مندرجات کا رخ کریں

"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 143: سطر 143:


===اہل سنت===
===اہل سنت===
اہل سنت کے بعض علماء اور ان کے [[فقہ|فقہی]] پیشوا بھی امام صادقؑ کے شاگرد رہے ہیں۔ [[شیخ صدوق]] نے [[مالک بن انس]] سے نقل کی ہے کہ وہ ایک مدت تک امام صادقؑ کے پاس جاتے تھے اور آپؑ سے حدیث سنتے تھے۔<ref>صدوق، خصال، ص۱۶۸؛ صدوق، امالی، ص۱۶۹؛ علل الشرایع ص۲۳۴.</ref> مالک بن انس نے اپنی کتاب مُوَطَّأ میں امام صادقؑ سے حدیث نقل کی ہیں۔<ref>مالک بن أنس، موطأ، ۱۴۲۵ق، ص۱۰.</ref> [[ابن حجر ہیتمی]] لکھتے ہیں کہ [[اہل سنت]] بعض بڑے علماء مانند یحیی بن سعید، ابن جریح، مالک بن انس، سفیان بن عیینہ، [[سفیان ثوری]]، [[ابوحنیفہ]]، شعبۃ بن الحجاج اور ایوب سختیانی نے امام صادقؑ سے روایت کی ہیں۔<ref> ابن حجر الہیتمی، الصواعق المحرقۃ، ۱۴۱۷ق، ج۲، ص۵۸۶.</ref>
اہل سنت کے بعض علماء اور ان کے [[فقہ|فقہی]] پیشوا بھی امام صادقؑ کے شاگرد رہے ہیں۔ [[شیخ صدوق]] نے مالک بن انس سے نقل کی ہے کہ وہ ایک مدت تک امام صادقؑ کے پاس جاتے تھے اور آپؑ سے حدیث سنتے تھے۔<ref>صدوق، خصال، ص۱۶۸؛ صدوق، امالی، ص۱۶۹؛ علل الشرایع ص۲۳۴.</ref> مالک بن انس نے اپنی کتاب مُوَطَّأ میں امام صادقؑ سے حدیث نقل کی ہیں۔<ref>مالک بن أنس، موطأ، ۱۴۲۵ق، ص۱۰.</ref> [[ابن حجر ہیتمی]] لکھتے ہیں کہ [[اہل سنت]] بعض بڑے علماء مانند یحیی بن سعید، ابن جریح، مالک بن انس، سفیان بن عیینہ، سفیان ثوری، [[ابوحنیفہ]]، شعبۃ بن الحجاج اور ایوب سختیانی نے امام صادقؑ سے روایت کی ہیں۔<ref> ابن حجر الہیتمی، الصواعق المحرقۃ، ۱۴۱۷ق، ج۲، ص۵۸۶.</ref>


== منتخب کلام ==
== منتخب کلام ==
گمنام صارف