مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ غدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:غدیر خم فرشچیان.jpeg|تصغیر|واقعہ غدیر کی تصویر کشی، استاد "فرشچیان" کے قلم سے]]
[[ملف:غدیر خم فرشچیان.jpeg|تصغیر|واقعہ غدیر کی تصویر کشی، استاد "فرشچیان" کے قلم سے]]
'''واقعہ غدیر'''، [[شیعہ]] عقائد کے مطابق تاریخ [[اسلام]] کا اہم ترین واقعہ ہے جس میں [[پیغمبر اسلامؐ]] نے [[ہجرت]] کے دسویں سال، [[حجۃ الوداع]] سے واپسی پر [[غدیر خم]] نامی جگہ پر [[18 ذی الحجہ]] کے دن [[حضرت علی ؑ]] کو اپنا جانشین اور [[ولایت|ولی]] مقرر فرمایا۔ جس کے بعد تمام بزرگ [[صحابہ]] سمیت حاضرین نے حضرت علیؑ کے ولی ہونے پر [[بیعت]] کی۔
'''واقعہ غدیر''' [[شیعہ]] عقائد کے مطابق تاریخ [[اسلام]] کا اہم ترین واقعہ ہے جس میں [[پیغمبر اسلامؐ]] نے [[ہجرت]] کے دسویں سال، [[حجۃ الوداع]] سے واپسی پر [[غدیر خم]] نامی جگہ پر [[18 ذی الحجہ]] کے دن [[حضرت علی ؑ]] کو اپنا جانشین اور [[ولایت|ولی]] مقرر فرمایا۔ جس کے بعد تمام بزرگ [[صحابہ]] سمیت حاضرین نے حضرت علیؑ کے ولی ہونے پر [[بیعت]] کی۔

یہ تقرری [[خدا]] کے حکم سے ہوئی جسے خداوند عالم نے [[آیت تبلیغ]] میں بیان فرمایا ہے۔ یہ [[آیت]] ہجرت کے دسویں سال 18 ذی الحجہ سے کچھ مدت قبل نازل ہوئی جس میں پیغمبر اکرمؐ کو حکم دیا گیا تھا کہ جو کچھ خدا کی طرف سے آپ پر نازل کیا گیا ہے اسے لوگوں تک پہنچائیں اگر ایسا نہ کیا گیا تو گویا آپ نے [[نبوت|رسالت]] کا کوئی کام انجام نہیں دیا۔ اس کے بعد [[آیت اکمال]] نازل ہوئی جس میں خدا نے دین کی تکمیل اور نعمات کی تمامیت کا اعلان کرتے ہوئے دین اسلام کو خدا کا پسندیدہ دین قرار دیا۔

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم