مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 89: سطر 89:
==شہادت، تشییع، تدفین==
==شہادت، تشییع، تدفین==
{{اصلی|شہادت حضرت فاطمہ زہرا}}
{{اصلی|شہادت حضرت فاطمہ زہرا}}
[[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کی رحلت کے بعد پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات میں جسمانی اور روحانی دونوں اعتبار سے مجروح ہونے اور کچھ مدت تک بیمار رہنے کے بعد آخر کار آپ [[سنہ 11 ہجری]] کو اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔<ref> طوسی، مصباح المتہجد، 1411ھ، ص793۔</ref> آپ کی تاریخ [[شہادت]] کے بارے میں بھی چند اقوال، چالیس روز سے آٹھ ماہ تک، ذکر ہوئے ہیں۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں مشہور ترین قول [[3 جمادی‌ الثانی]] [[سنہ 11 ہجری ہے]]۔<ref> طوسی، مصباح المتہجد، 1411ھ، ص793۔</ref> یعنی رحلت پیغمبر (ص) کے بعد 95 روز، اس قول کی دلیل [[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] سے منقول ایک حدیث ہے۔<ref> طبری امامی، دلائل الامامۃ، 1413ھ، ص134۔</ref> دوسرے اقوال کے مطابق آپ کی شہادت 75 روز کے بعد [[13 جمادی الاول]] (نوٹ) [[8 ربیع الثانی]]<ref> ابن ‌شہر آشوب، مناقب آل ‌ابی ‌طالب، 1376ھ، ج3، ص132۔</ref> [[13 ربیع‌ الثانی]]<ref> طبری امامی، دلائل الامامۃ، 1413ھ، ص136۔</ref> اور [[3 رمضان]]<ref> اربلی، کشف الغمۃ فی معرفۃ الائمۃ، 1405ھ، ج2، ص125۔</ref> ذکر ہوئی ہے۔
[[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کی رحلت کے بعد پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات میں جسمانی اور روحانی دونوں اعتبار سے مجروح ہونے اور کچھ مدت تک بیمار رہنے کے بعد آخر کار آپ [[سنہ 11 ہجری]] کو اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔<ref> طوسی، مصباح المتہجد، 1411ھ، ص793۔</ref> آپ کی تاریخ [[شہادت]] کے بارے میں بھی چند اقوال، چالیس روز سے آٹھ ماہ تک، ذکر ہوئے ہیں۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں مشہور ترین قول [[3 جمادی‌ الثانی]] [[سنہ 11 ہجری]] ہے۔<ref> طوسی، مصباح المتہجد، 1411ھ، ص793۔</ref> یعنی رحلت پیغمبر (ص) کے بعد 95 روز، اس قول کی دلیل [[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] سے منقول ایک حدیث ہے۔<ref> طبری امامی، دلائل الامامۃ، 1413ھ، ص134۔</ref> دوسرے اقوال کے مطابق آپ کی شہادت 75 روز کے بعد [[13 جمادی الاول]] (نوٹ) [[8 ربیع الثانی]]<ref> ابن ‌شہر آشوب، مناقب آل ‌ابی ‌طالب، 1376ھ، ج3، ص132۔</ref> [[13 ربیع‌ الثانی]]<ref> طبری امامی، دلائل الامامۃ، 1413ھ، ص136۔</ref> اور [[3 رمضان]]<ref> اربلی، کشف الغمۃ فی معرفۃ الائمۃ، 1405ھ، ج2، ص125۔</ref> ذکر ہوئی ہے۔


[[امام موسی کاظم علیہ السلام]] نے ایک [[روایت]] میں آپ کی [[شہادت]] کی تصریح کی ہے۔<ref> کلینی، الکافی، ۱۳۶۳ش، ج۱، ص۴۵۸.</ref> [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] سے ایک روایت میں آپ کی شہادت کا سبب [[قنفذ]] کی وہ ضربت ہے جو اس نے غلاف شمشیر سے لگائی تھی، جس سے محسن کا حمل سقط ہوا اور اس کے نتیجہ میں پیش آنے والی بیماری سے آپ کی شہادت واقع ہوئی۔<ref> طبری امامی، دلائل الامامة، ۱۴۱۳ق، ص۱۳۴.</ref>
[[امام موسی کاظم علیہ السلام]] نے ایک [[روایت]] میں آپ کی [[شہادت]] کی تصریح کی ہے۔<ref> کلینی، الکافی، ۱۳۶۳ش، ج۱، ص۴۵۸.</ref> [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] سے ایک روایت میں آپ کی شہادت کا سبب [[قنفذ]] کی وہ ضربت ہے جو اس نے غلاف شمشیر سے لگائی تھی، جس سے محسن کا حمل سقط ہوا اور اس کے نتیجہ میں پیش آنے والی بیماری سے آپ کی شہادت واقع ہوئی۔<ref> طبری امامی، دلائل الامامة، ۱۴۱۳ق، ص۱۳۴.</ref>
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم