مندرجات کا رخ کریں

"سب علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا اضافہ ،  9 مارچ 2019ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سَبّ علی''' [[حضرت علی]] کو برا بھلا، ناسزا کہنا اور ان پر [[لعن]] کرنے کے معنا میں ہے کہ جس کی بنیاد [[معاویہ بن ابی‌ سفیان]] رکھی۔ [[بنی‌امیہ]] کے حکمران اور پیروکار حکومتی سطح پر منبروں سے حضرت علی کو ناسزا کہتے اور ان پر لعن کرتے تھے جبکہ حضرت علی اپنے ساتھیوں کو معاویہ اور اس کے ساتھیوں کو گالی گلوچ سے منع کرتے تھے۔
'''سَبّ علی'''، [[حضرت علی]] کو برا بھلا اور ناسزا کہنا اور ان پر [[لعن]] کرنے کے معنا میں ہے جس کی بنیاد [[معاویہ بن ابی‌ سفیان]] نے رکھی۔ [[بنی‌امیہ]] کے حکمران اور پیروکار حکومتی سطح پر منبروں سے حضرت علیؑ کو ناسزا کہتے اور ان پر لعن کرتے تھے جبکہ حضرت علیؑ اپنے ساتھیوں کو معاویہ اور اس کے ساتھیوں کو گالی گلوچ سے منع کرتے تھے۔
دشنام طرازی اور لعن و تشنیع کا یہ عمل ساٹھ سال کے قریب تک جاری رہا اور  [[عمر بن عبدالعزیز]] نے آ کر اس سلسلے کو روکا
 
معاویہ، [[مروان بن حکم]]، [[مغیرة  بن شعبہ]] اور [[حجاج بن یوسف ثقفی]] بنی امیہ کے ان حاکموں میں سے تھے جو بر سر منبر [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی]] کو برا بھلا کہتے تھے۔ اسی طرح  [[عطیہ بن سعد بن جناده عوفی|عطیہ بن سعد]] نے حضرت علی کو نا سزا کہنے سے انکار  کیا تو اسے حجاج کی طرف سے سزا دی گئی۔
دشنام طرازی اور لعن و تشنیع کا یہ عمل ساٹھ سال کے قریب تک جاری رہا اور  [[عمر بن عبدالعزیز]] نے آ کر اس سلسلے کو روکا۔
معاویہ، [[مروان بن حکم]]، [[مغیرة  بن شعبہ]] اور [[حجاج بن یوسف ثقفی]] بنی امیہ کے ان حاکموں میں سے تھے جو بر سر منبر [[امام علی علیہ السلام|حضرت علیؑ]] کو برا بھلا کہتے تھے۔ اسی طرح  [[عطیہ بن سعد بن جناده عوفی|عطیہ بن سعد]] نے حضرت علیؑ کو ناسزا کہنے سے انکار  کیا تو اسے حجاج کی طرف سے سزا دی گئی۔
==معنا==
==معنا==
{{اصلی|لعن}}
{{اصلی|لعن}}
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم