مندرجات کا رخ کریں

"امام زین العابدین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:
شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم کرکے [[شہید]] کیا گیا۔ آپ [[امام حسن مجتبیؑ]]، [[امام محمد باقرؑ]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] کے ساتھ قبرستان [[بقیع]] میں مدفون ہیں۔

==حیات طیبہ==
==حیات طیبہ==
{{شجرہ نامہ امام زین العابدین}}
علی بن حسین بن علی بن ابی‌طالب، امام سجادؑ اور امام زین‌العابدینؑ کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے چوتھے امام اور [[امام حسینؑ]] کے فرزند ہیں۔ مشہور قول کی بنا پر آپ [[سنہ 38 ہجری قمری|38ھ]] میں متولد ہوئے۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ق، ج1، ص466؛ شیخ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص137؛ طبرسی، اعلام الوری، 1390ق، ص256؛ اربلی، کشف الغمہ، 1381ق، ج2، ص73۔</ref> لیکن دوسرے اقوال بھی ہیں جن کے مطابق آپ کی تاریخ ولادت [[سنہ 36 ہجری|36ھ]]، [[سنہ 37 ہجری|37ھ]] <ref>طبرسی، اعلام الوری، 1390ق، ص256؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، 1379ق، ج4، ص175۔</ref> یا [[سنہ 48 ہجری قمری|48ھ]] ہے۔<ref>شہیدی، زندگانی علی بن الحسین(ع)، 1380ش، ص32۔</ref> آپ نے [[امام علیؑ]] کی حیات مبارکہ کا کچھ حصہ اور [[امام حسن مجتبیؑ]] اور [[امام حسینؑ]] کی امامت کو درک کیا ہے۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص137؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، 1379ق، ج4، ص175۔</ref> امام سجادؑ کی تاریخ ولادت میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض کے مطابق آپ کی ولادت بروز جمعرات [[15 جمادی الثانی]] کو ہوئی،<ref>طبرسی، اعلام الوری، 1390ق، ص256؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، 1379ق، ج4، ص175۔</ref> [[اربلی]] [[5 شعبان]] کو آپ کی تاریخ ولادت مانتے ہیں۔<ref>اربلی، کشف الغمہ، 1381ق، ج2، ص73۔</ref> جبکہ بعض منابع میں [[9 شعبان]] بھی ذکر کیا گیا ہے۔<ref>طبرسی، اعلام الوری، 1390ق، ص256؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، 1379ق، ج4، ص175۔</ref>

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم