مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 73: سطر 73:


==قبل از اسلام==
==قبل از اسلام==
حمزہ [[فجار کی جنگیں|جنگ فِجار]] اور [[حلف الفضول]] میں شریک تھے۔ وہ [[ابو طالب]] اور دیگر اعمام کے ہمراہ [[حضرت خدیجہ]] کا رشتہ مانگنے کی رسم میں حاضر تھے؛ حتی کہ بعض مآخذ میں ہے کہ گو کہ حمزء [[رسول اللہؐ]] کے ساتھ عمر کے لحاظ سے تھوڑا سا فرق رکھتے تھے اور ابھی نوجوان تھے اور خطبۂ نکاح [[حضرت ابو طالب]] نے پڑھا لیکن [[خدیجہ کبری]] کا رشتہ مانگنے کی رسم میں حمزہ کا نام بھی مذکور ہے۔<ref>رجوع کریں: البلاذري، انساب الاشراف، ج1، ص98، 100، 103؛ البلاذری، وہی ماخذ، ج2، 15؛ الیعقوبی، تاریخ الیغقوبی، ج2، ص20؛ ابن اسحاق، کتاب السیر والمغازی، ص82؛ ابن ہشام، السیرة النبویۃ، قسم1، ص189ـ190۔</ref>
حمزہ [[فجار کی جنگیں|جنگ فِجار]] اور [[حلف الفضول]] میں شریک تھے۔ وہ [[ابو طالب]] اور دیگر اعمام کے ہمراہ [[حضرت خدیجہ]] کا رشتہ مانگنے کی رسم میں حاضر تھے؛ حتی کہ بعض مآخذ میں ہے کہ گو کہ حمزء [[رسول اللہؐ]] کے ساتھ عمر کے لحاظ سے تھوڑا سا فرق رکھتے تھے اور ابھی نوجوان تھے اور خطبۂ نکاح [[حضرت ابو طالب]] نے پڑھا لیکن [[خدیجہ کبری]] کا رشتہ مانگنے کی رسم میں حمزہ کا نام بھی مذکور ہے۔<ref> رجوع کریں: البلاذري، انساب الاشراف، ج1، ص98، 100، 103؛ البلاذری، وہی ماخذ، ج2، 15؛ الیعقوبی، تاریخ الیغقوبی، ج2، ص20؛ ابن اسحاق، کتاب السیر والمغازی، ص82؛ ابن ہشام، السیرة النبویۃ، قسم1، ص189ـ190۔</ref>


ایک سال [[مکہ]] میں قحط پڑا اور لوگوں کو شدید خشک سالی کا سامنا کرنا پڑا، تو [[رسول اللہؐ]] نے اپنے کثیر العیال چچا [[حضرت ابو طالب علیہ السلام|ابو طالبؑ]] کی مدد کی تجویز دی تو حمزہ نے [[جعفر طیار|جعفر]] کی سرپرستی قبول کی اور انہیں گھر لے گئے۔<ref>رجوع کریں: ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص26۔</ref> ([[طبری]] کا کہنا ہے کہ [[جعفر طیار|جعفر]] کی سرپرستی [[عباس ابن عبدالمطلب|عباس]] نے قبول کی تھی)۔<ref>الطبري، تاريخ الامم والملوک، ج2، ص313۔</ref>
ایک سال [[مکہ]] میں قحط پڑا اور لوگوں کو شدید خشک سالی کا سامنا کرنا پڑا، تو [[رسول اللہؐ]] نے اپنے کثیر العیال چچا [[حضرت ابو طالب علیہ السلام|ابو طالبؑ]] کی مدد کی تجویز دی تو حمزہ نے [[جعفر طیار|جعفر]] کی سرپرستی قبول کی اور انہیں گھر لے گئے۔<ref> رجوع کریں: ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص26۔</ref> ([[طبری]] کا کہنا ہے کہ [[جعفر طیار|جعفر]] کی سرپرستی [[عباس ابن عبدالمطلب|عباس]] نے قبول کی تھی)۔<ref> الطبري، تاريخ الامم والملوک، ج2، ص313۔</ref>


حمزہ شکاری تھے اور شکار کیا کرتے تھے۔<ref> ابن حبیب، کتاب المُنَمَّق، ص243۔</ref> دوران جاہلیت وہ [[عبد المطلب]] کے فرزندوں میں سے ایک تھے جنہوں نے [[قریش]] میں زعامت پائی اور اس قدر بلند مرتبہ تھے کہ بعض لوگ ان کے ساتھ معاہدے منعقد کرتے تھے۔<ref>رجوع کریں: وہی مؤلف، کتاب المُحَبَّر، ص164ـ 165؛ وہی مؤلف، کتاب المُنَمَّق، ص243؛ الواقدی، المغازی، ج1، ص153۔</ref>
حمزہ شکاری تھے اور شکار کیا کرتے تھے۔<ref> ابن حبیب، کتاب المُنَمَّق، ص243۔</ref> دوران جاہلیت وہ [[عبد المطلب]] کے فرزندوں میں سے ایک تھے جنہوں نے [[قریش]] میں زعامت پائی اور اس قدر بلند مرتبہ تھے کہ بعض لوگ ان کے ساتھ معاہدے منعقد کرتے تھے۔<ref> رجوع کریں: وہی مؤلف، کتاب المُحَبَّر، ص164ـ 165؛ وہی مؤلف، کتاب المُنَمَّق، ص243؛ الواقدی، المغازی، ج1، ص153۔</ref>


==بعد از اسلام==
==بعد از اسلام==
گمنام صارف