مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہؑ کا مدفن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  19 دسمبر 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''حضرت فاطمہؑ کا مدفن''' دقیق طور پر معلوم نہیں اس بنا پر مختلف مقامات جیسے [[حضرت فاطمہؑ]] کا گھر، [[روضۃ النبی|روضۃ‌ النبی]]، [[جنت البقیع]] اور [[عقیل بن ابی‌ طالب|عقیل]] کا گھر کے بارے میں آپ کے محل دفن ہونے کا احتمال دیا جاتا ہے۔ شیعہ علماء میں مقبول نظریے کے مطابق حضرت فاطمہؑ اپنے گھر میں ہی مدفون ہیں۔ تاہم [[شیخ طوسی]] کے مطابق اکثر شیعہ علماء نے پیغمبرؐ کے روضہ مبارکہ کو آپ کا مدفن قرار دئے ہیں۔
'''حضرت فاطمہؑ کا مدفن''' دقیق طور پر معلوم نہیں اس بنا پر مختلف مقامات جیسے [[حضرت فاطمہؑ]] کا گھر، [[روضۃ النبی|روضۃ‌ النبی]]، [[جنت البقیع]] اور [[عقیل بن ابی‌ طالب|عقیل]] کے گھر کے بارے میں آپ کے محل دفن ہونے کا احتمال دیا جاتا ہے۔ شیعہ علماء میں مقبول نظریے کے مطابق حضرت فاطمہؑ اپنے گھر میں ہی مدفون ہیں۔ تاہم [[شیخ طوسی]] کے مطابق اکثر شیعہ علماء نے پیغمبرؐ کے روضہ مبارکہ کو آپ کا مدفن قرار دئے ہیں۔

[[سید جعفر مرتضی عاملی]] کے مطابق حضرت فاطمہؑ کی قبر کے صحیح مقام کا تعین ممکن نہیں ہے۔ [[شیخ طوسی]] اور [[فضل بن حسن طبرسی|امین‌الاسلام طَبْرسی]] کے مطابق روضہ نبیؐ، خانہ فاطمہؑ اور جنت البقیع ان تینوں مقامات پر حضرت زہراؑ کی [[زیارت]] کرنی چاہیے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا(س) کی تجہیز و تکفین اور محل دفن کا مخفی ہونا خود آپ کی وصیت کی وجہ سے تھا۔ ان کے مطابق حضرت فاطمہؑ نے غصب [[خلافت]]، [[واقعہ فدک|غصب فدک]] اور مسلمانوں کی کی طرف سے آپ کی حمایت نہ کرنے کی وجہ سے اپنی تشییع و تدفین کو مخفیانہ انجام دینے کی وصیت کی تھیں۔

confirmed، templateeditor
5,871

ترامیم