مندرجات کا رخ کریں

"قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  19 دسمبر 2017ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 58: سطر 58:
اشعریوں کی قم میں ہجرت قم کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، کیونکہ یہی ہجرت قم اور ایران کے دوسرے شہروں میں تشیع کی ترویج کا پیش خیمہ ثابت ہوئی۔
اشعریوں کی قم میں ہجرت قم کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، کیونکہ یہی ہجرت قم اور ایران کے دوسرے شہروں میں تشیع کی ترویج کا پیش خیمہ ثابت ہوئی۔


[[قیام مختار]] کی شکست اور سائب بن مالک اشعری <ref> تاریخ قم ص۲۸۴-۲۹۰</ref>اور محمد بن سائب کے حجاج بن یوسف کے ہاتھ قتل کے بعد، اشعری قبیلے کے افراد [[کوفہ]] ہجرت کر کے ایران کے مختلف شہروں میں وارد ہو گئے۔ انہی مہاجرین میں سے دو افراد بنام احوص اور عبد اللہ جو کہ سعد بہ مالک اشعری کے بیٹے ہیں قم کی طرف آ گئے جہاں حومہ قم کے سردار "یزدان فادار" نے ان کا پرتپاک انداز میں خیرمقدم کیا، یزدان فادار نے ان سے قم میں رہنے کی درخواست کی۔<ref>تاریخ قم، ص۲۴۶</ref>
[[قیام مختار]] کی شکست اور سائب بن مالک اشعری <ref> تاریخ قم ص۲۸۴-۲۹۰</ref>اور محمد بن سائب کے حجاج بن یوسف کے ہاتھ قتل کے بعد، اشعری قبیلے کے افراد [[کوفہ]] سے ہجرت کر کے ایران کے مختلف شہروں میں وارد ہو گئے۔ انہی مہاجرین میں سے دو افراد بنام احوص اور عبد اللہ جو کہ سعد بہ مالک اشعری کے بیٹے ہیں قم کی طرف آ گئے جہاں اطراف قم کے سردار "یزدان فادار" نے ان کا پرتپاک انداز میں خیر مقدم کیا، یزدان فادار نے ان سے قم میں رہنے کی درخواست کی۔<ref>تاریخ قم، ص۲۴۶</ref>


===حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ===
===حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ===
گمنام صارف