مندرجات کا رخ کریں

"حمزہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  13 فروری 2021ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 52: سطر 52:
'''حَمزہ بن عَبد المُطَّلِب''' ([[شہادت]] [[سنہ 3 ہجری]])، '''اسد اللہ'''، '''اسد رسول اللهؐ''' و '''سید الشہداء''' کے لقب سے مشہور، [[پیغمبر اکرمؐ]] کے چچا اور [[غزوہ احد|اُحُد]] کے شہداء میں سے ہیں۔ حمزہ [[رسول اکرمؐ]] کی دعوت رسالت کے اہم حامیوں میں سے تھے اور مروی ہے کہ ابھی انھوں نے قبول [[اسلام]] کا اعلان نہیں کیا تھا لیکن مشرکین کے مقابلے میں [[رسول خداؐ]] کی حمایت کرتے تھے۔ وہ خود [[قریش]] کے ز‏عماء میں سے تھے اسی وجہ سے ان کی طرف سے قبول [[اسلام]] کے اظہار کے بعد [[قریش]] کی طرف سے [[رسول اللہؐ]] پر ہونے والے آزار و اذيت میں کمی آگئی۔

حمزہ [[شعب ابی طالب]] میں [[مسلمانوں]] کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے [[جنگ بدر]] و [[جنگ احد]] میں شرکت کی اور [[جنگ احد]] میں سنہ 3 ہجری جام شہادت نوش کیا۔
حمزہ [[شعب ابی طالب]] میں [[مسلمانوں]] کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے [[جنگ بدر]] و [[جنگ احد]] میں شرکت کی اور [[جنگ احد]] سنہ 3 ہجری میں جام شہادت نوش کیا۔

==نام، کنیت اور لقب==
==نام، کنیت اور لقب==
گمنام صارف