مندرجات کا رخ کریں

"قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  19 دسمبر 2017ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 107: سطر 107:


=== اہل قم کے نام امام حسن عسکری(ع) کے خطوط===
=== اہل قم کے نام امام حسن عسکری(ع) کے خطوط===
[[امام حسن عسکری(ع)]] اہل قم اور آوہ کے نام بھیجے گئے خطوط مشہور ہیں۔ امام(ع) ان دو شہروں کے باسیوں کے نام اپنے ایک خط میں یوں فرماتے ہیں: ::''' خداوندمتعال کی اپنے بندوں پر لطف و کرم اور عنایت کے باوجود پیامبر اسلام(ص) کو بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر مبعوث کرنے کے معاملے میں اپنے بندوں پر احسان جتلایا ہے اور تمہیں دین اسلام کے قبول کرنے کی توفیق عطا کی اور پیغمبر اکرم(ص) کی ہدایت اور رہنمائی کی وجہ سے تمہیں عزت عطا کی اور خاندان پیغمبر(ص) کے ساتھ محبت و دوستی کا بیج گذشتہ اور آنے والے نسلوں کے دلوں میں بویا، وہ جو تم سے رخصت ہو گئے ہیں وہ اسی بنا پر سعادت اور نجات یافتہ ہو گئے ہیں اور اپنے نیک کردار کا ثمرہ حاصل کر چکے ہیں اور اپنے نیک اعمال کا ثواب حاصل کر لئے ہیں۔'''
[[امام حسن عسکری(ع)]] کے اہل قم اور آوہ کے نام بھیجے گئے خطوط مشہور ہیں۔ امام(ع) ان دو شہروں کے باسیوں کے نام اپنے ایک خط میں یوں فرماتے ہیں: ::''' خداوند متعال کے اپنے بندوں پر لطف و کرم اور عنایت کے باوجود پیامبر اسلام(ص) کو بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر مبعوث کرنے کے معاملے میں اپنے بندوں پر احسان کیا ہے اور تمہیں دین اسلام کے قبول کرنے کی توفیق عطا کی اور پیغمبر اکرم(ص) کی ہدایت اور رہنمائی کی وجہ سے تمہیں عزت عطا کی اور خاندان پیغمبر(ص) کے ساتھ محبت و دوستی کا بیج گذشتہ اور آنے والی نسلوں کے دلوں میں بویا، وہ جو تم سے رخصت ہو گئے ہیں وہ اسی بنا پر سعادت اور نجات یافتہ ہو گئے ہیں اور اپنے نیک کردار کا ثمرہ حاصل کر چکے ہیں اور اپنے نیک اعمال کا ثواب حاصل کر لئے ہیں۔'''


اے لوگو! ہماری نیت اور ارادہ ہمیشہ سچا اور پایدار ہے، اور ہمارا دل آپکے نیک افکار کی وجہ سے پرسکوں ہے، اور ہمارے اور آپ کے درمیان ایسل گہرا تعلق اور پیوند ہے جس کی سفارش ہمارے اور آپکے گذشتگان نے کی تھی۔
اے لوگو! ہماری نیت اور ارادہ ہمیشہ سچا اور پایدار ہے، اور ہمارا دل آپکے نیک افکار کی وجہ سے پرسکوں ہے، اور ہمارے اور آپ کے درمیان ایسا گہرا تعلق اور پیوند ہے جس کی سفارش ہمارے اور آپکے گذشتگان نے کی تھی۔
ہمارے جوانواں اور آپ کے عمر رسیدہ افراد کے درمیان جو عہد و پیمان برقرار ہے وہ ہمیشہ ایک واحد   مرتبط اعتقاد کے ذریعے مستحکم اور پایدار ہے۔ کیونکہ خدا وند عالم نے ہمارے درمیان یہ محکم رابطہ قرار دیا ہے، جیسا "عالم" (امام صادق یا امام باقر(ع) کی طرف اشارہ ہے) فرماتے ہیں:
ہمارے جوانوں اور آپ کے عمر رسیدہ افراد کے درمیان جو عہد و پیمان برقرار ہے وہ ہمیشہ ایک واحد مرتبط اعتقاد کے ذریعے مستحکم اور پایدار ہے۔ کیونکہ خدا وند عالم نے ہمارے درمیان یہ محکم رابطہ قرار دیا ہے، جیسا "عالم" (امام صادق یا امام باقر(ع) کی طرف اشارہ ہے) فرماتے ہیں:
:::"<font color=blue>{{حدیث|اَلْمْؤمِنْ اَخُو الْمْؤمِنِ لِاُمِهِ وُ اَبِیهِ:|ترجمہ= مؤمن، مؤمن کے سگے بھائی ہیں۔}}</font>"<ref>اعیان الشیعہ، ج۲: ۴۱</ref>
:::"<font color=blue>{{حدیث|اَلْمْؤمِنْ اَخُو الْمْؤمِنِ لِاُمِهِ وُ اَبِیهِ:|ترجمہ= مؤمن، مؤمن کے سگے بھائی ہیں۔}}</font>"<ref>اعیان الشیعہ، ج۲: ۴۱</ref>


گمنام صارف