مندرجات کا رخ کریں

"معجزات پیغمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
==معجزہ==
==معجزہ==
{{اصلی|معجزہ}}
{{اصلی|معجزہ}}
معجزہ، اس حیرت انگیز اور خارق العادہ کام کو کہا جاتا ہے جسے [[انبیاء]] اپنی نبوت کو ثابت کرنے کے لئے عام فطری قوانین کے برخلاف انجام دیتے ہیں<ref>ملاحظہ کریں: شیخ مفید، النکت الاعتقادیہ، ۱۴۱۳ق، ص۳۵۔</ref> جسے عام آدمی انجام دینے کی قدرت نہیں رکھتا۔ اس حیرت انگیز کام کا مقصد جسے انبیاء خدا کے خاص اذن کی بناء پر انجام دیتے ہیں، [[نبوت]] کا اثبات ہے۔ معجزہ کی کچھ نشانیاں ہوتی ہیں جن میں [[تحدی]] (یعنی مد مقابل کو اس کام کے انجام دینے کی دعوت دینا)، معارض کا نہ ہونا اور مغلوب نہ ہونا شامل ہیں۔<ref>شیخ مفید، النکت الاعتقادیہ، ۱۴۱۳ق، ص۱۲۶-۱۲۹۔</ref>
معجزہ، اس حیرت انگیز اور خارق العادہ کام کو کہا جاتا ہے جسے [[انبیاء]] اپنی نبوت کو ثابت کرنے کے لئے عام فطری قوانین کے برخلاف انجام دیتے ہیں<ref>ملاحظہ کریں: شیخ مفید، النکت الاعتقادیہ، ۱۴۱۳ق، ص۳۵۔</ref> جسے عام آدمی انجام دینے کی قدرت نہیں رکھتا۔ ایسے حیرت انگیز کام کا مقصد جو خدا کے خاص اذن سے انجام پاتے ہیں، [[نبوت]] کا اثبات ہے۔ معجزہ کی کچھ نشانیاں ہوتی ہیں جن میں [[تحدی]] (یعنی مد مقابل کو اس کام کے انجام دینے کی دعوت دینا)، معارض کا نہ ہونا اور مغلوب نہ ہونا شامل ہیں۔<ref>شیخ مفید، النکت الاعتقادیہ، ۱۴۱۳ق، ص۱۲۶-۱۲۹۔</ref>


==تعداد معجزات ==
==تعداد معجزات ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم