مندرجات کا رخ کریں

"سید محمد باقر لکھنوی کشمیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 32: سطر 32:


*'''ولادت'''
*'''ولادت'''
:آپ کی پیدائش [[صفر المظفر(واقعات)|۷صفر]]۱۲۸۵ھ کو [[لکھنو]] (انڈیا) کے محلے وزیر گنج میں ہوئی۔  
:آپ کی پیدائش [[صفر المظفر(واقعات)|۷ صفر]] ۱۲۸۵ھ کو [[لکھنو]] (انڈیا) کے محلے وزیر گنج میں ہوئی۔  
*'''اولاد'''
*'''اولاد'''
:آپ کی اولاد میں تین بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔ بیٹوں کے اسما درج ذیل ہیں:
:آپ کی اولاد میں تین بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔ بیٹوں کے اسما درج ذیل ہیں:
سطر 41: سطر 41:
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
*'''وفات'''
*'''وفات'''
:زیارات کی غرض سے ۱۳۴۶ھ میں [[عراق]] گئے۔ جہاں ماہ [[شعبان]] کی نویں یا دسویں تاریخ کو [[کاظمین]] میں بیمار ہوئے۔ ۱۳شعبان کو [[کربلا]] آئے اور ۱۶ شعبان۱۳۴۶ ھ جمعرات<ref>تہرانی۔ الذریعہ، 2/37،</ref> کے روز کربلا میں انتقال ہوا۔ [[نماز جنازہ]] آیت اللہ [[سید ابو الحسن اصفہانی]] نے پڑھائی۔ [[تلہ زینبیہ|در زینبیہ]] کے پاس مقبرہ کابلیین میں اپنے والد کے پاس دفن ہوئے۔<ref>تہرانی، الذریعہ،1/304/1584</ref> وفات کے وقت آپ کا سن ۶۱ سال تھا۔ بیدیک اسداء الرغاب تاریخ وفات کا مادہ نکلتا ہے۔<ref>تہرانی، الذریعہ،1/304/1584</ref> لیکن تعداد اعداد کے لحاظ سے درست معلوم نہیں ہوتا ہے۔
:زیارات کی غرض سے ۱۳۴۶ھ میں [[عراق]] گئے۔ جہاں ماہ [[شعبان]] کی نویں یا دسویں تاریخ کو [[کاظمین]] میں بیمار ہوئے۔ ۱۳ شعبان کو [[کربلا]] آئے اور ۱۶ شعبان ۱۳۴۶ ھ جمعرات<ref>تہرانی۔ الذریعہ، 2/37،</ref> کے روز کربلا میں انتقال ہوا۔ [[نماز جنازہ]] آیت اللہ [[سید ابو الحسن اصفہانی]] نے پڑھائی۔ [[تلہ زینبیہ|در زینبیہ]] کے پاس مقبرہ کابلیین میں اپنے والد کے پاس دفن ہوئے۔<ref>تہرانی، الذریعہ،1/304/1584</ref> وفات کے وقت آپ کا سن ۶۱ سال تھا۔ بیدیک اسداء الرغاب تاریخ وفات کا مادہ نکلتا ہے۔<ref>تہرانی، الذریعہ،1/304/1584</ref> لیکن تعداد اعداد کے لحاظ سے درست معلوم نہیں ہوتا ہے۔


==تعلیمی سفر==
==تعلیمی سفر==
گمنام صارف