مندرجات کا رخ کریں

"ویکی شیعہ:ہفتہ وار منتخب مقالے/2020/5" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«ایام فاطمیہ حضرت فاطمہؑ کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں اہل تشیع آپ کی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ایام فاطمیہ حضرت فاطمہؑ کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں اہل تشیع آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔
[[ایام فاطمیہ]] حضرت فاطمہؑ کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[اہل تشیع]] آپ کی شہادت کی مناسبت سے [[عزاداری]] کرتے ہیں۔


حضرت زہراءؑ کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر ایران میں 13 جمادی الاول اور 3 جمادی الثانی کو آپ کی شہادت مناتے ہیں اور تاریخوں کے درمیانی ایام کو ایام فاطمیہ کا نام دیا جاتا ہے۔ جبکہ عراق خاص کر نجف اشرف میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ 8 ربیع الثانی کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔
[[حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر ایران میں [[13 جمادی الاول]] اور [[3 جمادی الثانی]] کو آپ کی شہادت مناتے ہیں اور تاریخوں کے درمیانی ایام کو ایام فاطمیہ کا نام دیا جاتا ہے۔ جبکہ [[عراق]] خاص کر [[نجف اشرف]] میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ [[8 ربیع الثانی]] کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔


مشہور قول کی بنا پر آپ کی شہادت تین جمادی الثانی کو واقع ہوئی ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے نیز قم میں ایام فاطمیہ کی مجالس کو دیگر شہروں کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے یہاں تک کہ 3 جمادی الثانی کو باقاعدہ ماتمی جلوس عزا نکالے جاتے ہیں جو حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوتے ہیں۔ ان ماتمی دستوں میں بعض مراجع بنفس نفیس ننگے پاوں شرکت کرکے حضرت ولی عصرؑ کی خدمت میں ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیتے ہیں۔  
مشہور قول کی بنا پر آپ کی شہادت تین جمادی الثانی کو واقع ہوئی ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے نیز [[قم]] میں ایام فاطمیہ کی مجالس کو دیگر شہروں کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے یہاں تک کہ 3 جمادی الثانی کو باقاعدہ ماتمی جلوس عزا نکالے جاتے ہیں جو [[حرم حضرت معصومہ]] میں اختتام پذیر ہوتے ہیں۔ ان ماتمی دستوں میں بعض مراجع بنفس نفیس ننگے پاوں شرکت کرکے [[حضرت ولی عصرؑ]] کی خدمت میں ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیتے ہیں۔  


[[ایام فاطمیہ| تفصیلی مضمون...]]
[[ایام فاطمیہ| تفصیلی مضمون...]]
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
19

ترامیم