مندرجات کا رخ کریں

"آیات مہدویت" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
'''آیات مہدویت''' [[قرآن کریم]] کی وہ آیات ہیں جن کی [[تفسیر]] میں [[مہدویت]] سے مربوط موضوعات جیسے [[ظہور]]، [[قیام امام زمانہ (عج)|قیام]]، [[غیبت]] اور [[حضرت مہدی(عج)|امام زمانہ کی حکومت]] وغیرہ کے بارے میں گفتگو کی جاتی ہے۔ آیات مہدویت کی تعداد تقریبا 500 آیات تک بتائی گئی ہیں، ان آیات کی تفسیر یا تأویل میں [[اہل بیتؑ]] سے مروی احادیث سے استناد کی گئی ہیں۔
'''آیات مہدویت''' [[قرآن کریم]] کی ان آیات کو کہا جاتا ہے جن کی [[تفسیر]] میں [[مہدویت]] سے مربوط موضوعات جیسے [[ظہور]]، [[قیام امام زمانہ (عج)|قیام]]، [[غیبت]] اور [[حضرت مہدی(عج)|امام زمانہ کی حکومت]] وغیرہ کے بارے میں گفتگو کی جاتی ہے۔ آیات مہدویت کی تعداد تقریبا 500 آیات تک بتائی گئی ہیں، ان آیات کی تفسیر یا تأویل میں [[اہل بیتؑ]] سے مروی احادیث سے استناد کی گئی ہیں۔

آیات مہدویت کے بارے میں بہت ساری کتابیں لکھی گئی ہیں جن میں "الامام المہدی فی القرآن و السنۃ"، "المحجۃ فیما نزل فی القائم الحجۃ"، "القرآن یتحدث عن الامام المہدی" اور "امام مہدی در قرآن" کا نام لیا جا سکتا ہے۔

confirmed، templateeditor
5,871

ترامیم