مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 44: سطر 44:
منابع شیعہ میں آپ کی ولادت کی تاریخ [[20 جمادی الثانی]] ذکر ہوئی ہے۔<ref> مفید، مسار الشریعہ، ۱۴۱۴ق، ص۵۴؛ طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ص۷۹۳؛ طبری امامی، دلائل الامامة، ۱۴۱۳ق، ص۱۳۴.</ref>  
منابع شیعہ میں آپ کی ولادت کی تاریخ [[20 جمادی الثانی]] ذکر ہوئی ہے۔<ref> مفید، مسار الشریعہ، ۱۴۱۴ق، ص۵۴؛ طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ص۷۹۳؛ طبری امامی، دلائل الامامة، ۱۴۱۳ق، ص۱۳۴.</ref>  


آپؑ کی زندگی کے ابتدائی ایام کے بارے میں تاریخی حوالہ جات کی کمی کی وجہ سے، دقیق معلومات حاصل کرنا مشکل ہے۔<ref> کیا آج کی ایک مسلمان خاتون حضرت زہراءؑ کو نمونہ عمل بنا سکتی ہے؟، پایگاہ خبری تحلیلی مہرخانہ، تاریخ انتشار: 11-02-1392 شمسی، تاریخ بازدید: 17-12-1395 شمسی</ref> تاریخی اسناد کے مطابق، [[حضرت زہراؑ|حضرت زہرا]] نے [[پیامبر اکرم|حضورؐ]] کی دعوت کے علنی ہونے کے بعد، [[مشرکین]] کی طرف سے اپنے بابا پر کئے جانے والے تشدد اور ناروا سلوک کو نزدیک سے دیکھا۔ اس کے علاوہ بچپن کے تین سال آپؑ نے [[شعب ابی طالب]] میں گزارے، جس دوران مشرکین [[مکہ]] نے [[بنی ہاشم]] اور حضورؐ کے چاہنے والوں کا سوشل بائیکاٹ کر رکھا تھا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج1، ص163۔</ref> اسی طرح آپؑ بچپن میں ہی اپنی والدہ کی شفقت اور اپنے بابا رسول خدا کے چچا اور اہم حامی [[حضرت ابوطالب |حضرت ابوطالبؑ]] کے سایہ شفقت سے محروم ہوئیں۔<ref> یعقوبی، تاریخ یعقوبی، بیروت، ج2، ص35۔</ref> اس کے علاوہ [[قریش]] کا [[حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضورؐ]] کو قتل کرنے کا منصوبہ،<ref> احمد بن حنبل، مسند احمد بن حنبل، بیروت، ج1، ص368؛ حاکم نیشابوری، المستدرک علی الصحیحین، بیروت، ج1، ص163۔</ref> پیغمبرؐ کا رات کے وقت [[مکہ]] سے [[مدینہ]] کی طرف [[ہجرت]] کرنا اور آپؑ کا بنی ہاشم کی بعض دیگر خواتین سمیت [[حضرت علیؑ]] کے ہمراہ مدینہ ہجرت کرنا، حضرت فاطمہؑ کے بچپن میں پیش آنے والے واقعات ہیں۔<ref> محقق سبزواری، نمونہ بینات در شأن نزول آیات از نظر شیخ طوسی و سایر مفسرین خاصہ و عامہ، 1359 شمسی، ص173-174</ref>
آپؑ کی زندگی کے ابتدائی ایام کے بارے میں تاریخی حوالہ جات کی کمی کی وجہ سے، دقیق معلومات حاصل کرنا مشکل ہے۔<ref> کیا آج کی ایک مسلمان خاتون حضرت زہراءؑ کو نمونہ عمل بنا سکتی ہے؟، پایگاہ خبری تحلیلی مہرخانہ، تاریخ انتشار: 11-02-1392 شمسی، تاریخ بازدید: 17-12-1395 شمسی</ref> تاریخی اسناد کے مطابق، حضرت زہراؑ نے [[پیامبر اکرم|حضورؐ]] کی دعوت کے علنی ہونے کے بعد، [[مشرکین]] کی طرف سے اپنے بابا پر کئے جانے والے تشدد اور ناروا سلوک کو نزدیک سے دیکھا۔ اس کے علاوہ بچپن کے تین سال آپؑ نے [[شعب ابی طالب]] میں گزارے، جس دوران مشرکین [[مکہ]] نے [[بنی ہاشم]] اور حضورؐ کے چاہنے والوں کا سوشل بائیکاٹ کر رکھا تھا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج1، ص163۔</ref> اسی طرح آپؑ بچپن میں ہی اپنی والدہ کی شفقت اور اپنے بابا رسول خدا کے چچا اور اہم حامی [[حضرت ابوطالب |حضرت ابوطالبؑ]] کے سایہ شفقت سے محروم ہوئیں۔<ref> یعقوبی، تاریخ یعقوبی، بیروت، ج2، ص35۔</ref> اس کے علاوہ [[قریش]] کا [[حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضورؐ]] کو قتل کرنے کا منصوبہ،<ref> احمد بن حنبل، مسند احمد بن حنبل، بیروت، ج1، ص368؛ حاکم نیشابوری، المستدرک علی الصحیحین، بیروت، ج1، ص163۔</ref> پیغمبرؐ کا رات کے وقت [[مکہ]] سے [[مدینہ]] کی طرف [[ہجرت]] کرنا اور آپؑ کا بنی ہاشم کی بعض دیگر خواتین سمیت [[حضرت علیؑ]] کے ہمراہ مدینہ ہجرت کرنا، حضرت فاطمہؑ کے بچپن میں پیش آنے والے واقعات ہیں۔<ref> محقق سبزواری، نمونہ بینات در شأن نزول آیات از نظر شیخ طوسی و سایر مفسرین خاصہ و عامہ، 1359 شمسی، ص173-174</ref>


===ازدواج===
===ازدواج===
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم