مندرجات کا رخ کریں

"امام زین العابدین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 30: سطر 30:
علی بن حسین بن علی بن ابی‌طالب، امام سجادؑ اور امام زین‌العابدینؑ کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے چوتھے امام اور [[امام حسینؑ]] کے فرزند ہیں۔ مشہور قول کی بنا پر آپ [[سنہ 38 ہجری قمری|38ھ]] میں متولد ہوئے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۴۶۶؛ شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷؛ طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ اربلی، کشف الغمہ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۷۳۔</ref> لیکن دوسرے اقوال بھی ہیں جن کے مطابق آپ کی تاریخ ولادت [[سنہ 36 ہجری|36ھ]]، [[سنہ 37 ہجری|37ھ]] <ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref> یا [[سنہ 48 ہجری قمری|48ھ]] ہے۔<ref>شہیدی، زندگانی علی بن الحسین(ع)، ۱۳۸۰ش، ص۳۲۔</ref> آپ نے [[امام علیؑ]] کی حیات مبارکہ کا کچھ حصہ اور [[امام حسن مجتبیؑ]] اور [[امام حسینؑ]] کی امامت کو درک کیا ہے۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref> امام سجادؑ کی تاریخ ولادت میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض کے مطابق آپ کی ولادت بروز جمعرات [[15 جمادی الثانی]] کو ہوئی،<ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref> [[اربلی]] [[5 شعبان]] کو آپ کی تاریخ ولادت مانتے ہیں۔<ref>اربلی، کشف الغمہ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۷۳۔</ref> جبکہ بعض منابع میں [[9 شعبان]] بھی ذکر کیا گیا ہے۔<ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref>

امام زین العابدین کی والدہ ماجدہ کے نام کے بارے میں بھی اختلاف ہے؛ [[شیخ مفید]] آپ کا نام [[شہربانو]] بنت یزدگرد ابن شہریار بن کِسری<ref>شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷۔</ref> اور [[شیخ صدوق]] آپ کو [[ایران]] کے بادشاہشہریار کے بیٹے یزدگرد کی بیٹی قرار دیتے ہیں جو آپ کی ولادت کے وقت فوت ہو گئے تھے۔<ref>شیخ صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ش، ج۲، ص۱۲۸۔</ref>
امام زین العابدین کی والدہ ماجدہ کے نام کے بارے میں بھی اختلاف ہے؛ [[شیخ مفید]] آپ کا نام [[شہربانو]] بنت یزدگرد ابن شہریار بن کسری<ref>شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷۔</ref> اور [[شیخ صدوق]] آپ کو [[ایران]] کے بادشاہشہریار کے بیٹے یزدگرد کی بیٹی قرار دیتے ہیں جو آپ کی ولادت کے وقت فوت ہو گئے تھے۔<ref>شیخ صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ش، ج۲، ص۱۲۸۔</ref>

{{نقل قول| عنوان =| نقل‌ قول = امام سجادؑ:<br>'''«'''میرے بیٹے! مصیبت پر صبر کریں اور دوسروں کے حقوق کو پایمال نہ کریں اور کسی ایسے شخص کی مدد نہ کرو جس کا نقصان تیرے لئے اس کے نفع سے زیادہ ہو۔'''»'''|تاریخ بایگانی|

| مآخذ = <small>شہیدی، زندگانی علی بن الحسین(ع)، ۱۳۸۵ش، ص۱۶۰۔</small>| تراز = چپ| چوڑائی = 230px| اندازه خط = ۱۲px|بیک گراونڈ کلر=#ffeebb| گیومه نقل‌قول =| تراز منبع = چپ}}

علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]]ؐ کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔
آپ کی والدہ [[شہر بانو]] کا نام اور نسب کے بارے میں اختلاف ہے۔ آپ کی والدہ کے لئے متعدد نام نقل ہوئے ہیں اور شہر بانو، شہر بانویہ، شاہ زنان اور جہان شاہ ان ہی ناموں میں شامل ہیں۔
بعض محققین یزدگر کی بیٹی شہر بانو کو امام سجاد کی والدہ تسلیم نہیں کرتے ہیں اور دلائل و قرائن کی بنا پر ایسی روایات کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت امام سجاد علیہ السلام کی والدہ ان اوصاف کی مالک نہیں تھیں۔<ref>مراجعہ کریں :شہیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، صص۱۰-۲۶.</ref>
امام سجادؑ اپنے زمانے میں {{حدیث|'''علي الخیر'''، '''علي الاصغر'''}} اور {{حدیث|'''علي العابد''' }}کے نام سے مشہور تھے۔ <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج 5، ص 222؛ ابن ابی الحدید، شرح نهج البلاغه، ج 15، ص 273.</ref>

'''کنیت و لقب'''
'''کنیت و لقب'''
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم