مندرجات کا رخ کریں

"امام زین العابدین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 27: سطر 27:


شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم کرکے [[شہید]] کیا گیا۔ آپ [[امام حسن مجتبیؑ]]، [[امام محمد باقرؑ]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] کے ساتھ قبرستان [[بقیع]] میں مدفون ہیں۔
شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم کرکے [[شہید]] کیا گیا۔ آپ [[امام حسن مجتبیؑ]]، [[امام محمد باقرؑ]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] کے ساتھ قبرستان [[بقیع]] میں مدفون ہیں۔
==نسب، لقب، کنیت==
==حیات طیبہ==
علی بن حسین بن علی بن ابی‌طالب امام سجادؑ اور امام زین‌العابدینؑ کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے چوتھے امام اور [[امام حسینؑ]] کے فرزند ہیں۔ مشہور قول کی بنا پر آپ [[سنہ 38 ہجری قمری|38ھ]] میں متولد ہوئے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۴۶۶؛ شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷؛ طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ اربلی، کشف الغمہ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۷۳۔</ref> لیکن دوسرے اقوال بھی ہیں جن کے مطابق آپ کی تاریخ ولادت [[سنہ 36ہجری|36ھ]]، [[سنہ 37 ہجری|37ھ]] <ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref> یا [[سنہ 48 ہجری قمری|48ھ]] ہے۔<ref>شہیدی، زندگانی علی بن الحسین(ع)، ۱۳۸۰ش، ص۳۲۔</ref> آپ نے [[امام علیؑ]] کی حیات مبارکہ کا کچھ حصہ اور [[امام حسن مجتبیؑ]] اور [[امام حسینؑ]] کی را درک کرده است.<ref>شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷؛ ابن شهر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵.</ref> در روز تولد امام سجاد(ع) اختلاف وجود دارد. برخی تولد او را در روز پنج‌شنبه پانزدهم [[جمادی الثانی]] ذکر کرده‌اند.<ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ ابن شهر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵.</ref> [[اربلی]] روز تولد را [[پنجم شعبان]] دانسته است.<ref>اربلی، کشف الغمه، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۷۳.</ref> نهم [[شعبان]] نیز گفته شده است.<ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ ابن شهر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵.</ref>
علی بن حسین بن علی بن ابی‌طالب امام سجادؑ اور امام زین‌العابدینؑ کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے چوتھے امام اور [[امام حسینؑ]] کے فرزند ہیں۔ مشہور قول کی بنا پر آپ [[سنہ 38 ہجری قمری|38ھ]] میں متولد ہوئے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۴۶۶؛ شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷؛ طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ اربلی، کشف الغمہ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۷۳۔</ref> لیکن دوسرے اقوال بھی ہیں جن کے مطابق آپ کی تاریخ ولادت [[سنہ 36ہجری|36ھ]]، [[سنہ 37 ہجری|37ھ]] <ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref> یا [[سنہ 48 ہجری قمری|48ھ]] ہے۔<ref>شہیدی، زندگانی علی بن الحسین(ع)، ۱۳۸۰ش، ص۳۲۔</ref> آپ نے [[امام علیؑ]] کی حیات مبارکہ کا کچھ حصہ اور [[امام حسن مجتبیؑ]] اور [[امام حسینؑ]] کی امامت کو درک کیا ہے۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref> امام سجادؑ کی تاریخ ولادت میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض کے مطابق آپ کی ولادت بروز جمعرات [[15 جمادی الثانی]] کو ہوئی،<ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref> [[اربلی]] [[5 شعبان]] کو آپ کی تاریخ ولادت مانتے ہیں۔<ref>اربلی، کشف الغمہ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۷۳۔</ref> جبکہ بعض منابع میں [[9 شعبان]] بھی ذکر کیا گیا ہے۔<ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref>


نام و نسب مادر علی بن الحسین، از مسائل اختلافی است؛ [[شیخ مفید]] نام مادر وی را [[شهربانو]] یا شاه‌زنان، دختر یزدگرد، پسر شهریار بن کِسری<ref>شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷.</ref> و [[شیخ صدوق]]، او را دختر یزدگرد، پسر شهریار پادشاه [[ایران]] می‌داند که هنگام وضع حمل او از دنیا رفته است.<ref>شیخ صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ش، ج۲، ص۱۲۸.</ref>
امام زین العابدین کی والدہ ماجدہ کے نام کے بارے میں بھی اختلاف ہے؛ [[شیخ مفید]] آپ کا نام [[شہربانو]] بنت یزدگرد ابن شہریار بن کِسری<ref>شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷۔</ref> اور [[شیخ صدوق]] آپ کو [[ایران]] کے بادشاہشہریار کے بیٹے یزدگرد کی بیٹی قرار دیتے ہیں جو آپ کی ولادت کے وقت فوت ہو گئے تھے۔<ref>شیخ صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ش، ج۲، ص۱۲۸۔</ref>


{{نقل قول| عنوان =| نقل‌ قول = امام سجادؑ:<br>'''«'''میرے بیٹے! مصیبت پر صبر کریں اور دوسروں کے حقوق کو پایمال نہ کریں اور کسی ایسے شخص کی مدد نہ کرو جس کا نقصان تیرے لئے اس کے نفع سے زیادہ ہو۔'''»'''|تاریخ بایگانی|
{{نقل قول| عنوان =| نقل‌ قول = امام سجادؑ:<br>'''«'''میرے بیٹے! مصیبت پر صبر کریں اور دوسروں کے حقوق کو پایمال نہ کریں اور کسی ایسے شخص کی مدد نہ کرو جس کا نقصان تیرے لئے اس کے نفع سے زیادہ ہو۔'''»'''|تاریخ بایگانی|
| منبع = <small>شہیدی، زندگانی علی بن الحسین(ع)، ۱۳۸۵ش، ص۱۶۰۔</small>| تراز = چپ| چوڑائی = 230px| اندازه خط = ۱۲px|رنگ پس‌زمینه=#ffeebb| گیومه نقل‌قول =| تراز منبع = چپ}}
| مآخذ = <small>شہیدی، زندگانی علی بن الحسین(ع)، ۱۳۸۵ش، ص۱۶۰۔</small>| تراز = چپ| چوڑائی = 230px| اندازه خط = ۱۲px|رنگ پس‌زمینه=#ffeebb| گیومه نقل‌قول =| تراز منبع = چپ}}


علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]]ؐ کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]]ؐ کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم