مندرجات کا رخ کریں

"سب علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

11 بائٹ کا ازالہ ،  20 مئی 2019ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 17: سطر 17:

===معاویہ===
===معاویہ===
[[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]] کی طرف سے [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] کو لعن و سبّ کرنے کی روایات مذکور ہیں جیسا کہ چوتھی صدی کے مؤرخ طبری کے مطابق جب معاویہ نے [[سال ۴۱ ہجری قمری]] میں [[مغیرۃ بن شعبہ]] کو [[کوفہ]] کا والی مقرر کیا تو اس نے  علی کو برا بھلا کہنے  کا تقاضا کیا اور [[عثمان]] کی عظمت کے بیان کرنے پر زیادہ دباؤ ڈالا<ref>طبری، تاریخ الطبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۲۵۳.</ref> نیز اس نے مغیرۃ بن شعبہ کو [[اصحاب امام علی]] کے شہر بدر کرنے کا توصیہ کیا۔<ref>طبری، تاریخ الطبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۲۵۳؛ ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۵، ص۲۳۱؛ </ref>  
[[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]] کی طرف سے [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] کو لعن و سبّ کرنے کی روایات مذکور ہیں جیسا کہ چوتھی صدی کے مؤرخ طبری کے مطابق جب معاویہ نے [[سنہ 41 ہجری]] میں [[مغیرۃ بن شعبہ]] کو [[کوفہ]] کا والی مقرر کیا تو اس نے  علی کو برا بھلا کہنے  کا تقاضا کیا اور [[عثمان]] کی عظمت کے بیان کرنے پر زیادہ دباؤ ڈالا<ref>طبری، تاریخ الطبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۲۵۳.</ref> نیز اس نے مغیرۃ بن شعبہ کو [[اصحاب امام علی]] کے شہر بدر کرنے کا توصیہ کیا۔<ref>طبری، تاریخ الطبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۲۵۳؛ ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۵، ص۲۳۱؛ </ref>  

اسی طرح معاویہ نے [[نخیلہ]] میں امام حسنؑ سے صلح کے بعد لوگوں سے [[بیعت]] کے موقع پر اپنے خطبے میں [[امام علی]] اور [[امام حسن(ع)]] کو برا بھلا کہا۔<ref>الحسینی الموسوی الحائری الکرکی، تسلیۃ المجالس و زینۃ المجالس، ۱۴۱۸ق، ج۲، ص۵۱-۵۲؛ ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۱۹ق، ص۷۸.</ref>

گمنام صارف