مندرجات کا رخ کریں

"محمد صلی اللہ علیہ و آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 16: سطر 16:
  | عمر مبارک    = 63 سال
  | عمر مبارک    = 63 سال
}}
}}
'''محمد بن عبد اللہ بن عبد المطّلب بن ہاشم''' <small>([[عام الفیل]]–[[11 ہجری|11ھ]])</small> اللہ کے آخری [[نبی]]، [[پیغمبر اسلامؐ]] اور [[اولو العزم|اولو العزم انبیاء]] میں سے ہیں۔ آپ کا اہم ترین معجزہ [[قرآن]] ہے۔ آپ یکتا پرستی کے منادی اور [[اخلاق]] کے داعی ہیں۔  
'''محمد بن عبد اللہ بن عبد المطّلب بن ہاشم''' <small>([[عام الفیل]]–[[11 ہجری|11ھ]])</small> اللہ کے آخری [[نبی]]، [[پیغمبر اسلامؐ]] اور [[اولو العزم|اولو العزم انبیاء]] میں سے ہیں۔ آپ کا اہم ترین [[معجزہ]] [[قرآن]] ہے۔ آپ [[توحید|یکتا پرستی]] کے منادی اور [[اخلاق]] کے داعی ہیں۔  

آپ عرب کے [[شرک|مشرک]] معاشرے میں پیدا ہوئے تھے تاہم بتوں کی پرستش اور معاشرے میں رائج اخلاقی برائیوں اور قباحتوں سے پرہیز کرتے تھے۔ یہاں تک کہ آپؐ چالیس سال کی عمر میں [[مبعث|مبعوث]] برسالت ہوئے۔ آپ کا اہم ترین پیغام [[توحید]] اور یکتا پرستی تھا۔ مکارم اخلاق اور اچھائیوں کی تکمیل آپ کی [[بعثت]] کے اہداف میں سے تھے۔ مکہ کے مشرکین نے اگرچہ کئی سال تک آپ اور آپ کے پیروکاروں کو اذیت اور آزار کا نشانہ بنایا مگر آپ اور آپ کے پیروکار کبھی بھی [[اسلام]] سے دستبردار نہیں ہوئے۔ [[مکہ]] میں تیرہ سال تک تبلیغ کے بعد آپ نے [[مدینہ]] [[ہجرت]] فرمائی۔ مدینے کی طرف آپ کی ہجرت کو اسلامی تاریخ کا آغاز قرار دیا گیا۔ مشرکین [[مکہ]] کی طرف سے آپ کو مدینے میں متعدد جنگوں کا سامنا کرنا پڑا اور مجموعی طور پر ان جنگوں میں فتح نے [[مسلمانوں]] کے قدم چومے۔

سطر 482: سطر 482:
* ابن ہشام، عبد الملك، أبو محمد، السيرۃ النبويۃ، عمر عبد السلام تدمري، دار الكتاب العربي، الطبعۃ الثالثۃ ـ بيروت، 1410 ہجری قمری / 1990 عیسوی۔

* الأميني النجفي، عبد الحسين أحمد، الغدير في الكتاب والسنۃ والأدب، ناشر: الحاج حسن إيراني، دار الكتاب العربي بيروت - لبنان الطبعۃ الرابعۃ 1397 ہجری قمری / 1977 عیسوی۔

* البلاذری، أحمد بن يحيى بن جابر، انساب الاشراف، ج2، تحقيق: محمدباقر محمودی، بيروت: مؤسسۃ الأعلمي للمطبوعات،1394 I/1974عیسوی۔
* البلاذری، أحمد بن يحيى بن جابر، انساب الاشراف، ج2، تحقيق: محمدباقر محمودی، بيروت: مؤسسۃ الأعلمي للمطبوعات،1394 /1974عیسوی۔
* پایندہ، ابوالقاسم نہج الفصاحہ: مجموعہ کلمات قصار حضرت رسول اکرمؐ با ترجمہ فارسی، ناشر: دنیای دانش، 1380 ہجری شمسی۔

* البیہقی، احمد بن الحسین، السنن الکبری، بیروت: دارالفکر، بی‌تا۔

سطر 512: سطر 512:
* الہيثمي، نور الدين علي بن أبي بكر، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، دار الكتب العلميۃ بيروت - لبنان 1408 ہجری قمری / 1988 عیسوی۔

* یعقوبی، احمد بن اسحاق، تاریخ یعقوبی، ترجمہ محمدابراہیم آیتی، تہران: شرکت انتشارات علمی و فرہنگی، 1378 ہجری شمسی۔

{{خاتمہ}}
</div>
</div>

confirmed، movedable
3,921

ترامیم