مندرجات کا رخ کریں

"سب علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Hasaninasab
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 10: سطر 10:


==تاریخچہ==
==تاریخچہ==
حضرت علی پر سب و لعن بنی معاویہ کے وسیلے سے شروع ہوا اور [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی]] کے زمانے میں ہی اس کا آغاز ہو گیا تھا۔ تاریخی روایات کے مطابق [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]] اور [[صلح امام حسن علیہ السلام|حضرت امام حسن]] کے درمیان صلح کی شرائط میں ایک شرط یہ رکھی گئی تھی کہ منبروں سے حضرت علی پر لعن و سبّ نہیں کیا جائے گا۔<ref>طبرسی، إعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۰۶.</ref> تاریخی مصادر میں حضرت علی کو سب کرنے والوں  میں معاویہ، [[مروان بن حکم]] اور [[مغیرۃ بن شعبہ]] کے نام مذکور ہیں۔<ref>طبری، تاریخ الطبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۲۵۳؛ بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۵، ص۲۴۳.</ref> فضائل امام علی کے نقل کرنے پر عمومی پابندی، ان سے نقل روایت کی ممنوعیت، حضرت علی کو اچھے الفاظ سے یاد کرنے سے روکنا اور بیٹوں کے نام علی رکھنے سے منع کرناان دیگر اقدامات میں سے ہیں جو امام علی کے خلاف  کئے گئے۔<ref>نگاہ کنید بہ: محمدی ری‌ شہری، دانش‌ نامہ امیر المؤمنین، ۱۴۲۸ق، ص۴۷۵-۴۸۳.</ref>
حضرت علی پر سب و لعن معاویہ کے وسیلے سے شروع ہوا اور [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی]] کے زمانے میں ہی اس کا آغاز ہو گیا تھا۔ تاریخی روایات کے مطابق [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]] اور [[صلح امام حسن علیہ السلام|حضرت امام حسن]] کے درمیان صلح کی شرائط میں ایک شرط یہ رکھی گئی تھی کہ منبروں سے حضرت علی پر لعن و سبّ نہیں کیا جائے گا۔<ref>طبرسی، إعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۰۶.</ref> تاریخی مصادر میں حضرت علی کو سب کرنے والوں  میں معاویہ، [[مروان بن حکم]] اور [[مغیرۃ بن شعبہ]] کے نام مذکور ہیں۔<ref>طبری، تاریخ الطبری، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۲۵۳؛ بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۵، ص۲۴۳.</ref> فضائل امام علی کے نقل کرنے پر عمومی پابندی، ان سے نقل روایت کی ممنوعیت، حضرت علی کو اچھے الفاظ سے یاد کرنے سے روکنا اور بیٹوں کے نام علی رکھنے سے منع کرنا ان دیگر اقدامات میں سے ہیں جو امام علی کے خلاف  کئے گئے۔<ref>نگاہ کنید بہ: محمدی ری‌ شہری، دانش‌ نامہ امیر المؤمنین، ۱۴۲۸ق، ص۴۷۵-۴۸۳.</ref>


[[امام علی(ع)|امام علیؑ]] کو سبّ کرنے کا یہ سلسلہ  تقریبا ساٹھ سال [[عمر بن عبدالعزیز]] ([[سال ۹۹ قمری|۹۹]]-[[سال ۱۰۱ قمری|۱۰۱ق]]) کی خلافت کے زمانے تک جاری رہا۔ اسنے خلافت ملنے کے بعد علیؑ پر سب و شتم اور لعن رکوانے کیلئے اپنے تمام والیوں کو حکم صادر کیا۔ چنانکہ آٹھویں صدی ہجری کا مؤرخ [[ابن خلدون]] نقل کرتا ہے:
[[امام علی(ع)|امام علیؑ]] کو سبّ کرنے کا یہ سلسلہ  تقریبا ساٹھ سال [[عمر بن عبدالعزیز]] ([[سال ۹۹ قمری|۹۹]]-[[سال ۱۰۱ قمری|۱۰۱ق]]) کی خلافت کے زمانے تک جاری رہا۔ اسنے خلافت ملنے کے بعد علیؑ پر سب و شتم اور لعن رکوانے کیلئے اپنے تمام والیوں کو حکم صادر کیا۔ چنانکہ آٹھویں صدی ہجری کا مؤرخ [[ابن خلدون]] نقل کرتا ہے:
گمنام صارف