مندرجات کا رخ کریں

"محمد صلی اللہ علیہ و آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 373: سطر 373:

=== وفات ===
=== وفات ===
{{اصلی|وفات رسول اللہ}}
سنہ [[11 ہجری]] کے ابتدائی مہینوں میں رسول اللہؐ بیمار ہوئے اور وفات پا گئے۔ جب آپ کی بیماری شدت اختیار کرگئی تو منبر پر رونق افروز ہوئے اور [[اسلام|مسلمانوں]] کو ایک دوسرے کے ساتھ مہربانی کی سفارش فرمائی اور فرمایا: اگر کسی کا مجھ پر کوئی حق ہے تو وہ مجھ سے وصول کرے یا بخش دے اور میں نے کسی کو آزردہ کیا ہے تو میں تلافی کے لئے تیار ہوں۔<ref>ابن سعد، ج2، ص255۔</ref>

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
19

ترامیم