مندرجات کا رخ کریں

"قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  19 دسمبر 2017ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 62: سطر 62:
===حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ===
===حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ===
[[ملف:حرم حضرت معصومه2.jpg|تصغیر|حرم حضرت معصومہ(س)، قم المقدس]]
[[ملف:حرم حضرت معصومه2.jpg|تصغیر|حرم حضرت معصومہ(س)، قم المقدس]]
اشعریوں کی قم میں سکونت اور حکومت کے بعد قم، خاندان اہل بیت اور ان کے چاہنے والوں کے لئے سکون اور امن کا مقام بن گیا۔ تاریخ قم کے مصنف یوں لکھتے ہیں کہ [[علی بن ابی طالب]] کے فرزندان میں سے ایک گروہ جو کہ "طالبیہ" کے نام سے مشہور ہے قم اور اس کے اطراف میں مقیم ہوئے۔ ناصر الشریعہ نے قم کی تاریخ میں ایک باب کو حضرت فاطمہ معصومہ(س) سمیت دوسرے امام زادوں کے ساتھ مختص کیا ہے۔ حضرت معصومہ(س) نے [[مدینہ]] سے اپنے بھائی امام رضا(ع) کے دیدار کی خاطر [[مرو]] کی طرف ہجرت کی اور کچھ دلائل کی بناء پر ساوہ سے قم کی جانب سفر کرنے کا ارادہ کیا اور 17 روز قم میں رہنے کے بعد قم میں ہی رحلت فرما گئیں اور وہیں پر ہی دفن ہو گئیں۔
اشعریوں کی قم میں سکونت اور حکومت کے بعد قم، خاندان اہل بیت اور ان کے چاہنے والوں کے لئے سکون اور امن کا مقام بن گیا۔ تاریخ قم کے مصنف یوں لکھتے ہیں کہ [[علی بن ابی طالب]] کے فرزندان میں سے ایک گروہ جو کہ "طالبیہ" کے نام سے مشہور ہے قم اور اس کے اطراف میں مقیم ہوا۔ ناصر الشریعہ نے قم کی تاریخ میں ایک باب کو حضرت فاطمہ معصومہ(س) سمیت دوسرے امام زادوں کے ساتھ مختص کیا ہے۔ حضرت معصومہ(س) نے [[مدینہ]] سے اپنے بھائی امام رضا(ع) کے دیدار کی خاطر [[مرو]] کی طرف ہجرت کی اور کچھ دلائل کی بناء پر ساوہ سے قم کی جانب سفر کرنے کا ارادہ کیا اور 17 روز قم میں رہنے کے بعد قم میں ہی رحلت فرما گئیں اور وہیں پر ہی دفن ہو گئیں۔

آپ کی قم میں آرامگاہ کی وجہ سے قم ایران کا دوسرا مذہبی شہر اور شیعوں کے مرکز میں تبدیل ہو گیا اور آپ کے بعد زیادہ تعداد میں امامزادوں اور سادات نے قم اور اس کے اطراف میں سکونت اختیار کی۔<ref>تاریخ قم، ص۲۱۵</ref>

گمنام صارف