مندرجات کا رخ کریں

"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
|تصویر      =بقیع10.jpg
|تصویر      =بقیع10.jpg
|کردار      = [[شیعوں]] کے چھٹے امام
|کردار      = [[شیعوں]] کے چھٹے امام
|کنیت      =ابوعبد اللہ
|کنیت      =ابو عبد اللہ
|القاب      = صادق، صابر، طاہر، فاضل
|القاب      = صادق، صابر، طاہر، فاضل
|ولادت      =17 [[ربیع الاول]]، 83ھ۔
|ولادت      =[[17 ربیع الاول]]، 83 ھ۔
|مولد      = [[مدینہ]]
|مولد      = [[مدینہ]]
|محل سکونت  =مدینہ
|محل سکونت  =مدینہ
سطر 22: سطر 22:
امام صادقؑ نے زیادہ سے زیادہ اپنے پیروکاروں کے ساتھ رابطے میں رہنے، درپیش شرعی سوالات کا جواب دینے، وجوہات شرعیہ کے دریافت اور اپنے پیروکاروں کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے [[وکالت|وکالتی]] نظام تشکیل دیا۔ اس نظام میں آپ کے بعد آنے والے اماموں کے دور میں وسعت آتی گئی یہاں تک کہ [[غیبت صغرا]] کے دور میں عروج پر پہنچ گیا۔ آپ کے دور امامت میں [[غالی|غالیوں]] کی فعالیتوں میں بھی شدت آگئی۔ جس کی وجہ سے آپ نے اس سوچ کے خلاف نہایت سخت اقدامات انجام دیئے یہاں تک کہ غالیوں کو [[کافر]] اور [[مشرک]] قرار دیا۔

بعض منابع میں آیا ہے کہ امام صادقؑ نے حکومت وقت کے حکم پر [[عراق]] کا سفر کیا اس دوران [[کربلا]]، [[نجف]] اور [[کوفہ]] بھی گئے۔ آپؑ نے [[امام علیؑ]] کا مرقد جو اس وقت تک مخفی تھا، مشخص فرمایا اور اپنے پیروکاروں کو دکھایا۔ بعض شیعہ علماء اس بات کے معتقد ہیں کہ آپؑ [[منصور دوانیقی]] کے ہاتھوں زہر سے [[شہید]] ہوئے۔ شیعہ حدیثی منابع کے مطابق آپ نے [[امام کاظمؑ]] کو اپنے بعد بعنوان امام اپنے اصحاب کے سامنے معرفی فرمایا تھا، لیکن امام کاظمؑ کی جان کی حفاظت کی خاطر آپ نے عباسی خلیفہ منصور دوانیقی سمیت پانچ افراد کو اپنا وصی مقرر کیا تھا۔ آپ کی شہادت کے بعد شیعوں میں مختلف فرقے وجود میں آگئے جن میں [[اسماعیلیہ]]، [[فطحیہ|فَطَحیہ]] اور [[ناووسیہ]] وغیرہ شامل ہیں۔

امام صادقؑ کے متعلق لکھی گئی کتابوں کی تعداد 800 تک بتائی جاتی ہے جن میں "اخبار الصادق مع ابی حنیفہ" اور "اخبار الصادق مع المنصور" جسے محمد بن وہبان دبیلی نے چوتھی صدی ہجری میں لکھا، اس سلسلے کی قدیمی کتابوں میں سے ہیں۔ آپ سے متعلق بعض دوسری کتابوں میں: [[زندگانی امام صادق جعفر بن محمدؑ (کتاب)|زندگانی امام صادق جعفر بن محمدؑ]] مصنف [[سید جعفر شہیدی]]، الامام الصادقؑ و المذاہب الاربعۃ، مصنف اسد حیدر، پیشوائے صادق، مصنف [[سید علی خامنہ ای]] اور موسوعۃ الإمام الصادق، مصنف [[باقر شریف قرشی|باقر شریف قَرَشی]] کا نام لیا جا سکتا ہے۔

امام صادقؑ کے متعلق لکھی گئی کتابوں کی تعداد 800 تک بتائی جاتی ہے جن میں اخبار الصادق مع ابی حنیفہ و اخبار الصادق مع المنصور جسے محمد بن وہبان دبیلی نے چوتھی صدی ہجری میں لکھا، اس سلسلے کی قدیمی کتابوں میں سے ہیں۔ آپ سے متعلق بعض دوسری کتابوں میں: زندگانی امام صادق جعفر بن محمدؑ مصنف سید جعفر شہیدی، الامام الصادقؑ و المذاہب الاربعۃ، مصنف اسد حیدر، پیشوائے صادق، مصنف [[سید علی خامنہ ای]] اور موسوعۃ الإمام الصادق، مصنف [[باقر شریف قرشی|باقر شریف قَرَشی]] کا نام لیا جا سکتا ہے۔

== نسب، کنیت ، لقب ==
== نسب، کنیت ، لقب ==
گمنام صارف