مندرجات کا رخ کریں

"قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  19 دسمبر 2017ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 143: سطر 143:

==قم میں مدفون شخصیات==
==قم میں مدفون شخصیات==
قم کی سرزمین میں اپنے اموات کو دفن کرنا، شیعوں کے درمیان پہلے سے چلا آ رہا ہے اسی وجہ سے بہت سارے علماء اور سلاطین اور بزرگوں کی قبر یہاں ہے لیکن اس رسم میں صفویوں کے دور حکومت سے شدت آگئی اور شاردن نے اپنے سفر نامہ میں ایران کے مختلف علاقوں سے اموات کو یہاں منتقل کرنے اور حرم حضرت معصومہ(ع) کے دائیں سائیڈ پر موجود قبرستان میں انہیں دفن کرنے کا تذکرہ کیا ہے۔
قم کی سرزمین میں اپنے اموات کو دفن کرنا، شیعوں کے درمیان پہلے سے چلا آ رہا ہے اسی وجہ سے بہت سارے علماء اور سلاطین اور بزرگوں کی قبریں یہاں ہیں لیکن اس رسم میں صفویوں کے دور حکومت سے شدت آگئی اور شاردن نے اپنے سفر نامہ میں ایران کے مختلف علاقوں سے اموات کو یہاں منتقل کرنے اور حرم حضرت معصومہ(ع) کے دائیں طرف موجود قبرستان میں انہیں دفن کرنے کا تذکرہ کیا ہے۔

شیعوں کے بلند پایہ کئی علماء جیسے [[زکریا بن آدم]]، [[علی بن بابویہ]]، [[ابن قولویہ قمی|محمد بن قولویہ]]، [[علی بن ابراہیم قمی|علی بن ابراہیم]]، [[قطب راوندی]] وغیرہ کے قم میں دفن ہونے کی علاوہ ایران کے متعدد پادشاہوں اور سلاطین  کے جسد خاکی بھی یہاں مدفون ہیں جن میں سے بعض کا تذکرہ یوں ہے:  <ref>فقیہی، تاریخ مذہبی قم، صص۱۸۲-۱۸۶.</ref>

گمنام صارف