مندرجات کا رخ کریں

"آیت محارم" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 57: سطر 57:
تفسیر نمونہ میں آیا ہے کہ یہ احتمال بھی پایا جاتا ہے کہ اس آیت میں دو بہنوں کے ساتھ حرمت ازدواج کا فلسفہ یہ ہو کہ ان دونوں کے درمیان سے جذباتی تضاد کو دور کیا جا سکے کیونکہ دونوں بہنیں نسبی اعتبار سے آپس میں بہت زیادہ میل محبت والی ہوتی ہیں لیکن جب وہ ایک دوسرے کی رقیب ہو جائیں گی تو وہ اس محبت اور عطوفت کو محفوظ نہیں کر پائیں گی اور ان دونوں کے درمیان محبت و رقابت کا جذبہ ہمیشہ کشمکش کا شکار رہے گا۔<ref> مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۳، ص۳۳۱۔</ref>

== آیہ مرتبط ==
== مربوطہ آیات ==
{{اصلی|آیہ حجاب}}
{{اصلی|آیہ حجاب}}
سورہ نور کی 31ویں آیت جو [[آیہ حجاب]] کے نام سے مشہور ہے وہ بھی عورتوں کے بعض قوانین کے ذکر کے ساتھ ان کے بعض محارم کی طرف اشارہ کرتی ہے:

== متن و ترجمہ ==
== متن و ترجمہ ==
{{نقل قول 2
{{نقل قول 2
confirmed، templateeditor
5,871

ترامیم