ حتی کہ ان کی اولاد کو موعود خیال کرتا تھا اور ان کے [[ظہور]] کے [[انتظار]] میں تھا۔  


==قائم احادیث میں==
==قائم احادیث میں==


بہت سی روایات میں، قائم آل محمد کو امام زمانہ علیہ السلام کے القاب میں سے شمار کیا گیا ہے۔<ref>رجوع کریں: مفید، الارشاد، ج۲، ص۳۸۰ و ۳۸۶؛ نعمانی، الغیبه، ص۲۳۴؛ طوسی، الغیبه، ص۴۶۵</ref> لیکن دوسری بہت سی احادیث  میں قائم سے مراد حضرت مہدی (عج) نہیں ہیں بلکہ اس سے مراد حق کے لئے قیام کرنے والا ذکر ہوا ہے۔شیخ کلینی نے اپنی کتاب کافی میں ایک باب، فی ان الائمۃ کلھم قائمون بامر اللہ۔ یعنی تمام ائمہ امر خدا کے قیام کرنے والے ہیں، کے عنوان سے ذکر کیا ہے۔ ھو قائم اھل زمانہ،<ref>الکافی، ج۱، ص۵۳۷</ref> کلنا قائم بامر اللہ،<ref>الکافی، ج۱، ص۵۳۶</ref> اور اس جیسی دوسری تعابیر جو روایات میں بیان ہوئی ہیں ان سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ لفظ قائم امام زمانہ (ع) سے مختص و مخصوس نہیں ہے۔<ref>تونه‌ ای، مجتبی، موعود نامه (فرهنگ الفبایی مهدویت) ص۵۵۰</ref>  
بہت سی روایات میں، قائم آل محمد کو [[امام زمانہ علیہ السلام]] کے القاب میں سے شمار کیا گیا ہے۔<ref>رجوع کریں: مفید، الارشاد، ج۲، ص۳۸۰ و ۳۸۶؛ نعمانی، الغیبه، ص۲۳۴؛ طوسی، الغیبه، ص۴۶۵</ref> لیکن دوسری بہت سی احادیث  میں قائم سے مراد [[حضرت مہدی (عج)]] نہیں ہیں بلکہ اس سے مراد حق کے لئے قیام کرنے والا ذکر ہوا ہے۔شیخ کلینی نے اپنی کتاب کافی میں ایک باب، فی ان الائمۃ کلھم قائمون بامر اللہ۔ یعنی تمام ائمہ امر خدا کے قیام کرنے والے ہیں، کے عنوان سے ذکر کیا ہے۔ ھو قائم اھل زمانہ،<ref>الکافی، ج۱، ص۵۳۷</ref> کلنا قائم بامر اللہ،<ref>الکافی، ج۱، ص۵۳۶</ref> اور اس جیسی دوسری تعابیر جو روایات میں بیان ہوئی ہیں ان سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ لفظ قائم امام زمانہ (ع) سے مختص و مخصوس نہیں ہے۔<ref>تونه‌ ای، مجتبی، موعود نامه (فرهنگ الفبایی مهدویت) ص۵۵۰</ref>  


===حضرت مھدی کو قائم کہنے کی علت===
===حضرت مھدی کو قائم کہنے کی علت===


امام زمانہ (ع) کا قیام چونکہ ان کی زندگی سے مربوط مھم ترین واقعات میں سے ہے، اس لئے یہ لقب ہمیشہ ان کے سلسلہ میں معصومین علیہم السلام سے اقوال میں مورد تاکید واقع ہوا ہے۔ بعض احادیث میں اس علت کی تصریح کی گئی ہے جیسے:  
امام زمانہ (ع) کا قیام چونکہ ان کی زندگی سے مربوط مھم ترین واقعات میں سے ہے، اس لئے یہ لقب ہمیشہ ان کے سلسلہ میں [[معصومین علیہم السلام]] سے اقوال میں مورد تاکید واقع ہوا ہے۔ بعض احادیث میں اس علت کی تصریح کی گئی ہے جیسے:  


امام جعفر صادق (ع) سے نقل ہوا ہے: انہیں (مہدی) کو قائم کا لقب دیا گیا ہے کیونکہ وہ حق کے لئے قیام کریں گے۔<ref>مفید، الارشاد، ج۲، ص۳۸۳</ref>
[[امام جعفر صادق (ع)]] سے نقل ہوا ہے: انہیں (مہدی) کو قائم کا لقب دیا گیا ہے کیونکہ وہ حق کے لئے قیام کریں گے۔<ref>مفید، الارشاد، ج۲، ص۳۸۳</ref>


امام محمد تقی (ع) سے بھی سوال کیا گیا کہ کیوں انہیں (مھدی) قائم کہا جاتا ہے؟ آپ نے فرمایا: کیونکہ وہ اپنا نام اور ذکر فراموش کر دیئے جانے کے بعد قیام کریں گے۔<ref>صدوق، کمال الدین، ج۲، ص۳۷۸</ref>
[[امام محمد تقی (ع)]] سے بھی سوال کیا گیا کہ کیوں انہیں (مھدی) قائم کہا جاتا ہے؟ آپ نے فرمایا: کیونکہ وہ اپنا نام اور ذکر فراموش کر دیئے جانے کے بعد قیام کریں گے۔<ref>صدوق، کمال الدین، ج۲، ص۳۷۸</ref>


==تاریخی مصداق==
==تاریخی مصداق==
گمنام صارف