مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ غدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{امام علی}}
{{امام علی}}
[[ملف:غدیر خم فرشچیان.jpeg|تصغیر|واقعہ غدیر کی تصویر کشی، استاد "فرشچیان" کے قلم سے]]
[[ملف:غدیر خم فرشچیان.jpeg|تصغیر|واقعہ غدیر کی تصویر کشی، استاد "فرشچیان" کے قلم سے]]
'''واقعہ غدیر''' تاریخ [[اسلام]] کا اہم ترین واقعہ ہے جس میں [[پیغمبر اسلامؐ]] نے [[حجۃ الوداع]] سے واپسی پر [[غدیر خم]] نامی جگہ پر [[ہجرت]] کے دسویں سال [[18 ذی الحجہ]] کے دن [[حضرت علی ؑ]] کو اپنا جانشین مقرر فرمایا۔ جس کے بعد تمام بزرگ [[صحابہ]] سمیت حاضرین نے حضرت علیؑ کی [[بیعت]] کی۔
'''واقعہ غدیر''' تاریخ [[اسلام]] کا اہم ترین واقعہ ہے۔ جس میں [[پیغمبر اسلامؐ]] نے [[حجۃ الوداع]] سے واپسی پر [[غدیر خم]] نامی جگہ پر [[ہجرت]] کے دسویں سال [[18 ذی الحجہ]] کے دن [[حضرت علی ؑ]] کو اپنا جانشین مقرر فرمایا۔ جس کے بعد تمام بزرگ [[صحابہ]] سمیت حاضرین نے حضرت علیؑ کی [[بیعت]] کی۔

یہ تقرری [[خدا]] کے حکم سے ہوئی جسے خداوند عالم نے [[آیت تبلیغ]] میں بیان فرمایا ہے۔ یہ [[آیت]] ہجرت کے دسویں سال 18 ذی الحجہ سے کچھ مدت قبل نازل ہوئی جس میں پیغمبر اکرمؐ کو حکم دیا گیا تھا کہ جو کچھ خدا کی طرف سے آپ پر نازل کیا گیا ہے اسے لوگوں تک پہنچائیں اگر ایسا نہ کیا گیا تو گویا آپ نے [[نبوت|رسالت]] کا کوئی کام انجام نہیں دیا۔ اس کے بعد [[آیت اکمال]] نازل ہوئی جس میں خدا نے دین کی تکمیل اور نعمات کی تمامیت کا اعلان کرتے ہوئے دین اسلام کو خدا کا پسندیدہ دین قرار دیا۔

سطر 249: سطر 249:
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!-- 23 نومبر 2019 {{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!-- 23 نومبر 2019 {{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
[[Category:فضائل اہل بیت]]
[[Category:فضائل امام علی]]
[[Category:ہجرت تا وفات نبی کے واقعات]]
[[Category:غدیر]]
[[Category:دسویں ہجری کے واقعات]]
[[Category:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]

[[زمرہ:فضائل اہل بیت]]
[[زمرہ:فضائل اہل بیت]]
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم