مندرجات کا رخ کریں

"محمد صلی اللہ علیہ و آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 24: سطر 24:
==نسب، کنیت اور القاب==
==نسب، کنیت اور القاب==
===نسب===
===نسب===
{{حدیث|مُـحـمّـد بـن [[عبد اللہ بن عبد المطلب|عـبـد الله]] بن [[عبد المطلب|عبد المطّلب]] (شَيبة الحمد، عامر) بن [[ہاشم بن عبد مناف|هاشم]] (عَمرو العُلى) بن [[عبد مناف بن قصی|عبد مَناف]] (مُـغيره) بن قُصَىّ (زيد) بن كلاب (حكيم) بن مُرّة بن كَعب بن لُؤىّ بن غالب بن فِهر ([[قريش]]) بن مالك بن نَضر (قَيس) بن كنانة بن خُزَيمة بن مُدركة (عمرو) بن الياس بن مضر بن نِزار (خلدان) بن مَعَدّ بن عدنان عليهم السلام}} <ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص42۔</ref>
{{حدیث|مُـحـمّـد بـن [[عبد اللہ بن عبد المطلب|عـبـد الله]] بن [[عبد المطلب|عبد المطّلب]] (شَيبة الحمد، عامر) بن [[ہاشم بن عبد مناف|هاشم]] (عَمرو العُلى) بن [[عبد مناف بن قصی|عبد مَناف]] (مُـغيره) بن قُصَىّ (زيد) بن كلاب (حكيم) بن مُرّة بن كَعب بن لُؤىّ بن غالب بن فِهر ([[قریش]]) بن مالك بن نَضر (قَيس) بن كنانة بن خُزَيمة بن مُدركة (عمرو) بن الياس بن مضر بن نِزار (خلدان) بن مَعَدّ بن عدنان عليهم السلام}} <ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص42۔</ref>

ابھی آپ 6 سال 3 مہینے یا ایک قول کی بنا پر 4 سال کے تھے کہ آپ کی والدہ ماجدہ [[آمنہ بنت وہب]] نے آپ کو آپ کے نھنیال والوں سے ملاقات کے لئے [[مدینہ]] لے گئیں تھیں لیکن [[مکہ]] واپسی کے وقت [[ابواء]] کے مقام پر آپ کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہوا اور وہیں سپرد خاک کی گئیں۔<ref> آیتی، ایضا۔</ref>

سطر 38: سطر 38:

=== ولادت ===
=== ولادت ===
{{اصلی|پیغمبر اسلام کی ولادت}}
رسول اکرمؐ کی ولادت باسعادت کا سال بطور دقیق معلوم نہیں ہے۔ [[ابن ہشام]] اور دیگر مورخین کے مطابق آپ [[عام الفیل]] (وہ سال جس میں [[ابرہہ]] ہاتھیوں کے لشکر کے ساتھ [[کعبہ]] کو منہدم کرنے آیا تھا) میں اس دنیا میں تشریف لائے لیکن انہوں نے یہ مشخص نہیں کیا ہے کہ آپؐ عام الفیل کے کون سے سال متولد ہوئے۔ البتہ تاریخ نگاروں نے آپ کی تاریخ وفات کو عام الفیل سنہ632 اور وفات کے وقت آنحضرتؐ کی عمر 63 برس ذکر کی ہیں اس لحاظ سے آپ کا سال ولادت سنہ 569 اور 570 کے درمیان ہونا چاہئے۔<ref>شہیدی، تاریخ تحلیلی اسلام، ص37۔</ref>

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
19

ترامیم