مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد [[غیبت صغری]] کے دوران [[نواب اربعہ]] کے وسیلہ سے آپؑ کا رابطہ اپنے ماننے والوں کے ساتھ قائم رہا۔ لیکن سنہ 329 ھ میں جب [[غیبت کبری]] کا آغاز ہوا تو نواب اربعہ کا آپؑ کے ساتھ براہ راست رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔

[[امامیہ]] کے عقیدہ کے مطابق امام مہدیؑ اب تک زندہ ہیں اور حضرت عیسیؑ کے ساتھ ظہور کریں گے۔ شیعہ علماء نے امام زمانؑ کی طویل عمر کے اسباب اور تفصیلات کے بارے میں مختلف وضاحتیں پیش کی ہیں۔  

شیعہ عقیدے کے مطابق بارہواں امامؑ آخر الزمان میں ظہور کریں گے اور اپنے اصحاب و یاران کے ساتھ ایک عالمی حکومت قائم کریں گےاور ظلم و جور سے پُر دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ اسلامی روایات میں مسلمانوں کو انتظار فرج کے بارے میں تاکید کی گئی ہے شیعہ امامیہ ان روایات کی رو سے امام زمانؑ کے ظہور کا انتظار کررہے ہیں۔

تفاسیر شیعه با اتکا به روایات معصومان، پاره‌ای از آیات قرآن کریم را اشاره به امام زمان دانسته‌اند. روایات بسیاری از ائمه درباره امام زمان، زندگی و غیبت و حکومت او نقل شده و کتاب‌های حدیثی فراوانی با هدف نقل این روایات نوشته شده است. علاوه بر کتب حدیثی، آثار تألیفی و تحلیلی بسیاری نیز درباره امام زمان نگاشته شده است.
اهل سنت با استناد به منابع روایی خود، شخصی با نام مهدی را منجی آخرالزمان می‌دانند و او را از نسل پیامبر(ص) تلقی می‌کنند، اما با این حال بسیاری از آنها معتقدند که او در آخرالزمان متولد خواهد شد. در این میان برخی از علمای اهل سنت همچون سبط بن جوزی و ابن‌طلحه شافعی، همانند شیعیان معتقدند که مهدی موعود همان فرزند امام حسن عسکری است.
شیعہ [[تفسیر|مفسرین]]، [[عصمت|معصومین]] سے منقول [[احادیث]] کی بنیاد پر بعض [[قرآن|قرآنی]] [[آیت|آیات]] کو امام زمانہؑ سے متعلق  قرار دیتے ہیں۔ [[ائمہؑ]] سے متعدد [[احادیث]] امام زمانہؑ، آپ کی [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]]، [[ظہور امام زمانہؑ|ظہور]] اور حکومت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں۔ بعض حدیثی کتابیں انہی احادیث کو نقل کرنے اور ان کی جمع آوری کی غرض سے لکھی گئی ہیں۔ [[حدیث]] کی کتب کے علاوہ بہت سی دوسری کتب بھی امام زمانہؑ سے متعلق موضوعات کے سلسلے میں شائع ہوئی ہیں۔  

[[اہل سنت]] اپنے روائی منابع و مآخذ کی رو سے نسل پیامبر خدا میں سے مہدی نام کے ایک شخص کو [[آخر الزمان]] کے نجات دہندہ مانتے ہیں۔ اہل سنت کی کتابوں میں ایسے عقیدے کے باوجود اہل سنت کی اکثریت اب بھی یہ عقیدہ رکھتی ہے کہ مہدی نام کا نجات دہندہ آخر الزمان میں پیدا ہوگا۔ اہل سنت کے بعض علما جیسے [[سبط بن جوزی]] اور [[ابن‌طلحہ شافعی]] وغیرہ شیعوں کی مانند یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ [[مہدی موعودؑ]] امام حسن عسکریؑ کی اولاد میں سے ہیں۔

confirmed، movedable
3,876

ترامیم