مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ غدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 65: سطر 65:

== غدیر کے راوی ==
== غدیر کے راوی ==
تاریخ اسلام میں کم ہی ایسا کوئی مرحلہ اور کوئی واقعہ ہوگا جو سند اور وقوع کے لحاظ سے اس قدر قوی اور مستحکم ہو۔ [[حدیث غدیر]] کے راوی بہت ہیں جن میں سے بعض مشہور راویوں کے نام حسب ذیل ہیں:  
تاریخ اسلام میں کم ہی ایسا کوئی مرحلہ اور کوئی واقعہ ہوگا جو سند اور وقوع کے لحاظ سے اس قدر قوی اور مستحکم ہو۔ [[حدیث غدیر]] کے راوی بہت ہیں جن میں سے بعض مشہور راویوں کے نام حسب ذیل ہیں:  

سطر 78: سطر 77:
[[شیعہ]] محدثین اور علماء میں سے بےشمار افراد نے حدیث غدیر کو اپنی کتب میں نقل کیا ہے جن میں [[شیخ کلینی]]، [[شیخ صدوق]]، [[شیخ مفید]]، [[شیخ طوسی]]، [[سید مرتضی]] وغیرہ زیادہ مشہور ہیں۔<ref>امینی، ج1، ص14 اور بعد کے صفحات۔</ref>

بہت سے محدثین حدیث غدیر کو حدیث حسن اور بہت سے دوسرے اس کو حدیث صحیح سمجھتے ہیں؛<ref>ترمذی، ج5، باب 20۔</ref> نیز تمام شیعہ محدثین اور بعض اکابرین اہل سنت اس کو حدیث متواتر سمجھتے ہیں۔<ref>ابن کثیر، ج5، ص233۔</ref>۔<ref>طوسی، تلخیص الشافی، ج2، ص168۔</ref>
بہت سے محدثین حدیث غدیر کو حدیث حسن اور بہت سے دوسرے اس کو حدیث صحیح سمجھتے ہیں؛<ref>ترمذی، ج5، باب 20۔</ref> نیز تمام شیعہ محدثین اور بعض اکابرین اہل سنت اس کو حدیث متواتر سمجھتے ہیں۔<ref>ابن کثیر، ج5، ص233، طوسی، تلخیص الشافی، ج2، ص168۔</ref>

==غدیر سے متعلق آیات==
==غدیر سے متعلق آیات==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم