مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ غدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 95: سطر 95:
مؤخر الذکر دو آیات کریمہ کی تفاسیر میں بیان ہوا ہے کہ [[رسول الله (ص)]] نے [[امیرالمؤمنین(ع)]] کی ولایت کا اعلان کیا تو [[نعمان بن حارث فہری]] آپ(ص) کے قریب آیا اور اعتراض کی حالت میں آپ(ص) سے کہا: "تو نے ہمیں توحید اور اپنی رسالت پر ایمان لانے اور [[جہاد]] و [[حج]] اور [[روزہ]] و [[نماز]] اور [[زکات]] کا حکم دیا اور ہم نے بھی قبول کیا لیکن تو اس پر راضی نہ ہوا اور اب اس نوجوان کو مقرر کیا اور اس کو ہمارا ولی قرار دیا، کیا یہ اعلان ولایت تو نے اپنی طرف سے کیا یا خدا کی جانب سے؟ جب [[رسول خدا(ص)]] نے فرمایا کہ یہ اعلان خدا کی طرف سے تھا تو اس نے انکار کی حالت میں کہا: اگر یہ اعلان خدا کی جانب سے تھا تو ایک پتھر آسمان سے اس کے سر پر آگرے۔ اسی حالت میں آسمان کی طرف سے ایک پتھر اس کے سر پر نازل ہوا اور اس کو وہیں ہلاک کرڈالا اور یہ آیات نازل ہوئیں۔<ref>طبرسی، ج10، ص530۔</ref>۔<ref>قرطبی، ج19، ص278۔</ref>۔<ref>ثعلبی، ج10، ص35۔</ref>

==اسلام میں [[عید غدیر]]==
==اسلام میں عید غدیر==
مسلمانان عالم اور بالخصوص شیعہ روز غدیر کو بڑی عیدوں میں شمار کرتے ہیں اور یہ دن ان کے درمیان [[عید غدیر]] کے نام سے مشہور و معروف ہے۔<ref>ابو ریحان بیرونی، ص95۔</ref>

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم