مندرجات کا رخ کریں

"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 46: سطر 46:
==حالات زندگی==
==حالات زندگی==
امام جعفر صادقؑ [[17 ربیع‌ الاول]] [[سنہ 83 ہجری]] [[مدینہ]] میں پیدا ہوئے اور سنہ 148 ہجری 65 سال کی عمر میں [[شہید]] ہوئے۔<ref> مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۱۸۰.</ref> بعض نے آپ کی تاریخ ولادت [[سنہ 80 ہجری]] لکھی ہے۔<ref> اربلی، کشف الغمۃ، ۱۳۷۹ش، ج۲، ص۶۹۱.</ref> ابن قتیبۃ الدینوری نے آپ کی [[شہادت]] بھی سنہ 146 ہجری میں ثبت کی ہے<ref> ابن قتیبۃ الدینوری، المعارف، ۱۹۹۲م، ص۲۱۵.</ref> جسے سننے یا لکھنے میں غلطی جانا گیا ہے۔<ref> نک پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۷.</ref>

آپ کی تاریخ شہادت کے حوالے سے بھی اختلاف پایا جاتا ہے مشہور [[امامیہ|شیعہ]] متقدم علماء کا نظریہ یہ ہے کہ آپ کی شہادت [[شوال]] کے مہینے میں واقع ہوئی ہے لیکن گذشتہ مصادر میں شہادت کس دن واقع ہوئی ہے، اس حوالے سے کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ لیکن متأخر مصادر میں آپ کی شہادت [[25 شوال]] ذکر ہوئی ہے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۷.</ref> مشہور کے مقابلے میں ایک اور نظریہ بھی ہے جسے [[بحار الانوار]] میں [[مصباح کفعمی]] سے نقل کیا گیا ہے: آپؑ نے [[15 رجب]] میں شہادت پائی ہے<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۴۷، ص۲.</ref> لیکن اس کتاب پر تحقیق کرنے والوں نے اس مطلب کو مذکورہ کتاب میں نہیں پایا ہے۔
آپ کی تاریخ شہادت کے حوالے سے بھی اختلاف پایا جاتا ہے مشہور [[امامیہ|شیعہ]] متقدم علماء کا نظریہ یہ ہے کہ آپ کی شہادت [[شوال]] کے مہینے میں واقع ہوئی ہے لیکن گذشتہ مصادر میں شہادت کس دن واقع ہوئی ہے، اس حوالے سے کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ لیکن متأخر مصادر میں آپ کی شہادت [[25 شوال]] ذکر ہوئی ہے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۷.</ref> مشہور کے مقابلے میں ایک اور نظریہ بھی ہے جسے [[بحار الانوار]] میں [[مصباح کفعمی]] سے نقل کیا گیا ہے: آپؑ نے [[15 رجب]] میں شہادت پائی ہے<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۴۷، ص۲.</ref> لیکن اس کتاب پر تحقیق کرنے والوں نے اس مطلب کو مذکورہ کتاب میں نہیں پایا ہے۔<ref> نگاه کریں: مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۴۷، ص۲.</ref>

* ازواج و اولاد
* ازواج و اولاد
گمنام صارف