مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39: سطر 39:
  |sstyle =
  |sstyle =
}}
}}
'''محمد بن حسن''' (ولادت 255 ھ)، '''امام مہدی'''، '''امام زمانہ''' اور '''حجت بن الحسن''' کے نام سے مشہور، [[شیعہ]] [[امامیہ|اثنا عشریہ]] کے بارہویں امام ہیں۔ شیعہ کتابوں کے مطابق، آپؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی تھی اور [[امام حسن عسکری]]ؑ کے کچھ خاص اصحاب کے سوا، کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ [[امامیہ]] کے عقیدہ کے مطابق امام مہدیؑ ہی [[آخر الزمان]] کے نجات دہندہ ہیں؛ جو طویل عمر کے مالک ہوں گے اور اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]] میں گزاریں گے۔ آپؑ آخرکار اللہ کے ارادے سے ظہور کریں گے اور دنیا پر [[عدل]] و انصاف پر مبنی حکومت قائم کریں گے۔
بعض [[شیعہ]] امام حسن عسکری ؑ کی [[شہادت]] کے بعد مختصر عرصے میں شک و تردید کا شکار ہوئے لیکن [[امام زمانہؑ]] کی [[توقیع|توقیعات]] ـ جو عام طور پر شیعیان [[اہل بیت]] کے نام لکھی جاتی تھیں اور [[نواب اربعہ|خاص نائبین]] کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی تھیں ـ مکتب تشیع کے استحکام کا سبب قرار پائیں۔ امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد [[غیبت صغری]] کے دوران [[نواب اربعہ]] کے وسیلہ سے آپؑ کا رابطہ اپنے ماننے والوں کے ساتھ قائم تھا۔ لیکن سنہ 329 ھ میں جب [[غیبت کبری]] کا آغاز ہوا تو آپؑ کے ساتھ براہ راست رابطہ بھی منقطع ہوا۔
شیعہ [[تفسیر|مفسرین]]، [[عصمت|معصومین]] سے منقول [[احادیث]] کی بنیاد پر بعض [[قرآن|قرآنی]] [[آیت|آیات]] کو امام زمانہؑ سے متعلق  قرار دیتے ہیں۔ [[رسول اللہؐ]] اور [[ائمہؑ]] سے متعدد [[احادیث]] امام زمانہؑ، آپ کی [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]]، [[ظہور امام زمانہؑ|ظہور]] اور حکومت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں۔ بعض حدیثی کتابیں انہی احادیث کی نقل اور جمع آوری کی غرض سے لکھی گئی ہیں۔ [[حدیث]] کی کتب کے علاوہ بہت سی دوسری کتب بھی امام زمانہؑ سے متعلق موضوعات پر شائع ہوئی ہیں۔
مختلف علاقوں میں بہت سے مقامات آپ سے منسوب ہیں، جیسے [[سامرا]] میں [[سرداب غیبت]]، [[کوفہ]] کی [[مسجد سہلہ]] میں مقام امام مہدیؑ اور [[قم]] کے مضافات میں [[مسجد جمکران]] وغیرہ۔
عصر غیبت میں امام زمانہؑ کے ساتھ ارتباط برقرار کرنے کے لئے بہت سی [[ادعیہ|دعائیں]] اور اذکار نقل ہوئی ہیں۔ شیعہ علماء نے امام زمانہؑ کے ساتھ بعض افراد کے دیدار کے بہت سے واقعات نقل کئے ہیں۔
==نام، کنیت، لقب==
[[شیعہ]] [[احادیث]] میں  بارہویں امام کے لئے محمد، احمد اور عبداللہ جیسے نام نقل ہوئے ہیں، لیکن آپؑ شیعیان [[اہل بیت]] کے درمیان '''مہدی''' کے نام سے پہچانے جاتے ہیں جو آپؑ کے القاب میں سے ایک ہے۔<ref>محمدی ری شہری، دانشنامہ امام مہدیؑ، 1393ھ ش، ج2، ص283۔</ref> متعدد [[احادیث]] کے مطابق آپؑ، [[رسول اللہؐ]] کے ہم نام ہیں۔<ref>محمدی ری شہری، دانشنامہ، 1393ھ ش، ج2، ص283۔</ref> بعض [[شیعہ]] [[احادیث]] اور مکتوب مآخذ ـ من جملہ [[کلینی رازی]] کی تالیف [[الکافی]] اور [[شیخ صدوق]] کی کتاب [[کمال الدین]] ـ میں آپؑ کے نام کے حروف کو جداگانہ طور پر "م ح م د" لکھا ہوا ملتا ہے۔<ref>محمدی ری شہری، دانشنامہ، 1393ھ ش، ج2، ص289-291۔</ref> اس ابہام نویسی کا سبب وہ متعدد [[احادیث]] ہیں جن میں آپؑ کا نام لینے سے منع کیا گیا ہے۔<ref>محمدی ری شہری، دانشنامہ، 1393ھ ش، ج2، ص297-305</ref>
* '''حرمتِ تسمیہ'''
{{اصلی|تسمیۃ المہدی}}
شیعہ منابع حدیث میں بہت زیادہ [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں جن میں بارہویں امامؑ کا نام لینے سے منع کرتے ہوئے [[حرام]] قرار دیا گیا ہے۔ <ref>طبسی، تا ظهور، 1388ھ ش، ج1، ص44۔</ref> اس حوالے سے [[شیعہ]] علماء کے یہاں دو قسم کے نظریے پائے جاتے ہیں:
# پہلا نظریہ [[سید مرتضی علم الہدی|سید مرتضی]]، [[فاضل مقداد]]، [[محقق حلی]]، [[علامہ حلی]] اور کئی دیگر علماء کا ہے جن کی رائے کے مطابق یہ حرمت صرف [[تقیے|تقیہ]] کے زمانے تک محدود ہے؛
# دوسرا نظریہ [[میر داماد]] اور محدث نوری وغیرہ کا ہے جن کے خیال میں حرمت کا یہ حکم ظہور تک جاری اور برقرار ہے۔<ref>محمدی ری شہری، دانشنامہ، 1393ھ ش، ج2، ص311۔</ref>
{{Quote box
{{Quote box
|class = <!-- Advanced users only.  See the "Custom classes" section below. -->

سطر 59: سطر 79:

*'''کنیت اور القاب'''
*'''کنیت اور القاب'''

سطر 119: سطر 119:

==خاندان==
==خاندان==
{{شیعہ}}
* '''امام زمانہؑ کے والد ماجد'''
* '''امام زمانہؑ کے والد ماجد'''

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,941

ترامیم